کھانے پینے کے اسلامی آداب اور جدید سائنس

کھانے پینے کے اسلامی آداب اور جدید سائنس

 

مصنف : رفیع اللہ مسعود تیمی

 

صفحات: 266

 

کھانا پینا اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔کھانا کھلانے والا اللہ ہی ہے ۔اگر وہ نہ کھلائے تو ہم کھا نہیں سکتے، بھوک لگتی ہے تو اللہ کا احسان ہے ۔کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے تو یہ اللہ کا احسان ہے ۔کھانا ہضم ہوجاتا ہے تو یہ اللہ کے احسان ہے ۔کھانا میسر ہے تو اللہ کااحسان ہے بہرکیف ہر لقمے پر اللہ کےسیکڑوں احسانات ہیں جن کاہم شمار نہیں کرسکتے۔ان انعامات اور احسانات پر ہم اللہ تعالیٰ کاجتنا شکرادا کریں کم ہے ۔اللہ تعالیٰ کی شکر گزاری ہے کا ایک طریقہ یہ بھی ہےکھانے پینے کے معاملہ میں ہم ان آداب کو بجالائیں جن کی تعلیم اس نے اپنے آخری رسول محمدﷺ کے ذریعہ ہمیں دی۔ زیر نظر کتاب’’ کھانے پینے کے اسلامی آداب اور جدید سائنس ‘‘ رفیع اللہ مسعود تیمی ﷾ کی اس اعتبار سے ایک منفرد کاوش ہے کہ اس میں کھانے پینے کے اسلامی آداب اور جدید سائنس کی روح سے اسلامی آداب کی حقانیت کو واضح کیا گیا ہے اور مزیدتوجہ طلب امور سے لےکر کھانا ختم کرنے تک کےجمیع مسائل کا احاطہ بڑے احسن طریقے سے کیا گیا ہے۔اس کتاب کی افادیت کے حوالہ سے اگر دیکھا جائے تو اس کتاب میں حلال و حرام کا اسلامی ضابطہ اور تحفظ صحت کے رہنما اصول و ضوابط سے روشناس کروایا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مصنف ،ناشر کی خدمات کوقبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےنفع بخش بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تقدیم 9
مقدمہ 16
سخنہائےگفتنی 19
کھانےکےاسلامی آداب اورجدیدسائنس 22
تندرستی ہزارنعمت ہے 23
تحفظ صحت کےرہنمااصول وضابطے 28
حلت وحرمت کااسلامی ضابطہ 30
غذاکی اہمیت وافادیت 38
غذاکی تغذیہ کی اہمیت 40
غذااختیارکرنےمیں سنت نبوی اورجدیدسائنس 42
بعض عمدہ کھانوں کابیان 44
ثریدکی فضیلت 44
مدینہ کےعجوہ کھجورکی فضیلت 44
شہدعمدہ غذاہے 46
زیتون فوائدوخصوصیات 48
کھانےمیں بھی حکمت درکارہے 52
کھانےاورپینےمیں نیت کرنےکاحکم 53
بھوک سےپناہ مانگنا 55
کھاناکب کھایاجائے؟ 56
کھانےسےپہلےہاتھ دھوناخیرکاحامل ہے 57
سائنسی تحقیق اورایک عبرتناک واقعہ 63
ہاتھ دھونےکےلیے مہمانوں کےسامنےمیزبان کاکوئی برتن پیش کرنا 64
کھلانےوالاہاتھ دھونےکےلیے پانی پیش کرے 65
کھانےپینےسےپہلےبرتنوں کی صفائی اورجدیدسائنس 66
جنابت اورناپاکی کی حالت میں کھانا 67
مہمانوں کوعمدہ الفاظ کےساتھ کھانےبینےکےلیے بلانا 70
مہمانوں سےکھانےوالی چیزوں کوقریب کرنا 71
جوتےچپل اتارکردسترخوان پربیٹھنےکاشرعی حکم 72
کھانارکھتےوقت کوئی اچانک آجائےتوکیاکرے؟ 73
بن بلائےکسی کےساتھ دعوت میں جانا 75
مہمان وہیں بیٹھےجہاں اس کےلیے جگہ مقرر ہے 77
کھانےکوبرےنام سےیادکرنےکی ممانع 78
کھانےاحترام کرنا 81
کھانےدوران نصیحت کرنا 81
کھانےپینےمیں بیٹھنےکی نوعیت کیاہونی چاہیے 82
منہ کےبل لیٹ کرکھانےبینےکانقصان اورایک نصیحت آموزواقعہ 87
کھانےپینےمیں شیطان کوروکنےکابہترین علاج بسم اللہ 89
بسم اللہ پڑھنےکاوجوب۔اقوال ائمہ کی روشنی میں 91
کھانےپینےمیں بسم اللہ کےساتھ الرحمن الرحیم کااضافہ شرعی نقطہ نظرسے 92
دائیں جانب کی اہمیت وفضیلت 98
دائیں ہاتھ سےکھانااورجدیدسائنس 105
جدئنس 108
تین انگلیوں سےکھاناکم خوری کابہترین سامان ہے 109
قریب ترین چیزوں سےکھاناحکمت کامتقاضی ہے 111
کھانےبیچ سےنہ کھاناجدیدسائنس کاتقاضہ ہے 115
کھاناکون شروع کرے؟ 115
گرم کھانااورجدیدسائنس 116
ایک قسم کےکھانےپراکتفاکرنا 117
کھانےسےپہلےکھانےکی نوعیت جاننا 119
نمازکی اقامت ہوچکی ہواورکھاناحاضرہوتوکیاکرناچاہیے 120
کھانےکوچباچباکرکھانااورجدیدسائنس 123
ہاضمہ کےعجائیات 124
چبانےکافن 125
تندرستی کےلحاظ سےکھانےکےاوقات 126
اچھےکھانےکی تعریف کرنا 127
کھانےمیں عیب جوئی مذموم خصلت ہے 128
روٹی یاکھانےکوچومنا 132
کھانےپینےکےدوران گھن یانفرت آمیزباتوں سےبچناچاہیے 133
حاضرین کےسامنےکھانےکوبرابررکھنا 135
کھانےکےدوران مہمانوں کی خدمت کون کرے؟ 136
کھانےکےدوران پانی پینا 138
دسترخوان کی اہمیت وفادیت 139
دسترخوان پراکٹھاکھاناکھانامیں برکت 141
باری باری کھلانےمیں کوئی حرج نہیں ہے 143
مہمانوں کےدسترخوان پربلانےاورکھلانےکاانداز 144
دسترخوان پرخوشگوارگفتگو 145
مہمانوں کوکھانےپراصرارکرنا 146
گوشت کوچاقوسےکاٹنا 147
سیزبان پرمہمانوں کےحقوق 149
کھانےوالوں کےانتظارکرنےکاشرعی حکم 156
مہمانوں کوکھانےکےلیے تمام اقسام کی خبردینا 157
گھروالوں کےلیے بھی کھاناچھوڑنا 158
آسودگی اللہ کی سب سےبڑی نعمت ہے 159
نوکروں کےساتھ بیٹھ کرکھانا 174
بیوی کےساتھ بیٹھ کرکھانا 177
حائضہ عورتوں کےساتھ بیٹھ کرکھانا 175
بچوں کےساتھ بیٹھ کرکھانا 177
مصیبت زدہ لوگوں کےساتھ کھانا 177
سونےچاندی کےبرتنوں کھانےپینےکاشرعی حکم 178
کھانےمیں ایثارمناہدہ 178
کھانےوالوں کوضرورت بھرکھانےکےلیے کہنا 180
مہمان نوازی میں تکلف سےاجتناب لازم ہے 181
انگلیوں کوچاٹناحکمت سےلبریزہے 182
جدیدمیڈیکل سائنس 187
برکت نبوی اورجدیدسائنس 188
کھانےکےبعددسترخوان پربیٹھنےرہنامیزبان کےلیے ناگواری کاباعث ہے 192
کھانےوالےبرتوں میں ہاتھ دھونےکاشرعی حکم 194
کھانےسےفارغ ہوکرہاتھ دھونےمیں حکمت 194
کھانےکےبعدمنھ دھونا 197
کھانےکےبعدمسواک کرنا 198
کھانےکےبعددانتوں کاخلال کرنا 199
کھانےکےبعدکی دعائیں 200
فائدہ 201
کھانےسےفراغت کےبعدمیزبان کےحق میں دعاکرنا 202
کھانےکےبعدقیلولہ کرنامسنون ہے 203
پینےکےاسلامی آداب اورجدیدسائنس 206
پینےوالےبرتن کوکدھرسےبڑھایاجائے؟ 207
دہنی طرف سےپلاناسوہ محمدی ہے 208
برتن کاانتخاب کرنےاورانہیں ڈھکنےمیں حکمت اورجدیدسائنس 212
پلانےکابرتن جب مشترک ہوتوکیاکرےظ 220
مشرکین کےبرتنوں کےاستعمال کرنےکاکیاحکم ہے؟ 222
مشکیزہ سےمنھ لگاکرپینےکاحکم 223
کھانےپینےوالی چیزوں میں سانس لینایاپھونکناشرعی ممنوع کیوں؟ 229
تین سانس میں پینےکاحکم 232
چائےخورمی ورجدیدسائنس 234
پانی اورجدیدسائنس 236
انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت 240
مشکیزےفریج اورگھڑےکاپانی 240
توہماتی پانی 241
معدنی چشموں کاپانی 242
شراب اورجدیدسائنس 243
زہرپیناحرام ہے 244
آب زمزم کےفوائدوخصوصیات اورجدیدسائس 246
دودھ اورجدیدسائنس 248
دودھ میں سماوی کی برکت بھی شامل ہوتی ہے 249
ماں کادودھ قدرت کاانمول عطیہ ہے 251
ماں کادودھ کبھی خطرناک بھی ہوسکتاہےایساکیوں؟ 255
بکری کادودھ 256
اونٹنی کادودھ اورجدیدسائنس 257
بھینس اورگائےکادودھ اورجدیدسائنس 259
نجاست خورجانوروں کادوھ پینااورجدیدسائنس 260
دودھ کی لسی اورجدیدسائنس 261
دودھ پینےکےوقت کی دعا 262
پلانےوالاسب سےآخرمیں پیاکرے 263
خاتمہ 263

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like