تقلید کی حقیقت

تقلید کی حقیقت

 

مصنف : محمود الحسن الجمیری

 

صفحات: 51

 

یہ کتاب تقلید کی حقیقت کے بارے میں لکھی گئی ہے وہ تقلید جس میں عرصہ دراز سے لوگ تقلید میں غوطے لگا رہے ہیں اور یہ ایک ایسے شخص کے  علمي جواهر هي، جو خود  پہلے تقلید کی حقیقت کو ثابت کرتا تھا اب وہ اہلحدیث ہوا ہے اور اس کی وجہ تقلید نہیں بلکہ تحقیق ہے جس کا ہر مسلمان کو پابند کیا گیا ہے کہ جب بھی کوئی بات آئے تو اس کی تحقیق کر لینی چاہیے- دوسری اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ  اس میں تقلید کا رد قرآن و سنت کی روشنی میں کیا گیا ہے اس میں ابطالِ تقلید کے لیے اقوال صحابہ , آئمہ سلف کا مذہب , میر محمد کا غالیانہ استنباط , تقلید علمائے احناف کے نزدیک , ابطال تقلید کے لیے علمائے احناف کے اقوال , اتباع سنت اور تقلید میں فرق کرنے والی کتاب ہے-اس میں انہوں نے مختلف علماء کے باطل استدلالات کی وضاحت کرتے ہوئے احناف کے مختلف مسائل میں اختلافات کو بھی پیش کرتے ہوئے  قرآن وسنت کی روشنی میں ان کو وضاحت کی ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
تقریظ 8
سبب تالیف 10
پیش لفظ 14
تقلید علماء احناف کے نزدیک 16
ابطال تقلید کے لیے قرآنی دلائل 17
ابطال تقلید کے لیے اقوال صحابہ 29
ابطال تقلید کےلیے اقوال احناف 33
ائمہ سلف کا مذہب 37
علام کرخی حنفی کا قرآن و حدیث کے مقابلے میں اصول گھڑنا 43
میر محمد صاحب کا غالیانہ استنباط 44
میر محمد ربانی صاحب کا ابلیس لعین کو پہلا غیر مقلد قرار دینا 49
پہلا ا غالیانہ استنباط 55
اتباع اور تقلید میں فرق 57
میر محمد صاحب کا غالیانہ استنباط 65
احناف کا لفظ اعتبار سے قیاس سے مراد لینا 72
قیاس کی کس نے ڈالی 76
اسلام صرف ایک ہے 92
کچھ جواب آپ بھی دیجئے 104
فہرس مصادر و مراجع 106

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like