مجموعہ رسائل
مجموعہ رسائل
مصنف : محمد اسماعیل سلفی
صفحات: 554
شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی کی ذات ِمتنوع صفات کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ عالمِ اسلام کےعلمی حلقے ان کے قلم کی روانی سے بخوبی آگاہ ہیں۔مولانا مرحوم بيک وقت ايک جيد عالمِ دين مجتہد ، مفسر ،محدث ، مؤرخ ، محقق ، خطيب ، معلم ،متکلم ، نقاد ، دانشور ، مبصر تھے ۔ تمام علوم اسلاميہ پر ان کو يکساں قدرت حاصل تھی ۔ تفسیر قرآن ، حديث ، اسماء الرجال ، تاريخ وسير اور فقہ پر ان کو عبورِ کامل حاصل تھا ۔ حديث اور تعليقات حديث پر ان کا مطالعہ بہت وسيع تھا حديث کے معاملہ ميں معمولی سی مداہنت بھی برداشت نہيں کرتے تھے۔مولانا محمد اسماعيل سلفیايک کامياب مصنف بھی تھے ۔ان کی اکثر تصانيف حديث کی تائيد وحمايت اور نصرت ومدافعت ميں ہيں آپ نے دفاع سنت کابیڑا اٹھایا اور اس کا حق ادا کیا ۔منکرین حدیث کو آڑے ہاتھوں لیا تمنا عمادی اور غلام احمد پرویز کے کے تشکیکی پروپگنڈا کے ڈھول کاپول کھولا۔ حدیث کے مقام ومرتبہ کو براہین قاطعہ سے واضح کیا۔زیرنظر ’’مجموعہ رسائل‘‘ حضرت العلام مولانا محمداسماعیل سلفی کے دس مقالات (کیا فقہ حنفی اسلام کی کامل اور صحیح تعبیر ہے، مسئلہ تقلید پر تحقیقی نظر ،مسئلہ حیات النبی ﷺ ،زیارت قبور،عصر حاضر میں خلافت کا قیام ،اسلامی نظام حکومت کے ضرور ی اجزا ء ،اسلامی نظام حکومت کا مختصر خاکہ ، زمین کی ملکیت اور کاشتکا ر کے حقوق ، صدارت و امارت ،رسول اکرم ﷺ کی نماز) پر مشتمل تیسرا مجموعہ ہے جسے حافظ شاہد محمود ﷾(مدیر ام القریٰ پبلی کیشنز،گوجرانوالہ) نے تخریج وتحقیق کے ساتھ شائع کیا ہے ۔اس سے قبل مولانا اسماعیل سلفی کی اہم تحریروں او رمضامین کو مقالات حدیث اور نگارشات کے نام سے شائع کرچکے ہیں ۔اوریہ دونوں مجموعے کتاب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔اللہ تعالی ان مقالات کو مفید بنائے اور مولانا سلفی مرحوم کی مرقد پر اپنی رحمتوں کانزول اور ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
حرفے چند | 25 | |
1۔کیا فقہ حنفی اسلام کی کامل اور صحیح تعبیر ہے ؟ | ||
کیا فقہ حنفی اسلام کی کامل اور صحیح تعبیر ہے ؟ | 38 | |
فروع میں اختلاف کی نوعیت | 40 | |
تنابذ بالالقاب | 40 | |
ایک فقیہ محترم کا ارشاد تازہ | 41 | |
اکثریت کہاں ؟ | 45 | |
فقہ حنفی اور حکومتیں | 46 | |
متوازن مشورہ | 47 | |
فقہ … حکومتوں کے سہارے پر | 47 | |
مطالبہ کیا ہونا چاہیے ؟ | 51 | |
نصوص قرآن و حدیث کی وسعت | 51 | |
قدیم فقہ کی بیچارگی | 53 | |
سرکاری حیثیت اور اس کے اثرات | 54 | |
امام مالک کا مثالی طرز عمل | 54 | |
حکومتوں کا مزاج | 56 | |
فقہ حنفی کا ایک سرسری جائزہ | 56 | |
فقہ حنفی میں استدلالی توازن | 61 | |
فقہ حنفی میں استدلالی توازن | 61 | |
حدیث مصراۃ | 61 | |
پھلوں کا اندازہ | 63 | |
وتر ایک رکعت | 63 | |
رفع الیدین | 64 | |
جمعہ کی فرضیت | 65 | |
قیام رمضان | 65 | |
اپنی روایات پر اعتماد | 66 | |
باہم متصادم فقہی آراء | 66 | |
شاہ ولی اللہ کا اصول تحقیق | 68 | |
2۔ مسئلہ تقلید پر تحقیقی نظر | ||
تقلید کہاں ؟ | 73 | |
تقلید کی تعریف | 73 | |
تقلید کا لفظ کب استعمال ہوا ؟ | 75 | |
تحقیق کا فطری ذوق | 76 | |
اہلحدیث یا مخالفین تقلید | 76 | |
متقدمین اور علماء کاحال | 78 | |
تقلید کہاں ؟ | 79 | |
معنی میں لچک | 80 | |
آسان اور مشکل | 80 | |
تقلید مطلق اور شخصی | 83 | |
تقلید مطلق کی مثالیں | 87 | |
فقیہ اور غیر فقیہ صحابی | 87 | |
عہد صحابہ میں تقلید شخصی | 90 | |
پہلی دلیل | 90 | |
ادباً گزارش | 92 | |
دوسری دلیل | 94 | |
تیسری دلیل | 95 | |
مطلق تقلید کی بندش | 99 | |
پاکستان میں فواحش | 103 | |
ایک مضحکہ خیز مثال | 104 | |
شاہ ولی اللہ صاحب اور تقلید | 108 | |
تقلید پر شبہات | 112 | |
پہلی آیت | 112 | |
دوسری دلیل | 115 | |
خطبہ جمعہ | 116 | |
قیام رمضان | 116 | |
اقوال ائمہ … تقلیدکے رد میں | 117 | |
تقلید میں اعتدال یا جمود؟ | 121 | |
کیا فقہ خود ساختہ قانون ہے ؟ | 121 | |
پہلا مسئلہ | 122 | |
پہلی حدیث | 123 | |
دوسری حدیث | 123 | |
رفع الیدین عند الرکوع | 124 | |
پہلی حدیث | 125 | |
دوسری حدیث | 127 | |
خلاصہ | 129 | |
جلسہ استراحت | 130 | |
آخری قعدہ میں تورک | 132 | |
قراءت فاتحہ خلف الامام | 133 | |
آخری دو رکعتیں | 134 | |
زبان سے نیت | 135 | |
قربانی نماز سے پہلے | 135 | |
مفقود الخبر کی بیوی | 136 | |
3۔مسئلہ حیات النبیﷺادلۂ شرعیہ کی روشنی میں | ||
مسئلہ حیات النبی ﷺ | 149 | |
اصلاحی تحریکات کا مد و جز | 150 | |
ہندوستان کی تحریک جدید | 151 | |
تحریک کا مزاج | 151 | |
دیوبندی اور اہل حدیث | 153 | |
شاہ صاحب کا مقام | 157 | |
مسئلہ حیات النبی ﷺ | 157 | |
تصفیہ کی صورت | 158 | |
شاہ شہید | 158 | |
تیسرا ہنگامہ | 159 | |
مخالف توحید تحریک کی ناکامی | 160 | |
محل نزاع | 162 | |
اہل حدیث اور فقہا | 162 | |
حیات النبی ﷺکےمتعلق بریلوی عقیدہ | 163 | |
دیوبندیوں کی بریلوی سے ہم نوائی | 164 | |
غورو فکر کے لیے چند گزارشات | 165 | |
انبیاء کی حیات دنیوی اہل بدعت کا مذہب ہے | 169 | |
کیا موت انبیا کےلیے موجب توہین ہے ؟ | 169 | |
عنوان سے حقیقت نہیں بدلتی | 171 | |
کراہیۃ الموت | 171 | |
آنحضرت ﷺ کی دعوت مباہلہ | 172 | |
خان صاحب کی بریلوی کی طویل ایک ’’آن ‘‘ | 172 | |
حیات شہداء کی تحقیق اور اس کی نوعیت | 173 | |
رزق سے استدلال بے معنی ہے | 175 | |
شاہ عبد العزیز کی تحقیق | 175 | |
علامہ آلوسی حنفی کی تصریحات | 177 | |
حافظ ابن جریر کی تصریح | 179 | |
پیش کردہ احادیث پر ایک نظر | 180 | |
پہلی حدیث | 181 | |
تحقیق | 181 | |
حضرت موسیٰ کی نماز | 182 | |
حدیث نمبر 5 | 185 | |
عقیدۂ حیات اور اس کے نتائج | 189 | |
چھٹی حدیث | 189 | |
ساتویں حدیث | 190 | |
حکایات و قصص | 192 | |
مندرجات رسالہ ’’حیات النبی‘‘ پر ایک سرسری نظر | 193 | |
حضرت کا ارشاد | 194 | |
بریلوی علم کا کلام | 196 | |
اخوان دیوبند! | 196 | |
چند شبہات کا حل | 201 | |
’’آب حیات ‘‘ | 202 | |
حیات النبی اور اہل حدیث | 203 | |
میری گزارشات | 204 | |
منشی محمد شفیع صاحب کا نظریہ | 204 | |
منشی صاحب کے دلائل کا تجزیہ | 208 | |
مسئلہ حیات النبی ﷺ پر ایک سوال اور مدیر ’’تجلی‘‘ دیوبندی کا تحقیقی جواب | 213 | |
سوال | 213 | |
جواب | 214 | |
رحیق بہترین علمی مجلہ ہے | 214 | |
ہم مولانا اسماعیل سے متفق ہیں ! | 214 | |
مولانا قاسم معصوم نہیں تھے ! | 216 | |
کل کا دیوبند اور آج کا دیوبند | 217 | |
قبوری ذہن کو ہتھیار | 218 | |
اہلحدیث پر توہین رسول کا الزام | 219 | |
مولانا اسماعیل کا درست تجزیہ | 220 | |
4۔زیارت قبور | ||
زیارت قبور | 225 | |
قبر کے متعلق جاہلی اور اسلامی تصورات | 225 | |
اصحاب کہف | 226 | |
سابق انبیاء | 226 | |
قبل اسلام کی رسوم | 227 | |
آنحضرت ﷺ کے ارشادات | 228 | |
تواتر | 229 | |
قبروں کے پاس مسجد | 231 | |
قبروں پر عرس اور میلے | 231 | |
بت پرستوں کی زیارت | 232 | |
اصل مرض | 233 | |
پختہ قبر | 235 | |
مسنون زیارت | 237 | |
مسنون دعا | 238 | |
قبر پرستی کب شروع ہوئی؟ | 238 | |
چراغ جلانا | 241 | |
قبر پر پھول چڑھانا | 241 | |
روضۂ نبویہ علی صاحبھا الف صلوٰۃ و تحیۃ | 242 | |
زیارت کےآداب | 245 | |
غلط بیانیاں | 246 | |
اصحاب بدر کا عرس | 248 | |
شہدائے احد | 249 | |
خواب اور کہانیاں | 250 | |
دانیال کی نعش | 250 | |
ایک آیت سے استدلال کی حقیقت | 251 | |
قاضی ثناء اللہ صاحب پانی پتی | 253 |