صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 5

صحیح بخاری (داؤد راز)۔جلد 5

 

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

 

صفحات: 606

 

امام بخاری ﷫ کی شخصیت اور   ان کی صحیح بخاری کسی تعارف کی محتاج نہیں سولہ سال کے طویل عرصہ میں امام   بخاری نے 6 لاکھ احادیث سے اس کا انتخاب کیا اور اس کتاب کے ابواب کی ترتیب روضۃ من ریاض الجنۃ میں بیٹھ کر فرمائی اور اس میں صرف صحیح احادیث کو شامل کیا ۔ جسے اللہ تعالیٰ نے صحت کے اعتبار سےامت محمدیہ میں’’ اصح الکتب بعد کتاب اللہ‘‘ کادرجہ عطا کیا بے شماراہل علم اور ائمہ حدیث ننے   مختلف انداز میں مختلف زبانوں میں صحیح بخاری کی شروحات لکھی ہیں ان میں سے  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو امتیازی مقام   حاصل ہے ۔اردو زبان میں سب سے پہلے علامہ وحید الزمان ﷫ نے صحیح بخاری کا ترجمہ کیا ہے ان کےبعد کئی شیوخ الحدیث اور اہل علم نے صحیح بخاری کا ترجمہ حواشی اور شروح کا کام سرانجام دیا ۔ان میں سلفی منہج پر لکھی جانے والی فیض الباری ازابو الحسن سیالکوٹی ، توفیق الباری اور   حافظ عبدالستار حماد ﷾ کی شرح بخاری قابل ذکر ہیں ۔ زیر تبصرہ صحیح بخاری کا سلیس ترجمہ مع مختصر فوائد بر صغیر پاک وہند کے مشہور ومعروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا   محمدداؤد راز﷫ کا ہے جس کا لفظ لفظ قاری کومحظوظ کرتا ہے اور دامن دل کوکھینچتا ہے۔ مولانا نے اپنی زندگی میں ہی   1392ھ میں اسے   الگ الگ پاروں کی صورت میں شائع کروایا بعد ازاں 2004 ء میں مکتبہ   قدوسیہ نے بڑی محنت شاقہ سے کمپیوٹر ٹائپ کر کے بڑے اہتمام سے آٹھ   جلدوں شائع کیا تو اسے بہت قبول عام حاصل ہوا ۔ پھراس کے بعد کئی مکتبات نےبھی شائع کیا زیر تبصرہ نسخہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ۔ہند کی طرف سے طبع شدہ ہے جسے انہوں نے مکتبہ قدوسیہ،لاہور کی اجازت سے ہندوستان سے شائع کیا ۔

 

فہرست مضامین
کتاب المناقب
29 اللہ تعالیٰ کا سورۃ حجرات میں ارشاد
33 قریش کی فضیلت کا بیان
37 قرآن کا قریش کی زبان میں نازل ہونا
38 یمن والوں کا اسماعیل کی علیہ السلام۔۔۔
40 اسلم ، غفار ، مزینہ ، جہینہ اوراشجع۔۔۔
43 ایک مرد قحطانی کا تذکرہ
44 جاہلیت کی سی باتیں کرنامنع ہے
46 قبیلہ خزاعہ کا بیان
48 حضرت ابوذر غفاری کےاسلام لانے کا بیان
51 زمزم کا واقعہ
51 عرب قوم کی جہالت کا بیان
53 مسلمان یا غیر مسلم باپ دادوں پرنسبت کرنا
54 کسی قوم کا بھانجا یا آزاد کیا ہوا غلام۔۔۔
54 حبشہ کے لوگوں کا بیان۔۔۔
54 جو شخص یہ چاہے کہ اس کے باپ دادا کو۔۔۔
55 رسول اللہ ﷺ کے ناموں کابیان
56 آنحضرت ﷺ کا خاتم النبیین ہونا
57 نبی اکرم ﷺ کی وفات کا بیان
58 رسول کریم ﷺ کی کنیت کا بیان
59 مہر نبوت کا بیان۔۔۔
60 نبی کریم ﷺ کے حلیہ اوراخلاق۔۔
70 معجزوں یعنی نبوت کی نشانیوں کابیان
71 اللہ تعالیٰ کا ارشاد اہل کتاب اس رسول۔۔۔
11 مشرکین کا کوئی نشانی چاہنامعجزہ شق القمر۔۔۔
112 کتاب فضائل اصحاب النبی
119 صحابیوں کی فضیلت کا بیان
121 مہاجرین کے مناقب اور فضائل کا بیان
123 فرمان مبارک کہ ابوبکرکے دروازے کو چھوڑ کر۔۔۔
124 حضرت ابوبکر صدیق ؓکی فضیلت۔۔۔
140 فرمان مبارک کہ اگر میں کسی کو جانی دوست بناتا۔۔۔
149 حضرت عمر بن خطاب ؓکی فضیلت۔۔۔
154 حضرت عثمان بن عفان ؓکے فضائل۔۔۔
161 حضرت عثمان ؓسے بیعت کا قصہ۔۔۔
166 حضرت علی ؓکے فضائل۔۔۔
167 حضرت جعفر ؓکی فضیلت۔۔۔
168 حضرت عباس ؓکی فضیلت۔۔۔
170 نبی ﷺ کے رشتہ داروں کے فضائل
172 حضرت زبیر بن عوام ؓکے فضائل۔۔۔
173 حضرت طلحہ ؓکا تذکرہ۔۔۔
174 حضرت سعد بن ابی وقاص ؓکے فضائل
175 نبی کریم ﷺ کے دامادوں کا بیان
176 حضرت زید بن حارثہ ؓکے فضائل
177 حضرت اسامہ بن زید ؓکا بیان
178 حضرت عبداللہ بن عمر ؓکے فضائل
179 حضرت عمار اور حذیفہ ؓ کے فضائل
180 حضرت ابوعبیدہ بن جراح ؓکے فضائل
181 حضرت مصعب بن عمیر ؓکا بیان
182 حضرت حسن اور حسین ؓ کے فضائل
183 حضرت بلال بن رباح کے فضائل
184 حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کا ذکرخیر
185 حضرت خالد بن ولید ؓکے فضائل
186 سالم ؓکے فضائل کا بیان
187 حضرت عبداللہ بن مسعود ؓکے فضائل
188 حضرت معاویہ ؓکا بیان
189 حضرت فاطمہ ؓ کے فضائل
190 حضرت عائشہ ؓ کی فضیلت
191 کتاب مناقب الانصآر
192 انصار رضوان اللہ علیہم کی فضیلت
193 فرمان مبارک کہ اگر میں نے مکہ سے ہجرت۔۔۔
194 انصار اور مہاجرین کے درمیان بھائی چارہ۔۔۔
195 انصار سے محبت رکھنے کا بیان
196 فرمان مبارک کہ تم لوگ مجھے سب سے زیادہ۔۔۔
197 انصار کے تابعدار لوگوں کی فضیلت
198 انصار کے گھرانوں کی فضیلت
220 نبی ﷺ کا انصار سے فرمانا۔۔۔
221 نبی ﷺ کی دعا انصار اور مہاجرین۔۔۔
222 آیت کی تفسیر اور اپنے نفسوں پر وہ دوسروں کو۔۔۔
223 فرمان مبارک کہ انصار کے نیک لوگوں کی نیکیوں۔۔۔
224 حضرت سعد بن معاذ ؓکے فضائل
225 اسید بن حضیر اور عباد بن بشر رضی اللہ کی فضیلت
226 معاذ بن جبل ؓکے فضائل
260 حضرت سعد بن عبادہ ؓکی فضیلت
261 ابی بن کعب ؓکے فضائل
262 حضرت زید بن ثابت ؓکے فضائل
263 حضرت ابوطلحہ ؓکے فضائل
264 حضرت عبداللہ بن سلام ؓکے فضائل
265 حضرت خدیجہ ؓ کی فضیلت
266 جریر بن عبداللہ بجلی ؓ
267 حذیفہ بن یمان عبسی کا بیان
268 ہند بنت عتبہ ربیعہ ؓ کا بیان
305 حضرت زید بن عمرو بن نفیل کا بیان
306 قریش نے جو کعبہ کی مرمت کی تھی اس کا بیان
307 جاہلیت کے زمانے کا بیان
308 زمانہ جاہلیت کی قسامت کا بیان
309 نبی ﷺ کی بعثت کا بیان
310 مشرکین کے ہاتھوں مشکلات کا سامنا۔۔۔
311 ابو بکر صدیق کےاسلام قبول کرنے کا بیان
312 سعد بن ابی وقاص کےاسلام قبول کرنے کا بیان
313 جنوں کا بیان
314 ابوذر کےاسلام قبول کر نے کا واقعہ
315 سعید بن زید بن عمرو بن نفیل کا اسلام قبول کرنا
316 عمر بن خطاب کے اسلام لانے کا واقعہ
317 چاند کے پھٹ جانے کابیان
318 مسلمانوں کا حبشہ کی طرف ہجرت
319 حبش کے بادشاہ نجاشی کی وفات
320 نبی ﷺ کے خلاف مشرکین کا عہد۔۔۔
321 ابوطالب کا واقعہ
322 بیت المقدس تک جانے کا قصہ
323 معراج کابیان
324 مکہ میں انصار کے وفود کا آنااور بیعت عقبہ
325 عائشہ رضی اللہ سے نبی ﷺ کا نکاح۔۔۔
326 اصحاب کرام کا مدینہ کی طرف ہجرت
327 صحابہ کرام کا مدینہ میں آنا
328 حج کی ادائیگی کے بعد مہاجر کا مکہ میں قیام۔۔۔
329 اسلامی تاریخ کب سے شروع ہوئی؟
330 نبی ﷺ کی دعا کہ اے اللہ!۔۔۔
331 صحابہ کے درمیان بھائی چارہ۔۔۔
332 آپ کے پاس یہودیوں کے آنے کا بیان
333 سلمان فارسی کے ایمان لانے کا واقعہ
334
335 کتاب المغازی
336 غزوہ عشیرہ یا عسرہ کا بیان
337 بدر کی لڑائی میں پیشین گوئی کا بیان
338 غزوہ بدر کا بیان
339 جنگ بدر میں شریک ہونے والوں کا شمار
340 کفار قریش کے لیے نبی ﷺ کا بددعا۔۔۔
341 ( بدر کے دن ) ابوجہل کا قتل ہونا
342 بدر کی لڑائی میں حاضر ہونے والوں کی فضیلت
343 جنگ بدر میں فرشتوں کا شریک ہونا
344 بترتیب حروف تہجی
345 بنو نضیر کے یہودیوں کے واقعہ کا بیان
346 کعب بن اشرف یہودی کے قتل کا قصہ
347 ابو رافع ۔ یہودی عبداللہ بن ابی الحقیق کے قتل کا قصہ
348 غزوئہ احد کا بیان
349 اللہ تعالیٰ کا فرمان
350 اللہ تعالیٰ کا فرمان
351 اللہ تعالیٰ کا فرمان آپ کو اس امر میں کوئی۔۔۔
352 حضرت ام سلیط ؓ کا تذکرہ
353 حمزہ ؓکی شہادت
354 نبی ﷺ کو جو زخم پہنچے۔۔۔
355 لوگ جنہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی آواز کو۔۔۔
356 جن مسلمانوں نے غزوئہ احد میں شہادت پائی
357 ارشاد نبوی کہ احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے
411 غزوہ رجیع کا بیان
412 غزوئہ خندق کا بیان جس کا دوسرا نام غزوئہ احزاب ہے۔
413 غزوئہ احزاب سے نبی کریم کا واپس لوٹنا۔۔۔
414 غزوہ ذات الرقاع کا بیان
415 غزوہ بنو المصطلق کا بیان۔۔۔
416 غزوہ انمار کا بیان
417 واقعہ افک کا بیان
418 غزوئہ حدیبیہ کا بیان
419 قبائل عکل اور عرینہ کا قصہ
420 ذات قرد کی لڑائی کا بیان
421 غزوئہ خیبر کا بیان
422 نبی کریم کا خیبر والوں پر تحصیل دار مقرر فرمانا
423 خیبر والوں کے ساتھ نبی کریم کا معاملہ طے کرنا
424 اس بکری کا گوشت جس میں زہر دیا گیا تھا۔۔۔
425 غزوئہ زید بن حارثہ کا بیان
426 عمرہ قضا کا بیان
427 غزوئہ فتح مکہ کا بیان
428 غزوئہ موتہ کا بیان
429 اسامہ بن زیدکو حرقات کے مقابلہ پر بھیجنا
430 غزوئہ فتح مکہ کا بیان جو رمضان میں ہوا
431 فتح مکہ کے دن نبی کریم نے جھنڈا کہاں گاڑا تھا؟
568 نبی کریم کا شہر کے بالائی جانب سے مکہ۔۔
569 فتح مکہ کے دن قیام نبوی کا بیان
570 فتح مکہ کے زمانہ میں نبی کریم کا مکہ میں قیام
571 جنگ حنین کابیان
572 غزوئہ اوطاس کا بیان
573 غزوئہ طائف کا بیان جوشوال سنہ 8ھ میں ہوا۔
574 نجد کی طرف جو لشکر روانہ کیاتھا، اس کا بیان
575 خالد بن ولیدکو بنی جذیمہ قبیلے کی طرف بھیجنا
576 عبد اللہ بن حذافہ سہمی ؓ
577 ابو موسیٰ اشعری اور معاذ بن جبل کو یمن بھیجنا
578 علی بن ابی طالب اور خالد بن ولید کو یمن بھیجنا
579 غزوہ ذو الخلصہ کا بیان
580 غزوہ ذات السلاسل کا بیان
581 جریر بن عبد اللہ بجلی کا یمن کی طرف جانا
582 غزوہ سیف البحر کا بیان
583 ابو بکر ؓکا لوگوں کے ساتھ حج کرنا
584 بنی تمیم کے وفد کا بیان
585 محمد بن اسحاق نے کہا کہ
586 وفد عبدالقیس کابیان
590 وفد بنو حنیفہ اور ثمامہ بن اثال کے واقعات
594 اسود عنسی کا قصہ
596 نجران کے نصاریٰ کا قصہ
598 عمان اور بحرین کاقصہ
599 قبیلہ اشعر اور اہل یمن کی آمد کابیان
603 قبیلہ دوس اور طفیل بن عمر و دوسی کا بیان

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
12.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like