سنن نسائی شریف جلد3

سنن نسائی شریف جلد3

 

مصنف : امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی

 

صفحات: 630

 

موجودہ دور میں جہاں خود ساختہ قصے کہانیاں، بے سروپا نا ول و افسانے ہاتھوں ہاتھ لیے جا رہے ہیں وہیں احادیث سے محبت کا ذوق دم توڑ رہا ہے اسی کمی کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی اکادمی نے صحاح ستہ میں معتبر مقام رکھنے والی کتاب ’سنن نسائی‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم قارئین ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر بعض مغاربہ نے اس کو تمام صحاح ستہ پر اولیت دی ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب علامہ وحید الزماں کے نہایت سلیس ترجمہ اور بریکٹوں میں تشریح کے علاوہ مفید حواشی کےساتھ شائع ہوچکی ہے۔ لیکن اس کتاب میں کچھ مزید اضافہ جات کے ساتھ ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ کتاب کے شروع میں امام نسائی اور نواب وحید الزماں کے حالات و خدمات بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب عطیہ اور بخشش کے بیان میں 30
کتاب ہبہ کے بیان میں 34
مشاع ہبہ کا بیان 34
باپ اپنے بیٹے کو دے کر پھر پھیر لیوے تو کیسا ہے 36
عبداللہ بن عباس کی روایت پر راویوں کا اختلاف 37
ذکر اس اختلاف کا جو راویوں نے طاؤس کی روایت میں کیا ہے 39
کتاب رقبے کے بیان میں 40
زید بن ثابت کی حدیث میں ابن ابی بخیح پر اختلاف 40
اس حدیث میں جوابی الزبیر پر اختلاف ہے…. الخ 41
باب عمرے کرنے کے بیان میں 43
جابر کی حدیث میں ناقلین کا اختلاف 44
ذکر اس اختلاف کا جو زہری پر بیان کیا گیا ہے 47
اس حدیث میں ابوسلمہ پر اختلاف 50
عورت اپنے خاوند سے پوچھے بغیر کسی کو کچھ دیوے اس کا بیان 51
کتاب قسموں اور نذروں کے بیان میں 53
مصرف القلوب کے لفظ کی قسم کھانے کا بیان 53
اللہ تعالیٰ کی عزت کی قسم کھانے کا بیان 53
اللہ کے نام کے سوا کی قسم کھانے پر شدت کرنے کا بیان 54
باپوں کی قسم کھانے کا بیان 55
ماؤں کی قسم کھانے کا بیان 55
اسلام کے سوا اور کسی  ملت کی قسم کھانے کے بیان میں 55
قسم کھانا اسلام سے بیزار ہونے کے لیے 56
کعبے کی قسم کھانے کا بیان 57
ہڑنگوں یعنی جھوٹے معبودوں کی قسم کھانے میں 57
لات کی قسم کھانے کا بیان 57
لات اور عزی کے قسم کھانے کا بیان 58
قسموں کے پورا کرنے کا بیان 58
کسی نے قسم کھائی کسی چیز کے کرنے پر یا نہ کرنے پر بعد قسم کے اسی کو خوب او ربہتر پایا تو کیا کرے۔ 59
قسم توڑنے سے پہلے کفارہ دینے کا بیان 59
قسم ٹوٹنے کے بعد کفارہ دینے کا بیان 60
جس چیز کا آدمی مالک نہیں اس کی قسم کھانے کے بیان میں 62
جو کوئی قسم کھانے کے بعد انشاء اللہ کہہ لیوے اس کا بیان 62
قسم میں نیت کرنے کا اعتبار ہے 62
حرام کرلینا اپنے اوپر اس چیز کو جس کو اللہ تعالیٰ نے حلال کیا ہے 63
اگر کسی نے قسم کھائی کہ میں سالن کے ساتھ روٹی نہ کھاؤں گا اور کھائی روٹی سرکے کے ساتھ تو کیا حکم ہے 64
جو شخص دل سے قسم نہ کھاوے بلکہ زبان سے کہے تو اس کا کیا کفارہ ہے 64
بیہودہ اور جھوٹ  بیوپار کے وق تاگر زبان سے نکلے تو کیا کفارہ ہے 64
نذر او رمنت ماننے کی ممانعت کا بیان 65
نذر آگے کی چیز کو پیچھے نہیں کرتی…. الخ 66
نذر اس لیے ہے کہ خرچ کرایا جاوے اس سے بخیل کا مال 66
کسی عبادت کے لیے نذر ماننے کا بیان 66
گناہ کے کام میں نذر کرنے کا بیان 66
نذر کےپورا کرنے کا بیان 67
بیان اس نذر کا جس میں اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کا ارادہ نہ کیا جائے 67
نذر کرنا اس چیز کا جو اپنی ملک اور قبضے میں نہ ہو 68
جو کوئی نذر کرے کہ میں بیت اللہ کو پیدل چل کر جاؤں گا تو اُس کے لیے کیا حکم 68
اگر قسم کھاوے کوئی عورت ننگے پاؤں اور ننگے سر چل کر کانے کی کعبے کا حج کرنے کے لیے …..الخ 69
بیان میں اس آدمی کی کہ نذر مانی اس نے روزے رکھنے کی پھر وہ مرگیا 69
بیان اس شخص کا جو مرجاوے اور اس کے ذمہ پر نذر ہو 69
بیان اس شخص کا جس نے نذر مانی تھی او رپہلے پورا کرنے نذر کے مسلمان ہوگیا 70
اگر ہدیہ کرے کوئی اپنے مال کو نذر کے طور پر تو کیا حکم ہے 71
مال کو نذر کرنے سے زمینیں بھی داخل ہوجاتی ہیں یا نہیں 72
ان شاء اللہ کہنے کا بیان 73
اگر کوئی آدمی قسم کھاوے اور دوسرا آدمی اس کے واسطے انشاء اللہ کہے 74
نذر کے کفارہ کا بیان 74
کیا چیز واجب ہے اس آدمی پر جس نے نذر مانی ہو ایک کام کرنے کی پھر اس سے عاجز ہوجائے 78
ان شاء اللہ کہنے کا بیان 79
کتاب شرطوں کے بیان اور اس میں بیان ہے زمین مزارعت پر دینے کا اور ویثقوں کا 79
موافقت کی مطر کی عبدالملک بن عبدالعزیز نے اور یزید بن نعیم نے جابر بن عبداللہ سے بیع محاقلہ کے منع ہونے کی روایت کی ہے 80
امام نسائی نے کہا مزارعت کا معاملہ لکھنا اس شرط پر کہ تخم اور خرچہ زمین کے مالک کا ہے اور جو تنے بونے والے کا پیداوار زمین سے چوتھائی حصہ ہے 99
بیان ان مختلف عبارتوں کا جو مزارعت کے باب میں منقول ہیں 101
خالی زمین کو کرائے پر دینا کچھ بُرا نہیں سونے یا چاندی کے بدلے اور مضاربت کے کیامعنی ہیں۔ 103
تین آدمیوں میں شرکت عنان ہو تو اس کا کاغذ کیونکر لکھا جاوے 104
شرکت مفاوضہ چار آدمیوں میں ہو تو اس کی کتاب کیونکر لکھی جاوے 105
شرکت الا بدان کے بیان میں 106
حصہ داروں کی شراکت چھوڑنے کا بیان 106
خصم اور جورو جو نکاح سے جدا ہوں تو کیا نوشتہ کردیں خلع نامہ 107
غلام یا لونڈی کے مکاتب کرنے کے بیان میں 109
جب مکاتب کرے تو یہ اقرار نامہ لکھے 109
غلام یا لونڈی کو مدبر کرے تو یہ اقرار لکھے 109
جب غلام یا لونڈی کو آزاد کرے تو یوں لکھ دیں 110
کتاب لڑائی کی 110
خون کرنے کی حرمت کابیان 110
خون کرنا بڑا گناہ ہے 116
کبیرے گناہوں کا بیان 122
بڑا گناہ کون سا ہے 123
کن باتوں کی وجہ سے مسلمان کا خون درست ہوجاتا ہے 124
جو مسلمانوں کی جماعت سے جدا ہوجائے اس کو قتل کرنا 125
اس آیت کی تفسیر میں انما جزاء الذین یحاربوں اللہ اخیر تک 127
قید کی روایت میں راویوں کا اختلاف 128
اس حدیث میں یحییٰ بن سعید پراختلاف 130
مثلہ کی ممانعت 134
سولی دینے کا بیان 134
مسلمانوں کا غلام مشرکوں کے  ملک بھاگ جاوے… الخ 134
ابواسحٰق پر اختلاف 135
مرتد کا بیان 135
اگر مرتد توبہ کرے تو پھر مسلمان ہوجاوے تو کیا حکم ہے 139
جو شخص رسول اللہ ﷺ کو بُرا کہے اس کی کیا سزا ہے 140
اس حدیث میں اعمش پر اختلاف 141
جادو کا بیان 143
جادوگر کا حکم 144
اہل کتاب کے جادوگروں کا بیان 144
کوئی شخص مال لوٹنے لگے تو کیا کرنا چاہیے 144
جو شخص اپنا مال بچانے کے لیے مارا جائے وہ شہید ہے 146
جو شخص اپنے بال بچوں کے بچانے میں مارا جائے وہ بھی شہید ہے 147
جو شخص لڑے اپنا دین بچانے کے لیے 148
جو شخص ظلم دور کرنے کے لیے لڑے 148
جو شخص تلوار نکال کر چلانا شروع کرے 148
مسلمان سے لڑنا کیسا ہے 151
جو شخص گمراہی کے جھنڈے کے تلے لڑے 152
مسلمان کا قتل حرا م ہے 153
کتاب فے کےتقسیم کرنے کی ہے 157
کتاب بیعت کے بیان میں 166
حکم ماننے اور تابعداری کرنے پربیعت کرنا 166
اس بات پر بیعت کرنا جو سرداربنے اس کی مخالفت نہ کریں گے 166
سچ کہنے پر بیعت کرنا 167
انصاف کی بات کہنے پر بیعت کرنا 167
اثرہ پر بیعت کرنا 167
بیعت کرنا اس بات پر کہ ہر مسلمان کی بھلائی چاہیں گے 168
لڑائی سے نہ بھاگنے پربیعت کرنا 168
مرجانے پر بیعت کرنا 168
جہاد پر بیعت کرنا 168
ہجرت پر بیعت کرنا 170
ہجرت بہت مشکل ہے 170
گاؤں والے کی ہجرت 171
ہجرت کے معنی 171
ہجرت کی ترغیب 172
ہجرت کے ختم ہوجانے میں اختلاف 172
بیعت کرنا ہرایک حکم پر خواہ وہ پسند ہویا نہ پسند 173
مشرک سے جدا ہونے پر بیعت کرنا 174
عورتوں سے بیعت کرنا 175
کسی کو بیماری ہو تو اس سے بیعت کیوں کر کرے 176
نابالغ لڑکی سے کیونکر بیعت کرے 176
غلاموں سےبیعت کرنا 176
بیعت کا توڑ ڈالنا 176
ہجرت کے بعد اپنے گاؤں میں آکر رہنا 177
جو شخص کسی امام کی بیعت کرلے اس پر کیا لازم ہے 178
امام کی اطاعت کا حکم 179
امام کی اطاعت کرنےکی فضیلت 179
الوالامر سے کیا مراد ہے 179
امام کی نافرمانی کی بُرائی 180
امام کے لیے کیاباتیں ضروری ہیں 180
امام سے خلوص رکھنا 181
امام کی خصلت کا بیان 182
وزیرکیسا ہونا چاہیے 183
اگرکسی شخص کو حکم ہو گناہ کرنےکا اور وہ گناہ کرے تو اس کی کیا سزا ہے 183
جو شخص کسی حاکم کی مدد کرے ظلم کرنے میں 184
جو شخص حاکم کی مدد نہ کرے ظلم کرنے میں اس کا ثواب 184
جو کوئی ظالم حاکم کے سامنے حق بات کہے اس کی فضیلت 185
جو شخص اپنی بیعت کو پورا کرے اس کا ثواب 185
حکومت کی خواہش بُری ہے 185
عقیقہ کی کتاب 186
لڑکے کی طرف سے عقیقہ کرنا 186
لڑکی کی طرف سے عقیقہ کرنا 187
لڑکی کی طرف سے کتنی بکریاں چاہیے 187
عقیقہ کس دن کرنا چاہیے 187
کتاب فرع اور عتیرہ کی 188
عتیرہ کا بیان 190
فرع کا بیان 191
مردار کی کھال کا بیان 192
مردا رکی کھال کس چیز سے دباغت کی جاوے 194
مردار کی کھال پر جب دباغت ہوجاوے تو اس سے فائدہ اٹھانے کی اجازت 196
درندوں کی کھالوں سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت 196
مردار کی چربی سے فائدہ اٹھانے کی ممانعت 196
حرام چیز سے نفع اٹھانے کی ممانعت 197
چوہا گھی میں گرجاوے تو کیا کریں 197
مکھی اگر برتن میں گر جاوے 198
کتاب شکار اور ذبیحوں کی 198
شکار کے وقت بسم اللہ کہنا 198
جس جانور پر اللہ کا نام نہ لیا جاوے اس کے کھانے کی ممانعت 199
سدھے ہوئے کتے کا شکار 199
جو کتا شکاری نہیں اس کا شکار 200
اگر کتا شکار کو مار ڈالے اس کا حکم کیا ہے 200
اگر اپنےکتے کے ساتھ ایک اور کتا مل جاوے جو بسم الہ کہہ کر نہ چھوڑا گیا ہو 201
جب اپنے کتے کے ساتھ دوسرےکتے کو پاوے 201
کتا شکار میں سے کچھ کھا لیوے 202
کتوں کے مارنے کا حکم 203
کس قسم کے کتے مارنے کا آپ نےحکم دیا 203
جس گھر میں کتا ہو وہاں فرشتے کا نہ جانا 204
جانوروں کے ریوڑ کی حفاظت کے لیے کتا پالنے کی اجازت 205
شکارکے لیے رکھنے کی اجازت 205
کھیت کی حفاطت کے لیےکتا رکھنے کی اجازت 206
کتے کی قیمت لینے کی ممانعت 207
شکاری کتے کی قیمت لینا درست ہے 207
اگر ہلا ہوا جانور وحشی ہوجائے…. الخ 208
ایک شخص شکار کو تیرے مارے پھر وہ تیر کھا کر پانی میں گرپڑے 209
شکار تیر کھا کر غائب ہوجائے 209
جب شکار کےجانور سے بو آنے لگے 210
معراض کا شکار 210
جس جانور پر معراض آڑا پڑے 211
معراض کی نوک سے جو شکار مارا جاوے 211
شکار کے پیچھے جانا 211
خرگوش کا بیان 212
گوہ کا بیان 213
بجو کا بیان 215
درندوں کی حرمت کابیان 216
گھوڑے کے گوشت کھانے کی اجازت 216
گھوڑے کا گوشت حرام ہے 217
بستی کے گدھوں کاگوشت حرام ہے 217
وحشی گدھا یعنی گورخر کھانے کی اجازت 219
مرغ کا گوشت کھانے کی اجازت 220
چڑیوں کے گوشت کھانے کی اجازت 221
دریاؤں کے مردہ کا جانور 221
مینڈک کا بیان 224
ٹڈی کا بیان 224
چیونٹی کے مارنے کا بیان 224
کتاب قربانیوں کی 225
جس شخص کو قربانی کا مقدور نہ ہو 226
امام اپنی قربانی عیدگاہ میں کرے 226
عیدگاہ میں لوگوں کا قربانی کرنا 227
جن جانوروں کی قربانی منع ہے،…. (کانی، لنگڑی، دُبلی) 227
وہ جانور جس کا کان سامنے سے کٹا ہو 228
مدابرہ کا بیان 229
خرقا کا بیان جس کے کان میں سوراخ ہو 229
شرقا کا بیان جس کے کان چرے ہوں 229
جس کا سینگ ٹوٹا ہو 230
مسنہ اور جذعہ کا بیان 230
مینڈھے کا بیان 231
اونٹ کتنے آدمیوں کی طرف سے قربانی کافی ہے 232
قربانی میں گائے بیل کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے 234
امام سے پہلے قربانی کرنا 234
دہاردار پتھر ے ذبح کرنے کی اجازت 235
تیز لکڑی سے ذبح کرنے کی ممانعت 236
ناخون سے ذبح کرنے کی ممانعت 236
دانت سے ذبح کرنے کی ممانعت 236
چھری کے تیز کرنے کا حکم 237
اگر اونٹ کو ذبح کریں نحٰر کے بدلے…. الخ 237
جس جانور میں درندہ دانت مارے اس کا ذبح کرنا 237
ایک جانور کنوئیں میں گرپڑے اور مرنے لگے تو اس کو کیوں کر حلال کریں 237
اگر ایک جانور بگڑ جاوے جس کو پکڑ نہ سکیں 238
اچھی طرح ذبح کرنا 239
قربانی کے جانور کے پہلو پر ذبح کرتے وقت پاؤں رکھنا 239
قربانی کے ذبح کرتے وقت بسم اللہ کہنا 240
اللہ اکبر کہنا قربانی کاٹتے وقت 240
اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا 240
ایک آدمی دوسرے کی قربانی ذبح کرسکتا ہے 240
جس جانور کو ذبح کرنا چاہیے اس کو نحر کرے تو درست ہے 241
جو شخص ذبح کرے سوا خدا کے اور کسی کے لیے 241
تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانا 242
تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت رکھنا…. الخ 242
قربانی کا گوشت رکھ چھوڑنا 244
یہودیوں کا ذبح کیا ہوا جانور 245
وہ جانور جس کا حال معلوم نہ ہو کہ ذبح کے وقت اللہ کانام لیا تھا یا نہیں 245
اس آیت کی تفسیر ولا تاکلوا ممالم یذکر اسم اللہ علیہ 246
ایک جانور کو نشانہ بناکر ماریں تو درست نہیں 246
جو شخص بے فائدہ چڑیا کو مارے 247
جلالہ کے گوشت کھانے سے ممانعت 248
جلالہ کے دودھ پینے سے ممانعت 248
کتاب بیچنے اور خریدنے کے مسائل میں 249
کمائی میں شبہوں سے پرہیز کرنا 249
سوداگری کا بیان 250
سوداگروں کو خریدوفروخت میں کس قاعدے پرعمل کرنا چاہیے 251
جھوٹی قسم کھا کر اپنا اسباب بیچنے والا 251
فریب دور کرنے کے لیے قسم کھانا 252
جو شخص بیچنے میں سچی قسم کھاوے اس کو صدقہ دینے کا حکم 252
جب تک بائع اور مشتری جدا نہ ہوں ان کو اختیار ہے 253
نافع کی روایت میں راویوں کا اختلاف 253
اس حدیث کے الفاظ میں عبداللہ بن دینار پر راویوں کا اختلاف 255
جب تک بائع اور مشتری ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں تب تک ان کو اختیار ہے 256
بیع میں ٹھگا جانا 256
جانور کے چھاتی میں دودھ جمع کرکے اس کو بیچنا 257
مصراۃ کے بیچنے کی ممانعت 257
نفع اسی شخص کا ہے جو ضامن ہو مال کا 258
جو شخص ایک شہر میں ہجرت کرکے آیا ہو وہ باہر والے کا مال نہ بیچے 258
شہری دیہاتی کا مال نہ بیچے 259
قافلے سے آگے جاکر ملنا 260
اپنے بھائی کے نرخ پر نرخ لگانا 260
اپنے بھائی کی بیع پر بیع نہ کرے 261
بخش کا بیان 261
نیلام کا بیان 262
بیع ملامسہ کا بیان 262
اس کی تفسیر کا بیان 262
بیع منابذہ کا بیان 263
اس کی تفسیر 263
کنکری کے بیع 264
پھلوں کا بیچنا ان کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے 265
پھلوں کا خریدنا ان کی پختگی سے پہلے اس شرط پر کہ کاٹ لیں گے 266
آفت کانقصان دینا 267
کئی سال کا میوہ بیچنا 267
درخت کے پھلوں کو سوکھے پھلوں سےبیچنا 268
تازے انگور سوکھے انگور کے بدلے میں بیچنا 268
عرایا میں اندازہ کرکے خشک کھجور دینا 269
عرایا میں تر کھجور دینا 269
تر کھجور کے بدلے میں خشک کھجور دینا 270
ایک ڈھیر کھجور کا جس کا ناپ معلوم نہیں ناپی ہوئی کھجور کے بدلے بیچنا 270
اناج کا ڈھیر اناج کے ڈھیر کے بدلے میں بیچنا 271
اناج کے بدلے کھیت بیچنا 271
بالی نہ بیچنا جب تک سفید نہ ہو 271
کھجور کھجور کے بدلے کم زیادہ بیچنا 272
کھجور کی بیع بدلے میں کھجور کے 273
گیہوں بیچنا بدلے میں گیہوں کے 274
جَو کو بیچنا بدلے میں جَو کے 275
اشرفی کو اشرفی کے بدلے بیچنا 277
روپیہ کو روپیہ کے بدلے بیچنا 277
سونےکو سونے کے بدلے بیچنا 277
ایک ہار جس میں نگینے اور سونا ہو سونے کے بدلے بیچنا 278
چاندی کو سونے کے بدلے بیچنا ادھار 279
چاندی کو سونے کے بدلے میں اور  سونے کو چاندی کے بدلے بیچنا 280
سونے کے بدلے چاندی اور چاندی کے بدلے سونا لینا 281
سونے کے بدلے چاندی لینا 282
تول میں زیادہ دینا 282
جھکتا تولنا 282
غلہ بیچنے کی ممانعت جب تک ناپ یا تول نہ لیوے 283
جو اناج ناپ کر خریدے اس کابیچنا درست نہیں جب تک اس پر قبضہ نہ کرے 285
جو اناج کاڈھیر بغیر ناپے خریدار  ہو اس کا بیچنا اس جگہ سے اٹھانے سے پہلے 285
ایک شخص غلہ خریدے ایک مدت پرادھار او ربیچنے والا قیمت کی اطمینان کے لیے اس کی چیز گرو رکھ لیوے 286
اس چیز کابیچنا جو بائع کےپاس نہ ہو 286
بیع سلم کرنا اناج میں 287
سوکھے انگور میں سلم کرنا 287
پھلوں میں سلف کرنا 288
جانور میں سلم کرنا 288
جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنا 289
جانور کو جانور کے بدلے نقد کم وبیش بیچنا 289
پیٹ کے بچے کے بچے کو بیچنا 290
اس کی تفسیر کا بیان 290
کئی برس کا میوہ بیچنا 290
ایک مدت مقرر کرکے ادھار بیچنا 291

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like