تاریخ ملت جلد اول

تاریخ ملت جلد اول

 

مصنف : قاضی زین العابدین سجاد میرٹھی

 

صفحات: 875

 

تاریخ  ایک  ضروری اور مفید علم  ہے  اس  سے ہم کو دنیا کی تمام نئی اور پرانی قوموں کےحالات معلوم ہوتے ہیں او رہم ان کی ترقی اورتنزلی کےاسباب سے واقف ہوجاتے ہیں ہم جان  جاتے ہیں کہ کس طرح ایک قوم عزت کےآسمان کا ستارہ  بن کر چکمی اور دوسری قوم ذلت کے میدان کی گرد بن کر منتشر ہوگئی۔اور مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ  دنیا میں مذہب اسلام کی ابتداء انسان کی پیدائش کے ساتھ  ہوئی ۔ دنیا میں جس قدر پیغمبر آئے ان  سب نے  اپنی  امت کو اسلام ہی کاپیغام سنایا۔یہ ضرور ہے کہ خدا  کایہ پیغام دنیا کے ابتدائی زمانہ میں اس وقت کی ضرورتوں ہی کے  مطابق تھا جب دنیا نے ترقی کی منزل میں قدم رکھا  اور اس کی ضرورتوں میں اضافہ ہوا تو اللہ تعالیٰ کے آخری نبی محمد عربی ﷺ اس پیغام  کو مکمل صورت میں لے کر آئے۔ عام طور پر اللہ تعالیٰ کے اس مکمل پیغام کو ہی اسلام کہا جاتاہے ۔ اس لیے  تاریخ ِاسلام سے اس گروہ کی تاریخ مراد لی جاتی ہے جس نے اللہ  تعالیٰ کے آخری پیغمبر  حضرت  محمد مصطفیٰﷺ  کے ذریعے اللہ تعالیٰ کے اس  مکمل اسلام کو قبول کیا ۔دنیا  کی اکثر قوموں کی تاریخ ، کہانیوں اور قصوں کی صورت میں  ملتی ہے  ۔ مگر اسلام کی تاریخ  میں یہ بات نہیں ہے ۔ اور مسلمانوں  نے شروع ہی سے اپنی تاریخ کو مستند طور پر لکھا  ہے اور ہر بات کا حوالہ دےدیا ہے  ۔یہی وجہ  ہے کہ دنیا کی تاریخ میں ’’ تاریخ اسلام‘‘ ایک خاص امتیاز رکھتی ہے ۔اسلام کا ماضی اس قدر شاندار ہے کہ دنیا کی کوئی ملت اس کی نظیر پیش نہیں کرسکتی ۔ تاریخ اسلام کے ایک ایک باب میں   حق پرستی، صداقت شعاری ، عدل گستری او رمعارف پروری کی ہزاروں داستانیں پنہاں ہیں ۔ مسلمان بچوں کواگر پچپن ہی سے اپنے اسلاف کےان زریں کارناموں سےواقف کرادیا جائے تووہ  اپنے لیے اور ملک وملت کےلیے  بہت  مفید ثابت ہوسکتے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخ ملت ‘‘ تین جلدوں پر مشتمل  جناب مفتی  زین  العابدین سجاد میرٹھی اور مفتی انتظام اللہ شہابی اکبر آبادی  کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں تاریخ عالم  قبل اسلام سے لے کر مغلیہ سنطنت کے آخری تاجدار اور بہادر شاہ ظفر تک ملت اسلامیہ کی تیرہ سوسالہ مکمل تاریخ  ہے ۔ افراد او راقوام کےنشیب  وفراز اور عروج وزوال کی دستانوں پر مشتمل  مفید عام کتاب ہے  جو تاریخ  اسلام کی  بے شمار کتب  سے بے نیاز کردیتی ہے ۔ سلیس زبان عام فہم اور آسان طرزِ بیان، مدارس،سکولوں ، کالجوں اور جامعات کے استاتذہ وطلباء کےلیے یکساں فائدہ مند ہے ۔ہر اچھی لائبریری اور  پڑھے لکھے گھرانے میں رکھنے لائق ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
(1)نبی عربیﷺ 19
دیباچہ 21
مقدمہ 23
علم تاریخ 23
تاریخ کی ابتداء 23
تاریخ کےبنیادی پتھر 24
معتبر تاریخ 24
تاریخ کی قسمیں 24
تاریخ اسلام 24
تاریخ اسلام کی خصوصیت 25
دنیا کی ابتداء 25
زبان 25
عرب 26
نسل انسانی کی تین جنسیں 26
ملک عرب 26
آب وہوا 27
عرب اسلام سے پہلے 27
تمدنی حالت 27
مذہبی حالت 27
سیاسی حالت 28
اخلاقی حالت 29
عرب کے خاندان 29
قریش 30
قریش کے امتیازات خصوصی 30
سدانہ 30
سقایہ 30
رفادہ 30
عقاب 31
ندوہ مکہ کی قومی اسمبلی 31
قیادہ 31
مشورہ 31
قبہ 31
حکومہ 31
سقارہ 31
عرب کے میلے 32
واقعہ فیل 32
اولادت باسعادت 34
نسب نامہ 34
یتیمی 35
رضاعت 35
شق صدر 35
یسیری 36
دادا کا انتقال 36
شام کا سفر 37
حلف فضول 37
شام کا دوسرا سفر 37
حضرت خدیجہؓ سے نکاح 38
ایک مدبرانہ فیصلہ 38
قبل نبوت آپ کی سیرت 39
غار حرا 39
شرف نبوت 40
دعوت اسلام 41
مخالفت 41
قرآن کریم کامعجزہ 41
معجزہ شق القمر 42
ہجرت حبشہ 43
کافرون کی ایک اور چال 44
نجاشی کے سامنے حضرت جعفرؓ کی تقریر 44
حضرت عمرؓ سےاسلام کی قوت 45
بائیکاٹ 46
رسول اکرمﷺ کی پیشگوئی 47
دوحادثے ( ابو طالب اور حضرت خدیجہ کی وفات) 47
طائف کا سفر اور واپسی 48
معراج 49
حضور کی امتحان 50
ابوبکرؓ کو صدیق کالقب 51
قبائل عرب میں تبلیغ 51
مدینہ میں اشاعت اسلام 52
بیعت عقبہ اولیٰ 52
بیعت عقبہ ثانیہ 53
ہجرت مدینہ 54
قباء میں نزول 55
مکہ کےچاند کا طلوع 55
بھائی چارہ 56
مسجد نبوی 57
نئے مخالفین 57
جہاد 59
غزوہ بدر کبریٰ 60
صحابہ کا جوش ایمانی 61
کافروں سےمقابلہ 62
قیدیوں کےبارہ میں صحابہ کی مختلف شانیں 63
غزوہ غطفان 64
وعثور کامسلمان ہو جانا 65
غزوہ احد 65
بچوں کاشوق جہاد 65
مسلمانوں کی صف بندی 66
فتح کے بعد شکست 67
غزوہ احمر الاسد 69
رسول اللہ ﷺ سے محبت کی شان 71
غزوہ خندق 72
بنی قریظہ کی بدعہدی کی سزا 74
حضرت صفیہ کی بہادری کا واقعہ 75
صلح حدیبیہ 76
تاجدار مدینہ کی عظمت 76
بیعت رضوان 77
صلح 77
فتح یا شکست 78
بادشاہوں کے نام خطوط 79
شہنشاہ روم کے نام 79
شہنشاہ ایران کے نام 81
شاہ حیش کے نام 82
شاہ مصر کے نام 82
دوسرےبادشاہوں کے نام 82
غزوہ خیبر 83
حضور کی شان عفو 84
عمرہ قضا 84
سریہ موتہ 85
فتح مکہ 86
مکہ میں داخلہ 87
کعبہ کی صفائی 88
رحمت عالم کی شان رحمت 88
عہد کی پابندی 89
غزوہ حنین 90
حضور کی مؤثر تقریر 92
مدینہ کوواپسی 93
غزو ہ تبوک 93
عاشقان رسول کی مالی قربانیاں 93
حج ابوبکر 95
مدینہ میں عبد اللہ بن ابی منافق کا انتقال اور حضور کااس دشمن کےساتھ برتاؤ 95
تبلیغ کا طریقہ 96
حجۃ الوداع 96
حضور کا شاندار خطبہ 97
وفود کی آمد 98
وفد ثقیف 98
وفد نحران 99
وفد کندہ 100
وفد تجیب 101
وفات سرور کائنات 102
بیماری 103
آخری خطبہ 103
آخری دیدار 104
وفات 105
صحابہ کا ہراس 106
دفن 106
حلیہ مبارک 107
امت کی مائیں 107
اولاد مبارک 108
سلام 119
واقعات مشہور سیرت نبوی 123
(2)خلافت راشدہ 127
مقدمہ 131
خلافت 131
نسب خلافت 132
شروط خلافت 134
طریق انتخاب 138
شیعہ نقطہ نظر 140
صورت استیلاء 141
خلیفہ اور شوریٰ 143
خلافت راشدہ 147
فضیلت ابوبکر صدیق 149
ترتیب خلفاء اربعہ 152
عہد ابوبکر صدیق ؓ 156
سقیفہ بنی ساعدہ 156
بیعت عامہ 159
توقف علی مرتضیٰ 159
حالات قبل خلافت 161
تبلیغ اسلام 162
ہجرت حبشہ 162
ہجرت مدینہ 163
شرکت غزوات 164
حج ابوبکر 165
امامت جماعت 165
ثبات و استقامت 166
لشکر اسامہ 167
فتنہ ارتداد 169
اسباب ارتداد 170
عزم صدیقی 171
طلیحہ کی توبہ 172
مسیلمہ کذاب کا قتل 174
اسود عنسی کاقتل 176
فتنہ بحرین 177
اسلام کامحسن اعظم 181
آغاز فتوحات 182
فارس 182
روم 183
فارس روم اورمسلمان 186
مہمات عراق 188
جنگ کاظمہ 189
جنگ ثنی 189
جنگ دلجہ 190
جنگ الیس 191
فتح حیرہ 191
دو خط 192
فتح دومۃ الجندل 194
جنگ فراض 195
مہمات شام 195
ہرقل کا مشورہ 197
متحدہ مقابلہ 197
سیف اللہ کی آمد 198
جنگ یرموک 199
کون زیادہ ہے 200
موت کی بیعت 201
حضرت ابوبکرؓ کی بیماری اور وفات 202
خلافت ابوبکر پر ایک نظر 203
عمال ابوبکر 204
عہد فاروق ؓ 206
حضرت عمرؓ کا انتخاب 206
حالات قبل خلافت 207
قبول اسلام 208
اعلان ہجرت 209
شرکت غزوات 210
عشق نبی 212
صدیق اکبر کی رفاقت 213
واقعات عہد خلافت 213
فتح عراق 213
رستم کی سالاری 215
معرکہ نمارق 215
معرکہ کسکر 216
اسلام کی مساوات 217
معرکہ مروجہ 217
معرکہ بویب 219
یزدگرد کی تخت نشینی 220
جنگ قادسیہ 221
آغاز جنگ 227
یوم ارماث 227
یوم اغواث 228
یوم عماس 229
خاتمہ جنگ 230
امن عام 231
پیش قدمی 231
فتح بہرہ شیر 232
فتح مدائن 233
قعرابیض 134
معرکہ جلولا 236
معرکہ تکریت 237
آبادی کوفہ و بصرہ 238
بحرین سے فارس پر حملہ 240
فتح اہواز 241
فتح رامہرمز و تستر 242
امداد غیبی 243
شاہ اہواز مدینہ میں 244
پیش قدمی کا فیصلہ 246
فتح نہاوند 246
نعمان بن مقرن کی روانگی 247
نعمان کی شہادت اور فتح 248
تسخیر ایران 249
فتح ہمدان 250
فتح طبرستان 251
فتح باب 253
فتح خراسان 254
فتح کرمان 256
فتح سجستان 256
فتح مکران 256
فتوحات شام و فلسطین 257
فتح دمشق 257
معرکہ فحل 259
معرکہ مرج روم 260
فتح قنسرین 261
فتح حلب 263
معرکہ اجنادین 264
فتح بیت المقدس 269
عہدنامہ 271
مسجد عمر کی تعمیر 272
حمص پر رومیوں کا حملہ 273
فتح جزیرہ 275
طاعون عمواس 276
آخری سفر شام 278
قحط عظیم 279
فتح مصر 279
ابتدائی فتوحات 280
فتح قصر شمع 281
دیگر فتوحات 284
قاصد ، مدینہ میں 285
عروسہ نیل 286
فتح برقہ 288
شہادت عمر 288
عمال عمر 282
عہد عثمان غنی ؓ 293
وصیت عمر فاروقؓ 293
انتخاب خلافت 294
حالات قبل خلافت 296
قبول اسلام 297
شرکت غزوات 298
جود وکرم 300
دیگر فضائل 300
واقعات عہد خلافت 301
پہلا مقدمہ 301
فتوحات 303
آذر بیجان و آرمینیا 303
ام عبداللہ کی جرات مردانہ 305
مصر و بلاد مغرب 307
قتل یزدگرد 310
فتنہ داخلیہ 311
عبد اللہ بن سبا 315
بصرہ 316
کوفہ 317
شام 319
مصر 322
عمال کی مجلس شوریٰ 323
تحقیقاتی وفود 325
مفسدین کی مشاورت 326
حضرت عثمان ؓ کی تقریر 327
مفسدین کی روانگی 330
مفسدین مدینہ میں 332
بےنظیر عزم و ثبات 334
شہادت 335
افسوسناک نتائج 337
خاندان عثمان 339
عمال عثمانؓ 340
عہد علی مرتضےٰؓ 341
انتخاب خلافت 341
حالات قبل خلافت 343
قبول اسلام 343
ہجرت 344
شرف مصاہرت 345
شرکت غزوات 345
اعلان برات 347
دیگر فضائل 348
خطبہ خلافت 349
عزل عمال 350
معاویہ ؓ کی طرف سے علی کےنام خط 351
حضرت عائشہؓ کی تیاری 353
حضرت عائشہ ؓ کی بصرہ روانگی 354
مقابلہ اور مصالحت 356
حضرت علیؓ کا سفر عراق 357
اہل کوفہ سےاستمداد 359
مصالحت کی کوشش 360
فرقہ سبائیہ کی سازش 362
مصالحت کی ناکامی 363
جنگ جمل 365
آویزش صفیں 368
فریقین کی جنگی تیاریاں 368
کوشش صلح 369
آغاز جنگ 371
عارضی صلح 371
آخری کوشش صلح 373
فیصلہ کن جنگ 375
عہد نامہ تحلیم 378
ظہور خوارج 380
نتیجہ تحکیم 384
شورش خوارج 389
جنگ نہروان 391
فتنہ خریت 393
کوفیوں کاحملہ شام سے گریز 393
واقعات مصر 394
شورش بصرہ 398
امیر معاویہ کے جارحانہ حملے 399
شہادت علیؓ 402
خاندان علی مرتضےٰؓ 405
عہد امام حسن ؓ 407

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
19.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like