تحریک ختم نبوت جلد16

تحریک ختم نبوت جلد16

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 470

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
شیخ الاسلام کی تحریکی خدمات پر ایک طائرانہ نظر 5
براہین احمدیہ 64
شیخ الاسلام بٹالوی اور براہین احمدیہ 69
براہین احمدیہ معاصرین کی نظر میں 77
نشان نمائی کا قادیانی چیلنج 80
چند قادیانی خطوط 85
فتنہ قادیانی 123
شیخ الاسلام اور قادیانی کی پہلی اور دوسری تحریریں 206
شیخ الاسلام کی تیسری تحریریں 207
شیخ الاسلام کی تحریر پنجم 222
شیخ الاسلام کی تحریر ششم 244
شیخ الاسلام کی تحریر ہفتم 254
قادیانی کی تحریر ہشتم اور شیخ الاسلام کا تبصرہ بمنزلہ جواب 337
متفرقات 414
پنڈت لیکھ رام اور تردید قادیانیت 414
قادیانی کے مالی معاملات 462
قادیانی اشتہار 3مئی 1891ء 467

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like