تحریک ختم نبوت – جلد15

تحریک ختم نبوت – جلد15

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 546

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
لا نظیر لہ شیر خان جمیل احمد عمری 7
دو سو روپیہ ماہوار کی پیش کش 15
مراسلت مابین قادیانی ولیکھ رام 30
اشتہار واجب الاظہار 58
اعلان کا بطلان 65
حفاظت حدیث 122
الف ششم کے آخر میں پیدائش 162
نعمت اللہ شاہ کا قصیدہ 171
علامات مسیح 195
حدیث نواس وغیرہ 213
معراج کی بحث 251
توفّی کے معنی 324
اہل حدیث امر تسر اور قادیانی دریچہ 332
لاہور میں قادیانی جلسہ 332
الحق کی حق پسندی 339
بدر قادیانی جواب دے 342
بدر کی بدوری 375
قادیانی پئو کی اماں 387
مرزائیوں سے چند سوال 389
قادیانی کذب بیانی 412
نورالدین کا نور 441
اڈیٹر بدر کو نوٹس 453
ایک قادیانی کے سوال کا جواب 469
حقانی بیان 473
آئینہ نوری 480
قادیانی مباحثہ 471
قادیانی سرور 492
قادیانی خاتم الخلفاء 493
متفرقات 523
یہ احمدیت ہے یا آریہ سماج 532
کتابیات 543

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like