اسلام کا نظریہ جنس
مصنف : سلطان احمد اصلاحی
صفحات: 372
کوئی بھی نظریہ جب پیش کیا جا رہا ہوتا ہے تو وہ اپنے ساتھ بہت کچھ وہ بیان کر رہا ہوتا ہے جو صرف وضاحت، توضیح یا تشریح کے ضمن میں ہوتا ہے۔ یا وہ اپنی تشریح یا توضٰیح کے لیے اپنے عہد اورزمانے کے اُن ذرائع کا سہارا لیتا ہے جن کوبعد کے زمانوں میں بہت آسانی سے الگ کیا جا سکتا ہے۔ جب بدھا کپل وستو کو چھوڑ کے جنگل کی طرف جا رہا تھا تو اُس کے سامنے اور ارد گرد کیا حالات تھے جن کی وجہ سے اُس کا نظریہ یا تصورِ حیات پروان چڑھا ہمیں آج اُن سب کو الگ کر کے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح سوشلزم کا فلسفہ بھی اپنے تناظر(Context) اور اپنے سیاق (Co-text)سے علیحدگی کا تقاضا کرتا ہے۔ آج بہت سی زمانی تبدیلیاں اور نئی فکریات نظریات کو نئے انداز سے دیکھنے اور سوچنے پر مجبور کر رہی ہیں۔ تو ہم جنس پسندی، ہم جنس پرستی، یا ہم جنسیت (انگریزی: Homosexuality) ایک ہی جنس یا صنف کے حامل افراد کے مابین پائے جانے والی رومانوی کشش، جنسی کشش یا جنسی رویہ ہے۔ ایک جنسی رجحان(sexual orientation) کے طور پر ہم جنسیت ہم جنس لوگوں کی طرف “جذباتی، رومانوی، اور جنسی کشش کی مستقل صورت ہے۔” یہ “ایک شخص کے احساس کی شناخت کا بھی حوالہ ہے جس کی بنیاد ان میلانات، متعلقہ رویوں، اور دوسروں کی کمیونٹی کی ر کنیت ہے جو ایک جیسی دلچسپیاں بانٹتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلام کا نظریۂ جنس‘‘ سلطان احمد اصلاحی کی کاوش ہے۔ جس میں اسلام اور مغرب کا نظریہ جنس، جنس کے منحرف رویے اور آداب جماع پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے او ر اس کتاب کو عوام الناس کے عقائد کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
دیباچہ | 9 |
باب اول:دورحاضرکی بےقیدوبےمہارجنسی انارکی | 13 |
اس تصورکی ابتداء | 16 |
یورپ کی تاریخی جنسی بےاعتدالی | 19 |
رشتہ ازدواج سےباہرجنسی اباحیت | 22 |
جنسی باحیت کی نظریاتی بنیادیں | 23 |
خالص حیاتیاتی مسئلہ | 26 |
شادی کےروایتی ادارےپرتنقید | 28 |
بےخوف جنسی انارکی | 30 |
قبل ازدواج جنسی اباحیت | 32 |
دوہرےمعیارکاخاتمہ | 33 |
امریکہ کی صورت حال | 35 |
یورپ کےدوسرےممالک | 37 |
قبل ازدواج جنسی اباحیت کامستقبل | 40 |
قبل ازدواج جنسی اباحیت کےنئےطورطریقے | 41 |
ڈیٹینگ ،پیٹنگ اورنیکنگ | 43 |
جنسی آزادی کی بعض اورصورتیں | 45 |
قبل ازواج جنسی اباحیت سماجی سیاق کےچندنمونے | 45 |
ہم جنس پرستی | 50 |
عورتوں کی ہم جنسی | 58 |
خودلذتی | 59 |
لڑکیوں کی خودلذتی | 60 |
جنسی اباحیت اچاریہ جنیش کےخیالات | 63 |
باب دوم۔ اسلام کانظریہ جنس | 63 |
اہمیت جنس | 74 |
تحدیدجنس | 80 |
زناحرام ہے | 81 |
چاربیویوں کی آخری حد | 83 |
زناکی سخت سزا | 89 |
مردکی جنسی قوت عور ت سےزیادہ ہے | 90 |
چاربیویوں کی آخری حدکی حکمت | 95 |
حرام رشتوں کی تفصیل | 122 |
تقدیس جنس | 130 |
جماع کےآداب | 147 |
وضوع اوردعا | 147 |
مباشرت سےقبل ملاعبت | 149 |
بےستری سےاجتناب | 154 |
وضواورغسل کااہتمام | 158 |
جماع وقت | 162 |
جماع کی ہیئت | 163 |
حالت حیض اورپیچھےکےراستےمیں مباشرت کی ممانعت | 168 |
شرمگاہ دیکھنکی کراہت | 183 |
بہ تکلف جماع سےگریز | 189 |
جماع کی نقصاندہ صورتیں | 190 |
کثرت جماع سےپرہیز | 191 |
جماع کاوقفہ | 193 |
حسن معاشرت کاتقاضا | 198 |
جماع کےمتفرق آداب | 199 |
شب عروسی کےمخصوص آداب | 202 |
تواضع ولداری | 202 |
دلہن کےسرپہ ہاتھ رکھنااوراس کےلیے دعاکرنا | 203 |
نمازکااہتمام | 203 |
سہاگ رات کےدوسرےمسائل | 204 |
ہنی مون کی حیثیت | 208 |
زن وشولی رازوں کی افشاکی حرمت | 210 |
مباشرت کےجائزطریقے | 211 |
اسلام مین نکاح کےمقاصد | 227 |
بقائےنسل | 229 |
تسکین جنس | 230 |
جنسی تسکین کاوسیع دائرہ | 238 |
مباشرت کی آزادی | 248 |
کنواری سےشادی | 249 |
عورتوں کاختنہ | 251 |
موئےزیرناف کی صفائی | 254 |
جوڑکانکاح | 255 |
نفل روزوں کی ممانعت | 260 |
طہارت ونظافت کااہتمام | 262 |
مباشرت ایک اچھی عادت | 263 |
جنسی زندگی کاطویل وقفہ | 265 |
جنسی قوت کی بحالی اوراضافےکی بعض تدابیر | 271 |
مانع حمل تدابیرکامسئلہ | 275 |
صدراول کانمونہ | 277 |
عزل کاجواز | 280 |
عزل کےمحرکات | 284 |
جدیدمانع حمل تدابیر | 237 |
نس بندی | 294 |
صفائی کی حرمت | 296 |
مانع حمل تدابیرصحیح نقطہ نظر | 300 |
جوڑےکےانتخاب کےمعقول حدود | 311 |
شادی میں اولیاءکادخل | 312 |
ولایت کےدرجات میں فرق | 315 |
اولیاءکی تفصیل | 320 |
منگیترکودیکھنےکی اجازت | 323 |
تنہائی اورخلوت کی ممانعت | 329 |
باب سوم جنس کےمنحرف رویےاوراسلام | 35 |
مردپرستی | 336 |
عورتوں کی اہم جنسی | 343 |
خودلذتی | 348 |
عورتوں کی خودلذتی | 354 |
جانورکےساتھ مباشرت کاحکم | 355 |
مردکےساتھ مباشرت | 359 |
جنسی انحراف کی بعض نئی صورتیں | 360 |
کتابیات | 362 |
مردکےساتھ مباشرت | 363 |