تاریخ فرعون

تاریخ فرعون

 

مصنف : خواجہ حسن نظامی

 

صفحات: 315

 

فرعون کا لقب قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا ہے قرآن میں بنی اسرائیل کے قصہ میں فرعون کا ذکر میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہے۔ فرعون اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے برابر سمجھتا تھا۔ سیدنا موسیٰ نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیاں دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نہ بچ سکا اور پانی میں ڈوب کر مر گیا ۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال اور باعث عبرت بنادیا ۔فرعون کی لاش آج بھی مصر کے عجائب گھر میں نشانی کے طور پر محفوظ ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’تاریخ فرعون‘‘برصغیر پاک وہند کے ایک بے مثال ادیب جناب خواجہ حسن نظامی کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب محض کسی ایک فرعون کی تاریخ نہیں ہے بلکہ فراعنہ مصر کے حالات وواقعات کی ایک انتہائی وقیع سرگزشت ہے ۔ اس کتاب میں دنیا کی قدیم ترین اور خیرہ کن تہذیب وتمدن کی وارث مصری قوم کا مستند تاریخی وتحقیقی جائزہ پیش کرتےہوئے مصری تہذیب وتمدن کے سبھی پہلوؤں کومنظر عام پر لایا گیاہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ از نجمہ رشید 9
مقدمہ از منصف خواجہ حسن 13
مصر کی پرانی تاریخ 17
پہلاباب
مصر کی بادشاھیان 17
مصر کے شاہی خاندان 18
مصری سلطنت کابانی 19
ایک انقلاب 21
ایک نیادور 22
مصر پر ایک حملہ 23
حضرت یوسف او رفرعون 24
سامری 27
مصر  کی سرحد یں فرات تک 27
مصر کی زبر دست ملکہ 228
مصر کانپولین 29
دوسرا باب
خونخوارفرعون 32
انقلابی فرعون 33
ایک  او ربڑا فرعون 35
فرعون موسی 39
فرعون کی تقریر 40
فرعون کاڈوبنا 43
فرعون کے خلاف سازش 44
مصر پر مہنت کی حکومت 45
بے انتظامی 46
مہنت ہری بر 47
شیشک کی حکومت 47
کشتاکی حکومت 48
عراقیوں کی غلامی 48
عراقی وائسرے نیچو 49
اماسس کاخروج 50
کمبوجیہ کاحملہ 50
ریت کاعذاب 51
اینارس کی بغات 52
ہسیکوس او ربنی اسرائیل 52
پاؤں دھونے کاپانی 53
توریت کی عبارت 57
حضرت یعقوب کامصر میں آنا 59
بنی اسرائیل کی بپنا 61
فرعون موسی کون تھا 62
منفتاح ہی فرعون موسی تھا 63
حضرت موسی کاقصہ 64
آگ لینے گئے پیغمبر ی مل گئی 67
موسی اور فرعو ن کامباحثہ 68
حضرت موسی کاجادو ں سے مقابلہ 69
مصر پڑ بلائیں 72
یہودیوں  پر آفت 73
فرعون کی غرقابی 74
موسی مصری افسانے میں 76
منوسمرتی یامینا س سمرتی 77
تیسراباب
خنمو 82
فتاح 83
تمویااتمو 83
موت 83
خبیرہ 83
بست 83
نت 84
را 84
ہورس 84
اوزیرس 84
ایزلیس 85
نفتیس 85
ست 85
انوبیس 85
توت 85
سبک 86
ھاتور 86
مارت 86
جابی 86
اپیس 86
آمن 86
خنسو 87
موت 87
منتو 87
دیوی سخ مت 89
وحدانیت کی طرف کھنچاؤ 91
مصر میں مذہبی انقلاب 96
روح او رآخرت 102
دفن 102
آخرت میں حساب 115
گنڈے تعویذ 117
چوتھا باب
مصریوں کاتمدن 118
مصر کے مزدو راور کسان 121
فرعون کی تاج پاشی 126
مصریوں کی گھر یلو زندگی 133
ورزشی کھیل 138
زندہ فرعونی عادتیں 139
سورج کی تعظیم 140
گوبرے کے کیڑ ے سے عقیدت 140
درختوں سے عقیدت 142
بلی سےعقیدت 142
سانپ سے عقیدت 142
مگر مچھ سے عقیدت 142
ہماد 142
کم سنی میں شادی 142
سرکاری نوکری سے عشق 143
وطن نہیں چھوڑتے 143
ظاہر پرستی 144
کسانوں کی تحقیر 144
اندھے او رموسیقی 144
کان پر قلم 145
خوشی کااظہار 145
جاود 145
تعویذ 146
نظر لگنے کاڈر 146
مبارک اور منحوس دن 146
پیاز سونگھنا 147
امن وقانون 147
مصر کاقانون 147
پانچواں باب
مصریوں کی علمی وادبی زندگی 153
مصری علوم 153
علم طب 157
مصری ادب 158
مصری رقصوں کے چندنمونے 159
مصری شاعری کانمونہ آتن کاجال 164
رات 165
دن او رانسان 165
دن اور حیوان ونباتات 166
دن اور پانی 166
انسان کی پیدائش 166
حیوان کی پیدائش 166
دنیا کی پیدائش 166
دریائے نیل 167
مصری کہاوتیں 180
مصریوں کی شاعری 181
مصری کنواریوں  کے گیت 186
دعوت عیش 189
موسیقی 191
ناچ 193
تھیڑ 193

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like