سیدنا معاویہ ؓگمراہ کن غلط فہمیوں کا ازالہ

سیدنا معاویہ ؓگمراہ کن غلط فہمیوں کا ازالہ

 

مصنف : محمد ظفر اقبال

 

صفحات: 321

 

سیدنا معاویہ  ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابت وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی   کی وفات  کے بعد  ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔اور امر کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ تاریخ کی روشنی میں اصل حقیقت کو واضح کیا جائے۔ زیر تبصرہ کتاب” سیدنا معاویہ ، گمراہ کن غلط فہمیوں کا ازالہ” محترم محمد ظفر اقبال صاحب کی تصنیف ہے، جبکہ اس کے شروع میں مسلک دیو بند سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خاں صاحب  کی تقریظ موجود ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں صحابی رسول سیدنا معاویہ   کی سیرت،آپ کے فضائل ومناقب ،آپ کے عہد حکومت کے حالات کو بیان کرتے ہوئے  آپ پر کئے گئے  مخالفین کے اعتراضات کا مدلل اور مسکت جواب دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف سپاس 13
تقریظ 19
تقریظ 20
پیش لفظ 22
مقدمہ 26
نقش اولین 35
مقام صحابہ کرام ﷢ اورنصوص قرآنیہ 43
مقام صحابہ کرام ﷢ اوراحادیث نبویہ ﷺ 46
طعن صحابہ ؓ کی نبوی ﷺ ممانعت 48
مقام صحابہ ؓخود صحابہ  کےہاں 52
طعن برصحابہ ؓکی اعتقادی  ممانعت 52
صحابہ کرام ؓاورسیدنا امام اعظم ابوحنیفہ  ﷫ 55
صحابہ  کرام ؓتعدیل کےمحتاج  نہیں 56
صحابہ کرام ؓسےمعاصی کےصدورکی تکوینی حکمت 57
اپنی بات 60
بنوامیہ کےمبغوض قبیلہ ہونےکاالزام 78
ایک قابل وضاحت بات 79
درایت کےاعتبارسے 84
نسبی رابط 84
غیرنسی روابط 86
سیدنا علی ؓ اوربنوامیہ 92
حاصل بحث 193
عدم فضیلت کاالزام 94
کیاعدم صحت کاقول صحت عدم کو ستلزم ہے؟ 96
سیدنا احادیث پرحافظ ابن کثیر ﷫کاتبصرہ 105
تائیدات 106
تائید مزید 107
حافظ جلال الدین السیوطی کاحوالہ 109
ایک اورطرز سے 111
حافظ ابن تیمیہ ﷫کاحوالہ 113
بدعت کاالزام 119
جواب امر اول 119
بدعت کی تعریف 123
فتوحات مکیہ کےحوالہ پر بحث 134
خطائے منکر کےارتکاب کاالزام 137
الجواب 137
تنقیح اول 146
حضرت معاویہ ﷜ کاحضرت علی ﷜ سےرویہ 146
تنقیح دوم 153
ایک سوال 158
تنقیح سوم 159
حضرت امام ابوالحسن اشعری ﷫ کاحوالہ 161
حضرت امام ابواسحاق اسفرائنی ﷫ کاحوالہ 162
حافظ ابن حزم اندلسی ﷫کاحوالہ 163
حضرت امام غزالی ﷫کاحوالہ 163
علامہ ابن الاثیر الجزری ﷫ کاحوالہ 164
علامہ قرطبی مالکی ﷫ کاحوالہ 164
حضرت امام محی الدین النووی ﷫ کاحوالہ 165
حافظ عماد الدین ابن کثیر ﷫ کاحوالہ 166
حافظ ابن تیمیہ الحرانی ﷫ کاحوالہ 166
علامہ تفتازانی ﷫ کاحوالہ 167
علامہ ابن خلدون المغربی ﷫ کاحوالہ 176
حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کاحوالہ 168
علامہ ابن ہمام ﷫ کاحوالہ 169
علامہ حضرت ابن حجر المکی ﷫ کاحوال 169
حضرت مجدد الف ثانی ﷫ کاحوالہ 169
علامہ خفاجی ﷫ کاحوالہ 170
علامہ  علی قاری ﷫ کاحوالہ 170
حضرت علامہ عبدالعزیز فرہاروی ﷫ کاحوالہ 171
حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی ﷫ کاحوالہ 171
حضرت مولانا حسین احمد مدنی ﷫ کاحوالہ 171
حضرت مولانا مفتی محمد شفیع ﷫ کاحوالہ 171
حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی ﷫کاحوالہ 172
قول فیصل 173
حضرت معاویہ اورحضرت علی ؓ کااجتہاد 174
مولانا عبدالرحمن جامی ﷫ کاحوالہ 177
اہل سنت کی کتب میں اہل تشیع کےالحاقات 180
اہل سنت کےتصنیفی سرمایہ کےساتھ ظلم 181
کیاصوفیائے کرام کی کتب الحاقات سے بری ہیں؟ 183
اسلامی تصوف میں غیراسلامی نظریات کی آمیزش کےاسباب 185
صوفیائے کرام رحمہم اللہ کی کتب میں تدسیس وتدلیس کی وجہ 188
حضرت مولانا جامی ﷫ کی کتابوں کاحال 190
جامی  کی کتاب شواہد النبوۃ سےتدسیس وتدلیس کی چند مثالیں 191
جامی کی شخصیت 194
ہماراموقف 197
مکائد شیعہ سےحفاظت کےلےی حضرت نانوتوی کےپیش کرد ہ اصول 198
حاصل بحث 203

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like