سیرت رسولﷺ

سیرت رسولﷺ

 

مصنف : الشیخ دکتور محمد صویانی

 

صفحات: 730

 

اِسلام نے اشخاص کی انفرادی اصلاح کو کافی نہیں سمجھا ہے بلکہ معاشرے اور ریاست کی اصلاح کو کلیدی اہمیت دی ہے۔ اسی طرح اسلام کے نزدیک صرف باطن کی درستگی کااہتمام کافی نہیں بلکہ ظاہر کی طرف توجہ بھی ضروری ہے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ  انسانیت کی ہدایت وراہنمائی  اور تربیت کے لیے  جس سلسلۂ نبوت کا آغاز  حضرت آدم   سےکیاگیا تھا اس کااختتام حضرت محمد ﷺ پر  کیا گیا۔۔اور نبوت کے ختم ہوجانے کےبعددعوت وتبلیغ  وتربیت کاسلسلہ جاری وساری ہے  ۔  اپنے  اہل خانہ او رزیر کفالت افراد کی دینی اور اخلاقی تربیت ایک اہم دینی فریضہ او رذمہ داری ہے جس کے متعلق قیامت کےدن ہر شخص جواب دہ ہوگا ۔دعوت وتبلیع   اور اصلاح امت کی ذمہ داری ہر امتی  پرعموماً اور عالم دین پر خصوصا  عائد ہوتی ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ سیرت رسولﷺ ‘‘ الشیخ دکتور محمد صویانی نے انتہائی عمدہ اسلوب میں تالیف کی ہے مگر اس کا ترجمہ عبد المنان راسخ اور مولانا عباس انجم نے کیا ہے۔ اس کتاب میں نبی ﷺ کی احادیث مبارکہ قرآن مجید کی تفسیر اور آپ کی حیات اقدس کی تعبیر و تصویر ہیں۔ یہ رشد و ہدیت کا منبع ہیں۔ ان کا بار بار مطالعہ کرنا اہنیں سمجھنا اور ان پر عمل کرنا دنیا و آخرت میں کامیابی و کامرانی ہے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
گزارشات راسخ 25
مقدمہ 30
رسول اللہ ﷺ کی ولادت باسعادت 35
رسول اللہ ﷺ کی رضاعت 37
رسو ل اللہ ﷺ کےاسمائے گرامی 38
شق صدر کاواقعہ 38
رسول اللہ ﷺ اپنے دادا عبدالمطلب کی نگرانی میں 41
رسول اللہﷺ اپنےچچا ابوطالب کی نگرانی میں 42
رسول اللہ ﷺ کاحسن وجمال 43
رسول اللہ ﷺ اوربکریاں چرانا 44
قومی کارناموں میں شرکت 44
رسو ل اللہﷺ کاپیشہ تجارت اختیار کرنا 45
سیدہ خدیجہ ؓ سےنکاح 46
سیدہ عائشہ ؓاورسودہ ؓسےنکاح 47
تعمیرکعبہ میں رسول اللہ ﷺ کاکردار 51
قومی اعتقادات میں علیحدگی 56
نبوت کی مبادیات 60
(غرباء)یعنی دورجاہلیت کےموحد 61
وحی کانزول 66
وحی کےوقفے کابیان 73
وحی کےبعد آسمانوں کی حفاظت 74
سب سے پہلے اسلام لانے والے 77
چند سبقت لیجانے والوں کےاسمائے گرامی 90
ایاس بن معاذ ﷜ کااسلام لانا 92
علانیہ دعوت کاآغاز 93
معجزہ قرآن اورسول اللہ ﷺ کی صداقت 100
رسو ل اللہ ﷺ سےمعجزات کامطالبہ 104
کوہ صفا سونےمیں تبدیل کرنےکامطالبہ 105
ابتلاء کادور 106
سیدناحضرت ابوذر ﷜کےاسلام لانے کاواقعہ 130
حضرت عمر﷜ کےاسلام لانے کاواقعہ 137
ہجرت حبشہ 142
قبائل میں دعوت اسلام کا پرچار 157
اوس اورخزرج سے آپ ﷺ کی ملاقات 169
پہلی بیعت عقبہ 173
عقبہ ثانیہ کی تاریخ ساز ملاقات 176
آپ ﷺ کےمتعلق مخالفوں کی علمی تحقیق 181
آپﷺ کے قتل کی سازش 195
بائیکاٹ 196
سیدہ خدیجہ ؓکےفضائل اوران کی وفات کابیان 197
ابوطالب کی وفات کاسانحہ 200
واقعہ اسراءومعراج 202
معراج سے واپسی اورقریشی کی تکذیب 217
آپ ﷩سےجنوں کی ملاقات 219
ہجرت مدینہ منورہ 220
سیدنا عمربن خطاب ﷜ اورعیاش بن ربیعہ ﷜ کی ہجرت 221
سیدہ ام سلمہؓ انکے خاوند کی ہجرت کابیان 224
نبی ﷺ کی ہجرت کابیان 226
غارکےبعد حالات اورابومعبد سےملاقات 235
ام معبد سےملاقات 237
ام معبد کی روایات کی سندوں اوراہم مباحث کی تحقیق 243
ہجرت کی راہ میں نشاندہی 247
نبی ﷺ کی نظر میں مکہ کامقام ومرتبہ 248
یثرب نام کی تبدیلی 249
آپﷺ کی مدینے میں آمد اورمساجد کی تعمیر 249
منبر نبوی بنایاگیا 261
سیدناابوایوب انصاری ﷜ کےآنگن میں نزول 264
یہودی بھی نبی ﷺ کے منتظر تھے 266
سیدناسلمان فارسی ﷜ کی مدینہ منورہ آمد کاباعث 272
سیدہ عائشہ ؓکاشانہ نبوت میں 279
جب بت پرستی نےمنافقت کاروپ دھارلیا 280
مدینہ منورہ میں آپ ﷺ کاپہلاجمعہ 282
ہجرت اسلامی کےبعد سب سے پہلے بچے کی ولادت 283
مہاجرین وانصار کےدرمیان محبت واخوت کابیان 284
عاشورہ کاروزہ کاآغاز 287
اذان کاآغاز 287
جب قریش نےانصار کودھمکی دی 290
لڑائی کی اجازت 292
نبی ﷺ کی حراست ونگہبانی کاسامان 293
آپﷺ کی قریش کےطاغوتوں کو دھمکی 294
فوجی مہمات کاآغاز 296
تحویل قبلہ کامعاملہ اوریہودیوں کاموقف 299
صفہ اوراصحاب صفہ کاتذکرہ 301
عاتکہ کامرعوب کن خواب 309
غزوہ بدر 313
بدرمیں فرشتوں کی حاضری 337
بدرکےقیدیوں کاتذکرہ 338
نبی ﷺ کی شجاعت کاتذکرہ 343
شہدائے بدرکی شان 345
معرکہ بدرمیں شریک صحابہ ؓکاشرف وفضل 345
معرکہ بدرمیں مشرکوں کامقتولوں کاعبرتناک انجا م 346
مال غنیمت کی تقسیم کامعاملہ 347
سیدنا عثمان اورسیدنا اسامہ کےشریک بدرنہ ہونےکی وجہ 350
میثاق مدینہ کی تحریر 351

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like