صحابہ کرام ؓ کا عہد زریں
صحابہ کرام ؓ کا عہد زریں
مصنف : سید محمد میاں
صفحات: 755
نبیﷺ کے جانثار صحابہ کرامؓ جنہیں انبیائے کرام کے بعد دنیا کی مقدس ترین ہستیاں ہونے کا شرف حاصل ہے۔ جن کے بارے میں قرآں کریم کی ؓورضوا عنہ کی ضمانت موجود ہے اور جنہیں آقا دو جہاں ﷺ نے اصحابی کالنجوم فرما کر ستاروں کی مانند قرار دیا ہے‘ روئے زمین پر وہ مبارک ہستیاں تھی جن کی سانس قرآن وسنت کی معطر خوشبووں سے لبریز تھیں اور جن کا ہر ہر لمحہ قال اللہ وقال الرسول کی مکمل عکاسی کرتا تھا۔ ایسی شخصیات اور ان کے عہد کا تعارف اور ان کے کارنامے عوام تک پہنچانا قابل تعریف اور قابل سعادت ہے کیونکہ وہ ہمارے رہنماء تھے اور دین کو ہم تک پہنچانے میں انہوں نے بہت سے قربانیاں پیش کی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں صحابہؓ کے عہد زریں کا ہی تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس میں اسلوب سادہ اور عام فہم اپنایا گیا ہےاور ترتیب ایسی دی گئ ہے کہ کوئی مضمون چھوٹنے نا پائے اور دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق بھی ہے۔اور اہم باتوں کی وضاحت اور تفصیل کے لیے حاشیہ کی مدد لی گئی ہے ۔ اس کتاب کے مطالعے سے عوام کم وقت میں زیادہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ کتاب’’ صحابہ کرامؓ کا عہد زریں ‘‘ مولانا سید محمد میاں کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
طبع جدید | 13 |
سبب تالیف | 14 |
خوش نصیبی | 15 |
مقدمہ | 17 |
سلسلہ کائنات میں جماعت صحابہ ؓکی حیثیت | 17 |
مفہوم | 18 |
ایک دوسرا معاہدہ | 19 |
ورود آدم | 19 |
اولاد آدم میں مدار فضیلت | 19 |
تقویٰ کی عملی شکل اور اس کی ارتقائ منزلیں | 20 |
معاہدہ انبیاء ؑ کی حکمت | 25 |
نتیجہ | 26 |
جماعت انبیاء ؑ | 27 |
سیدنا حضرت ابراہیم و اسمعیل ؑ اور امت مسلمہ کی بنیاد | 27 |
ماحول | 27 |
تلاش و جستجو | 28 |
ذبح اسمعیل علیہ السلام | 32 |
زن و فرزند کی یہ قربانی کیوں؟ | 34 |
خانہ کعبہ کی بنیاد | 36 |
ایک خلجان اور تضاد | 39 |
ایک راز کی بات | 39 |
خلاصہ کلام | 43 |
تعمیر کعبہ کے وقت دعا | 43 |
خلاصہ تہمید | 47 |
موضوع کتاب اور اصول استدلال | 49 |
ایک جامع تبصرہ | 53 |
جماعت صحابہ اور خلفاء راشدین ( ؓ ) کےمتعلق دعائیں اور بشارتیں | 55 |
دعا ابراہیم علیہ السلام | 55 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام | 55 |
احادیث و آثار | 57 |
حضرت داؤد علیہ السلام | 61 |
نظر ثانی اور خلاصہ | 72 |
صحابہ کرام اور خلفاء راشدین کے متعلق توریت و انجیل کی شہادت | 79 |
صحابہ کرام اور ارشادات ربانی | 84 |
ایثار | 90 |
جانی ایثار (ہجرت اور جہاد فی سبیل اللہ ) | 91 |
مالی ایثار | 92 |
ایک سوال اور اس کا جواب | 93 |
اتحاد و تعا ون اور باہمی اخلاص | 94 |
اعتماد علی اللہ اذعان و یقین ایثار فدائیت اور خداوند عالم کا فضل و احسان | 100 |
قیام لیل | 101 |
تفکر فی اللہ ’حکمت ’بصیرت ’ اور ذکر خدا وغیرہ | 102 |
افادات | 104 |
مہاجرین و انصار کے ایمان صادق کی تصدیق اور وعدہ مغفرت | 107 |
فقراء صحابہ مقبول ہیں | 121 |
ان ہی باخلاص اہل ایمان کی رفاقت اختیار کیجئے | 121 |
حضرات صحابہ کے متعلق لطف و عنایت کی فرمائش | 124 |
مہاجرین کرام کی عظیم الشان قربانی اور بے نظیر صداقت | 126 |
فقراء مہاجرین کی خودداری | 134 |
طبقات صحابہ | 135 |
مویدات | 144 |
افادات | 144 |
صحابہ کرام اور جہاد فی سبیل اللہ | 156 |
غزوات و سرایا | 158 |
غزوہ بدر کا مختصر بیان | 158 |
یہ حضرات دست قدرت کا آلہ کار تھے | 160 |
غزوہ احد (مختصر خاکہ ) | 161 |
درد ناک حادثہ کی کچھ تفصیل | 162 |
غزوہ احزاب | 164 |
افادات | 168 |
چند سبق | 175 |
مسلمان ہمارے ہیں | 177 |
غزوہ احزاب (نقشہ جنگ)اور مشکلات | 178 |
ابتلاء عظیم ۔ ایک زلزلہ شدید | 180 |
یہود اور بنی قریظہ | 185 |
خود داری اور حمیت اسلامی | 186 |
مقابلہ | 187 |
خطاب ذوالقرنین | 189 |
ایک مخلص کی کامیاب تدبیر | 189 |
مضحکہ انگیز ہزیمت | 191 |
خواتین کا حوصلہ | 192 |
معجزات | 192 |
نصرت ۔ مطالبہ صبر اور معجزہ | 194 |
معجزہ کا مسئلہ | 209 |
فائدہ | 210 |
رسول ﷺاشجع الناس تھے | 210 |
جنگ کا ایک دور ختم | 213 |
کشتی نوح کی نوعیت | 219 |
خاتمہ طوفان | 219 |
فائدہ | 219 |
جہاد مشروع کیوں نہیں ہوا | 220 |
فرضیت جہاد کی ضرور شرطیں | 222 |
سب سے پہلا جہاد | 225 |
حضرت موسیٰ ؑ کے زمانہ میں جہاد کیوں نہیں ہوا | 225 |
جماعت صحابہ کی فضیلت اور سبق آموز کارنامے | 227 |
مشروعیت جہاد اور اس کی حکمت | 230 |
دفاع یا اقدام | 232 |
فتنہ کیا ہے ؟ | 233 |
مجاہدین کی خصوصیات ۔ جہاد شرعی اور سیاسی جنگ میں فرق | 236 |
دعوت اسلام کا پس منظر | 238 |
کعبہ کیا ہے ؟ | 240 |
مقصد | 241 |
آباد کاری کا متوکلانہ پروپیگنڈہ | 242 |
حفاظت | 243 |
حرم | 243 |
شہر مکہ کی آبادی کا مقصد | 244 |
کعبہ کیوں بنا؟ | 245 |
مقصد اور خصوصیتیں | 245 |
قریش کا تسلط | 273 |
خلاصہ اور نتیجہ | 280 |
لڑکوں کو واپسی کی ہدایت | 349 |
علم | 349 |
ابوسفیان کا راستہ | 367 |
تیاری | 373 |
مبارزہ | 376 |
فیصلہ | 471 |
خواتین قریش | 481 |
چند سبق | 485 |
روانگی | 601 |
امتیاز | 639 |
حواشی | 659 |