روح عبادت قرآن و حدیث کی روشنی میں
مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی
صفحات: 212
عام طور پر مشہور ہے کہ بس نماز،روزہ،حج زکوۃ عبادت ہے۔یہ صحیح ہے کہ یہ عبادت ہے ،لیکن یہ صحیح نہیں ہے کہ صرف یہی عبادت ہے۔عبادت کی بہت سی اقسام ہیں مثلا جہاد فی سبیل اللہ،امر بالمعروف والنہی عن المنکر،رشتہ داروں سے حسن سلوک،عام مسلمانوں سے تکلیف دور کرنا،رزق حلال کمانا ،یہ عبادت کی بے شمار صورتیں ہیں۔الغرض ہر وہ کام جسے کرنے کا اللہ نے حکم دیا ہو اسے بجا لانا ،اور جس کام سے منع کیا ہو اس سے رک جانا یہ سب عبادت ہے۔زیر تبصرہ کتاب “روح عبادت” جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین کی تصنیف ہے ،جس میں محبت،اطاعت اور خشیت کو موضوع سخن بنایا گیا ہے،اور انہیں عبادت کی اساس اور روح قرار دیا گیا ہے۔مولف فرماتے ہیں کہ جب تک کوئی شخص ہر چیز سے اور ہر ایک سے زیادہ اللہ تعالی سے محبت نہیں کرتا ،اس کی اطاعت نہیں کرتا ،اس کی خشیت نہیں رکھتا ،حقیقت میں وہ اللہ تعالی کی عبادت نہیں کر رہاہے، اوراپنی پیدائش کے مقصد سے انحراف کر رہا ہے۔جس کی بڑی ہولناک سزا بھی ہو سکتی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائےاور تمام مسلمانوں کو بدرجہ غایت اپنی محبت،اطاعت اور اپنی خشیت(خوف) کی نعمت سے سرفراز فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
حروف اول | 12 | |
انتساب | 14 | |
تبصرہ | 15 | |
روح عبادت میں درج شدہ آیات | 15 | |
روح عبادت محبت اطاعت خشیت | 19 | |
روح عبادت محبت | 21 | |
عبادت محبت کی صورت میں | 22 | |
سبحان اللہ | 23 | |
ذکر محبوب | 25 | |
اہل ایمان اللہ کی محبت میں بہت سخت ہوتے ہیں | 25 | |
انتہائی محبت کا حقدار | 26 | |
محبت کا معیار | 27 | |
نیکی کا مرتبہ محبوب کے اشارے پر محبوب چیز قربان | 28 | |
محب صادق کو محبوب کی تنبیہ | 31 | |
اللہ و رسول ﷺ کے مقابلہ میں اپنے عزیزوں اور مال سے محبت | 31 | |
کمال ایمان کی علامت | 32 | |
صبر و شکر | 33 | |
محبوب کی اطاعت و خشیت | 33 | |
محبت الہی کے لیے حضرت داؤد ؑ کی دعا | 34 | |
طلب محبت الہی کے لیے رسول اللہ ﷺ کی دعا | 36 | |
محبت کی علامات و شواہد | 36 | |
نفس کی تین قسمیں | 39 | |
نفس سماویہ کے ساتھ فرشتے محبت کرتے ہیں | 41 | |
محبوب کی نافرمانی | 43 | |
محبت کا عنوان | 43 | |
حزن یعنی غم | 44 | |
رسول اللہ ﷺ کا آٹھ چیزوں سے پناہ مانگنا | 45 | |
محبت کی امیں نوک سناں ہے | 47 | |
محبوب کے کلام سے محبت | 48 | |
تلاوت قرآن | 48 | |
محبوب کے گھر سے محبت | 52 | |
مسکن دیار حبیب ﷺ مدینہ منورہ | 54 | |
قائم و دائم پروردگار عالم سے محبت کرنے والے فانی دنیا سے محبت نہیں کرتے | 58 | |
اللہ سے محبت کرنے والے فانی دنیا سے محبت نہیں کرتے | 59 | |
آخرت سے غفلت انسان | 59 | |
دنیوی زندگی کی رونق | 60 | |
دنیا سے محبت اور آخرت سے غفلت | 63 | |
دنیا میں آخر کب تک | 63 | |
دنیا کی زندگی کو آخرت کی زندگی پر ترجیح دینا | 64 | |
جس نے دنیا سے محبت کی اس نے اپنی آخرت تباہ کی | 66 | |
دنیوی زندگانی چند دن کا سازو سامان ہے | 67 | |
دھوکا کا سرمایہ | 67 | |
دنیا میں ایسے رہو جسے کہ تو پردیسی ہے | 68 | |
اللہ کے رسول ﷺ اور دنیا | 70 | |
لمبی امید اور دنیا کی حرص | 71 | |
مومن کا قید خانہ اور کافر کی بہشت | 72 | |
مرغوبات کی محبت | 74 | |
دنیا کی قدر و قیمت | 76 | |
دنیا سے سفر آخرت کا خرچ لے لو | 77 | |
دنیا میں کتنا وقت صرف ہوا اور کتنا باقی ہے | 77 | |
اللہ کے لیے محبت اور اللہ تعالیٰ کے لیے نفرت | 79 | |
محبت او ربغض | 80 | |
اللہ تعالی کے لیے کسی سے محبت اللہ تعالیٰ کی تعظیم ہے | 80 | |
مقام محبت رسول ﷺ | 81 | |
میری عظمت کے لیے آپس میں محبت کرنے والے | 82 | |
تکمیل ایمان کی علامت | 83 | |
رحم وکرم کی تصویر | 84 | |
اللہ کو سب سے زیادہ محبوب عمل | 84 | |
میری محبت ان پر واجب ہو گی | 85 | |
اللہ تعالی کا محبوب ترین بندہ | 86 | |
جو شخص دوسرے سے اللہ تعالیٰ کے لیے زیادہ محبت کرتا ہے | 87 | |
جو اپنے لیے پسند کرو وہی دوسروں کے لیے پسند کرو | 88 | |
تم میں سے اس وقت تک کوئی مومن نہیں | 89 | |
ایمان کی پائیداری کڑی | 90 | |
آسمانی فرشتہ انسانی شکل میں | 91 | |
مریض کی عیادت کا ثواب | 92 | |
ستر ہزار فرشتوں کی دعائیں | 93 | |
آپس میں محبت کرنے والوں کے لیے جنت میں محلات | 94 | |
اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے اور کن لوگوں سے نفرت | 96 | |
اللہ احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے | 97 | |
اللہ عہد پورا کرنے والوں سے محبت کرتا ہے | 98 | |
اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے | 99 | |
اللہ توکل کرنے والوں سے محبت کرتا ہے | 100 | |
مومنوں کو چاہیے کے وہ اللہ پر بھروسہ کریں | 102 | |
اگر تم مومن ہو تو صرف اللہ پر بھروسہ کرو | 102 | |
اللہ پر توکل مشکلات کا حل | 103 | |
اللہ اپنی راہ میں لڑنے والوں سے محبت کرتا ہے | 104 | |
اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے | 105 | |
اللہ پرہیز گاروں سے محبت کرتا ہے | 105 | |
اللہ پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے | 107 | |
اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے | 108 | |
اللہ کن لوگوں سے محبت نہیں کرتا | 111 | |
اللہ تعالیٰ حد سے نکل جانے والوں سے محبت نہیں کرتا | 111 | |
اللہ تعالیٰ فساد کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا | 112 | |
اللہ تعالیٰ فضول خرچی کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا | 112 | |
اللہ تعالیٰ خیانت کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا | 113 | |
اگر تمہارے باپ اور بھائی کفر سے محبت کریں تو تم ان سے محبت نہ کرو | 114 | |
عبادت اطاعت کی صورت میں | 117 | |
اطاعت عبادت کی اساس | 118 | |
اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو | 119 | |
اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو تاکہ تم پہ رحم کیا جائے | 120 | |
عظیم کامیابی | 120 | |
بہترین دوست | 121 | |
حق عبادت | 123 | |
انعام و اکرام کا مستحق | 124 | |
حقیقی راحت | 124 | |
رسول اللہ کی اطاعت | 125 | |
یوم آخرت پر ایمان | 125 | |
پروردگار کی قسم یہ لوگ مومن نہیں | 128 | |
رسول کریم ﷺ سے زیادہ کوئی متقی نہیں | 132 | |
آپ ﷺ حاکم عادل بھی تھے | 133 | |
حضرت زبیر ؓ اور انصاری کے کھیت کا قصہ | 134 | |
اللہ و رسول ﷺ کے بلانے پر فورا جواب دو ہم حاضر ہیں | 135 | |
سنتے ہوئے کہنا ہم نہیں سن رہے | 136 | |
اہل ایمان کی علامت | 137 | |
عمل کے لیے نمونہ تقلید | 138 | |
اتباع سنت | 139 |