سجدہ تلاوت کے احکام اور آیات سجدہ کا پیغام

سجدہ تلاوت کے احکام اور آیات سجدہ کا پیغام

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ شہباز حسن

 

صفحات: 195

 

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی مقدس اور محترم کتاب ہے۔ جو جن وانس کی ہدایت ورہنمائی کے لیے  نازل کی گئی ہے ۔ اس کا پڑھنا باعث اجراوثواب ہے اوراس پر عمل کرنا تقرب الی اللہ او رنجاتِ اخروی کا ذریعہ ہے ۔ یہ  قرآن باعث اجروثواب اسی وقت ہوگا  کہ جب اس کی تلاوت آدابِ تلاوت کو ملحوظ ِخاطر رکھ کر کی جائے ۔آداب تلاوِت  میں  سے  یہ ہے کہ قرآ ن مجید کی تعلیم اور تلاوت خالصۃً اللہ کی رضا کیلئے ہو جس میں ریا کاری کا دخل نہ ہو ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ سجدہ تلاوت کے احکام اور آیات سجدہ  کا پیغام‘‘  ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن کاہلوں ، شعبہ علوم اسلامیہ، انجنیئرنگ یونیورسٹی، لاہور۔اس کتاب میں سجدہ تلاوت کےضروری احکامات کو بیان کیا گیا ہے۔اور اس کتاب میں جس مقام پر کسی تفسیر کا حوالہ نہیں دیا گیا وہاں پر محولہ تفسیر کا وہی (زیر بحث) مقام دیکھا  جا سکتا ہے۔گویا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا کہ صاحب مصنف اور دیگر ساتھیوں کی اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مولف 9
سجدہ تلاوت کےاحکام ومسائل
سجدہ تلاوت کاشرعی حکم 12
سجدہ کروانے کےلیے آیت سجدہ پڑھنا 15
نماز کےعلاوہ سجدہ تلاوت 16
آیات سجدہ دیکھنے پر سجدہ تلاوت 17
آیات سجدہ کاترجمہ پڑھنے پر سجدہ تلاوت 18
سجدہ تلاوت کےلیے باوضو اورقبلہ رخ ہونا 19
سجدہ تلاوت کےلیے تکبیرکہنا 20
سجدہ تلاوت کےلیے ہاتھ باندھنا 20
سجدہ تلاوت  اروفع الیدین 20
سجد ہ تلاوت کی دعائیں 22
سجدہ تلاوت کےبعد سلام 22
نمازفجر اورنماز عصر کےبعد سجدہ تلاوت 22
دوران کاخطبہ سجدہ تلاوت 23
مقتدی اگرسجدہ والی آیت پڑھے 24
سجدہ تلاوت کامتبادل 24
آیت سجدہ کی تلاوت چھوڑدیناتاکہ سجدہ نہ کرناپڑھے 25
سری نمازوں میں امام کاسجدہ تلاوت 25
سجدہ تلاوت کسی دوسرے شخص کی طرف سےاداکرنا 26
سجود تلات کی تعداد اورمقامات 27
آیات سجدہ کاپیغام
سورۃ الاعراف کاسجدہ تلاوت
ملکوتی صفت عاجزی 35
فرشتے اوراللہ کی تسبیح 37
سجدہ صرف اللہ کو کرناچاہیے 38
سورۃ الرعد کاسجدہ تلاوت
اللہ احکم الحاکمین کی عظمت وقدرت 41
مخلوقات کےسائے بھی اللہ کو سجدہ کرتےہیں 44
سورۃ النحل کاسجدہ تلاوت
مخلوقات کےسائے 46
کون کون سی مخلوقات اللہ کو سجدہ کرتی ہیں 48
اللہ کاجلال اورمخلوق کی عاجزی 49
اللہ اوپر ہے 49
اللہ عرش عظیم پر ہے 49
فرشتے اورحکم الہیٰ کی بجاآوری 53
سورۃ بنی اسرائیل کاسجدہ تلاوت
قرآن پر ایمان 56
اللہ تعالیٰ کی تسبیح وتقدیس 58
گریہ زاری اورخشوع 59
مقام سجدہ کاسیاق اوراللہ تعالیٰ کی کبریائی 62
سورۃ مریم کاسجدہ تلاوت
اللہ کےفضل وکرم کےمستحق 65
تنبیہ 66
انبیاء﷩ آدمی ہی تھے 66
آیت الرحمان سےکیامراد ہے . 71
سابقہ شریعتوں میں بھی سجدہ موجود تھا 71
انبیائے سابقین کی پیروی میں سجدہ 72
عبادت اورسجدہ میں روناخشوع وخضوع کےمنافی نہیں 72
آیت کاسجدہ کاسیاق 73
سورۃالحج کاپہلاسجدہ تلاوت
الم تران اللہ یسجدہ کاخطاب 76
آسمانی وزمینی مخلوقات کااللہ تعالیٰ کوسجدہ 78
بہت سےلوگ اللہ کو سجدہ کرتےہیں 80
سجدہ نہ کرنےوالوں کاانجام 80
جنہیں کوئی عزت نہیں دے سکتا 83
اللہ تعالیٰ کی مشیت 84
مخلوقات کی مشیت اللہ کی مشیت کےتابع ہے 86
سورۃ الحج کادوسراسجدہ تلاوت
السجدۃ اعند الشافعی 96
حکم رکوع 96
حکم سجدہ 97
حکم عبادت 98
افعال خیر 100
فلاح کادارومدار کن امور پر ہے 102
آیت سجدہ کاسیاق وسباق 102
سباق آیت 102
سیاق آیت 103
سورۃ الفرقان کاسجدہ تلاوت
سجدہ رحمٰن کو کیاجائے 106
رحمٰن کون ہے ؟ 196
نبی اکرم ﷺ کاحکم سجدہ 109
رحمٰن سےدوربھاگنے والے 109
آیت سجدہ کاسیاق وسباق 111
آیت سجدہ کاسباق 112
آیت سجدہ کاسیاق 112
سورۃ النمل کاسجدہ تلاوت
مخلوق کوسجدہ کرنےوالے اوراللہ کو سجدہ کرنےوالے 115
ہدہد کی توحیدی سوچ 115
آسمانوں اورزمین کی پوشیدہ اشیاء کوظاہر کرنےوالا 116
علم الہیٰ کی وسعت 117
ہرہرچیز کاجاننے والااللہ  ہے 118
رب العرش العظیم 119
عرش الہیٰ 119
عرش عظیم اورالعرش لعظیم 12
مقام سجدہ کاسیاق سباق 120
سورۃ السجدہ کاسجدہ تلاوت
آیات الہیٰ پر ایمان 123
حمدباری تعالیٰ اورتسیح 127
تکبرسےبچاؤ 128
آیت سجدہ کاسیاق وسباق 134
سورۃ ص کاسجد ہ تلاوت
سورۃ ص کاسجدہ 136
رکوع کرناسجدہ تلاوت کے قائم مقام نہیں 137
شراکت دراوں کاظلم 139
حضرت داؤد ﷤ کی آزمائش 140
داؤد ﷤ کااپنے رب سے استغفار 148
عبد منیب داؤد ﷤ 150
آیت سجدہ کاسیاق وسباق 151
سورۃ حم السجدہ کاسجدہ تلاوت
آیات الہیٰ 153
سجدہ کاحقدار صرف خالق ہے 158
عبادت الہیٰ سےانکار کااللہ کو کوئی نقصان نہیں 162
فرشتے اللہ کی تسبیح سےاکتاتےنہیں 163
مقام سجدہ کاسیاق وسباق 164
سورۃ النجم کاسجدہ تلاوت
قرآن کی تضحیک کرنےوالوں کی حالت 167
سجدہ کرنےکاحکم 167
عبادت کرنےکاحکم 170
سورۃ کےآخر میں سجدہ 172
مقام سجدہ کاسیاق وسباق 172
سورۃ الانشقاق کاسجدہ تلاوت
نبی اکرم ﷺ اورصحابہ کرام کاطریقہ 175
کفارسجدہ نہیں کرتے 175
آیت سجدہ کاسیاق وسباق 181
سورۃ العلق کاسجدہ تلاوت
آیت سجدہ کاپس منظر 184
جھوٹے متکبراوبدالخاق کاکہنا نہ ماننا 187
قرب الہیٰ کےحصول کاذریعہ 189
آیت سجدہ کاسیاق 191
مولف کی تحریری کاوشیں 192
نظرثانی شدہ کتب 192

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like