کسی خاص فرد یا واقعہ پر نازل ہونے والی آیات قرآنی

کسی خاص فرد یا واقعہ پر نازل ہونے والی آیات قرآنی

 

مصنف : ریاض الحق ایڈووکیٹ

 

صفحات: 411

 

قرآن کریم کے فہم  کے لیے جن علوم کی ضرورت پڑتی ہے ان میں سے ایک اہم علم قرآن کریم کی مخصوص آیات کے شان نزول اوران کےمتعلق قصص واقعات کاجاننا  بھی  ہے قرآن کریم  کی بعض آیات ایسی  ہیں جن میں شان نزول کوجانے بغیر درست تفسیر ممکن ہی  نہیں اور مفسر کوآیت کے صحیح معانی جاننے کے لیے شان نزول کو جانے  بغیر چارۂ کار نہیں ہوتا۔ زیر نظر نطرکتاب’’کسی خاص فرد یاواقعہ پر نازل ہونےوالی آیات قرآنی‘‘ جناب ریاض الحق ایڈووکیٹ کی تالیف ہے۔فاضل مؤلف نے اس کتاب میں  قرآن کریم میں ایسی آیات کی نشاندہی  کرنے کے ساتھ ساتھ اس  کا پس منظر و پیش منظر بھی تحریرکیا ہے  جو کسی خاص موقعے یا پس منظر میں نازل ہوئیں ۔اللہ  تعالیٰ صاحب  کتاب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ کا ذریعہ بنائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
منافق اعظم عبداللہ بن ابی 19
یہودیوں کےرونےکےبارےمیں نازل ہوئیں 25
مشہورصحابی جناب سلمان فارسی رضی اللہ عنہ 27
یہودیوں کی غلط بیانی پرنازل ہوئی 35
یہودیوں کی جبریل علیہ السلام کےدشمنی 37
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بے مقصد سوال کرنےپر 39
یہودی سردارحیی بن اخطب ابویاسر اورکعب بن اشرف 41
کفارکی طرف سے اللہ تعالی سےہم کلامی کامطالبہ 43
تحویل قبلہ(بیت المقدس سےبیت اللہ) 444
عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ(قبل اسلام یہودی عالم) 47
حضرت صرمہ بن قیس رضی اللہ عنہ ابوقیس بن عمرو 52
کفارقریش کاحج کےلیے مزدلفہ سےواپس آنا 56
کافرسردارخنس بن شریق 88
حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ 59
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ 66
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ 73
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ 75
حضرت مریم علیہا السلام جنتی عورتوں کی سردار 76
نجران کاعیسائی وفد 77
حضرت اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ 80
حارث بن سوید 82
حضرت اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ 84
دوگروہ بنوسلمہ اورحارث 87
درّے پرمقررتیراندازوں کی حکم عدولی پرشکست 89
اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کےحکم کی خلاف ورزی 91
جنگ احد کےموقعہ پرمدینہ کےمنافقوں کاکردار 93
حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ 95
سید الشہداءحضرت حمزہ رضی اللہ عنہ اوردیگر شہداءاحد 97
معروف یہودی عالم مخاص اوراشیع 99
عبداللہ بن ابی کی طرف شان رسالت میں گستاخی 101
یہودی سردارکعب بن اشرف 103
حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ 106
حضرت عبداللہ بن حذافہ 108
ایک مسلمان اوریہودی کےجھگڑے کافیصلہ 110
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ 112
حضرت ثوبان اورربیعہ بن کعب الاسلمی رضی اللہ عنہما 114
افواہیں پھیلانا دہشت گردانہ عمل ہے 116
قبیلہ بنوسلیم کےایک مسلمان کاقتل 118
قبیلہ بنوابریق کےدوافراد قتادہ بن نعمان اوربشیر بن ابریق 119
اللہ کےخلیل جناب ابراہیم علیہ السلام 123
یہودیوں کی طرف سے ناجائزمطالبات 126
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ 129
مؤمنوں کی حفاظت اللہ کےذمہ ہے 132
حضرت یوشع علیہ السلام 134
یہودیوں کاآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس مقدمہ لیکرآنا 137
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ اورعبداللہ بن ابی 139
اذان کہنےپرکفاراوریہودیوں کامذاق 142
اللہ کےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت میں 144
حبشہ کابادشاہ نجاشی 146
عثمان بن مظعون اوران کےرفقاء رضی اللہ عنہم 149
اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم سےبےجاسوال کرنا 152
یہودیوں کارسالت سےانکار 154
ابوجہل ،اخنس بن شریق اورابوسفیان 156
کفارکامصیبت میں بتوں کوچھوڑ کراکیلے اللہ کوپکارنا 158
حضرت بلال ،حضرت صہیب اوران کےرفقاءرضی اللہ عنہم 160
حضرت عبداللہ بن سعد رضی اللہ عنہ 161
معبودان باطلہ کوبھی گالی نہ دو 163
بنی اسرائیل کی نافرمانیاں 165
نیکی کی تلقین اوربرائی سےروکنا 167
بلعم بن باعورا 171
کافروں کاتلاوت قرآن کےوقت شورمچانا 173
حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ 174
جنگ بدرکےموقعہ پرآپ صلی اللہ علیہ وسلم کامٹی کامٹھی پھینکنا 177
کفارمکہ کا اللہ سے دعاکرنا 178
حضرت علی ،عمار،طلحہ اورحضرت زبیر رضی اللہ عنہم 179
حضرت ابولبابہ رضی اللہ عنہ 180
سرداران مکہ 182
مشرک نضربن حارث 184
ابوسفیان 186
حضرت عباس ،حضرت خلیل ،اورنوفل بن حارث 188
حضرت عباس رضی اللہ عنہ 191
مؤمنوں کااللہ تعالی کی بجائے کثرت تعداد پربھروسہ کرنا 192
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ 195
جد بن قیس 197
نومسلم ہرقوص(صحرائ شخص) 198
منافقین۔۔۔اورودیعہ بن ثابت ،مخشی۔۔ 199
ثعلبہ بن حاطب انصاری رضی اللہ عنہ 204
منافقین کی طرف سے مؤمنوں کامذاق اڑانا 206
عبداللہ بن ابی کی موت کےوقت 208
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کومنافق کےجنازے سےروکنا 210
حضرت ابولبابہ یاکعب بن مالک 212
ابوعامرراہب(الفاسق) 214
بیعت عقبہ 216
ابوطالب بن عبدالمطلب 219
غزوہ تبوک 221
حضرت کعب بن مالک اوران کےساتھی رضی اللہ عنہم 223
مصیبت اورتکلیف میں کفارکااللہ کوپکارنا 225
عکرمہ بن ابی جہل رضی اللہ عنہ کےقبول اسلام کاسبب 227
حضرت یوسف علیہ السلام پران کےبھائیوں کاالزام 230
عامر بن طفیل اوراس کےکفارساتھی 231
ولید بن مغیرہ 233
اسود،عاص،حارث،اورولید 234
نصرانی غلام بعیش 235
حضرت عماربن یاسررضی اللہ عنہ 236
حضرت حمزہ بن عبدالمطلب 238
ابوسفیان،ابوجہل،اخنس بن شریق 240
عبداللہ بن امیہ 242
حضرت عبداللہ ،عمار،یاسراوران کےرفقاءرضی اللہ عنہم 246
تین اہم سوالات کےجواب میں 248
عاص بن وائل 249
حضرت عمررضی اللہ عنہ اسی سورت کی تلاوت سن کرمسلمان ہوئے 251
عتبہ،ابوجہل اوردیگرسردار 252
مشہورشاعرعمروبن طفیل کاقبول اسلام 254
جنگ بدرمیں حضرت علی ،حمزہ عبیدہ رضی اللہ عنہ کاکفارسےسامنا 256
حضرت مرثد بن ابومرثد 257
ہلال بن امیہ 259
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا 262
حضرت ابوبکراورجناب مسطح رضی اللہ عنہما 265
عبداللہ بن ابی کااپنی لونڈیوں کوبرائی پرمجبورکرنا 266
منافق بشر 267
عقبہ بن ابی معیط قریشی سردار 268
حبشہ سے عیسائی وفد کی مدینہ منورہ آمد 270
ہجرت حبشہ حضرت جعفر رضی اللہ عنہ اوران کےساتھی 272
اللہ کی طرف سے روم کی شکست کےبعد فتح کی پیشگی بشارت 274
نضربن حارث 277
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ 278
حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ 280
حضرت مصعب بن عمیر اورحضرت انس بن نضر رضی اللہ عنہما 282
یہودی قبیلہ بنوقریظہ 284
حضرت زینب بن جحش اورحضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہما 285
ابوجہل،ولید بن مغیرہ اوردیگر کفار 286
امیہ بن خلف کاحقیقی بھائی ابی خلف 287
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ 289
حضرت سلمان بن فارسی،حضرت زید بن عمرورضی اللہ عنہا 291
جناب وحشی بن حرب اورعیاش بن ابی ربیعہ رضی اللہ عنہم 293
ولید بن مغیرہ اورشیبہ بن ربیعہ 297
ولید بن مغیرہ ،عتبہ،عتیبہ ابوجہل اورابوسفیان 298
حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ 300
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ 302
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ 305
ابوسفیان 308
ہجرت کےبعد مکہ میں رہ جانےوالے کمزورمسلمان 309
ثابت بن قیس 311
ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ 313
ابوسفیان ،سہیل بن عمرو،حارث،عتاب اسید 315
ولید بن مغیرہ 316
چاند دوٹکڑے ہونےوالاواقعہ 317
حضرت خولہ زوجہ اوس بن صامت رضی اللہ عنہا 318
حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ 320
بنونضیر کامدینہ منورہ سےاخراج 322
یہودی قبیلہ بنوقینقاع 324
حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ 327
حضرت ام کلثوم ہمشیرہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ 329
مسلمانوں کاروران خطبہ تجارتی قافلہ کی طرف ڈلے جانا 330
رأس المنافقین عبداللہ بن ابی اوراس کےرفقاء 331
ام المؤمنین عائشہ اورحفصہ رضی اللہ عنہما 334
ام المؤمنین عائشہ اورحفصہ رضی اللہ عنہما 336
سورہ ملک کی فضلیت 337
ولید بن مغیرہ 338
نضر بن حارث 340
مشرکین کاجنوں سےپناہ مانگنا اورجنوں کاغرور 341
پیارے کےانداز میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کاخطاب 343
ولید بن مغیرہ 344
جہنم کےفرشتوں کی تعداد 348
عدی بن ربیعہ 349
ابوجہل 350
نابیناصحابی عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہا 352
اسود بن شریق 354
اصحاب الاخدود کامفصل واقعہ 355
کجھورکاباغ مسکین کودیاگیا،حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ 360
کفارکی طرف سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوتنہائی کاطعنہ اورجواب 363
ابوجہل 365
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سورت ابی بن کعب کوسنائی 368
بنوحارثہ 370
امیہ بن خلف اوراخنس بن شریق 371
ابرہہ کاہاتھیوں سمیت بیت اللہ پرحملہ کرنا 373
قریشیوں پراللہ نےاپنے احسانات جتلائے 378
ابوجہل 382
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹے کی وفات پرطعنوں کاجواب 385
امیہ بن خلف 388
دین مکمل اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم کےدنیاسےرخصت ہونےکی اطلاع 391
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کےحقیقی چچا اوردشمن ابولہب اورچچی ام جمیل 394
کفارکی بدعقیدگی پراللہ تعالی نےاس سورہ کونازل کیا 400
لبید بن اعصم یہودی کی طرف سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پرجادو 404
جادوکیاگیا۔۔۔ان سورتوں کےذریعے اس کااثرختم 404

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like