ریاض الاخلاق(اضافہ شدہ ایڈیشن)

ریاض الاخلاق(اضافہ شدہ ایڈیشن)

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 307

 

معاشرے کو ترقی کی راہ  پرگامزن کرنے اور اسے امن و آشتی کا گہوارہ بنانے کے لئے اخلاق فاضلہ سے تمسک اور اخلاق رذیلہ سے اجتناب بہت ضروری ہے۔اچھے اخلاق نہ صر ف ذہن وفکر اور دل ودماغ پر پاکیزہ اثرات مرتب کرتے ہیں بلکہ دین اسلا م سے تعلق و ہم آہنگی کی راہیں بھی استوار کرتے ہیں۔اس کے بر عکس برے اخلاق نہ صرف حضرت انسان کے سیرت و کردار کو گدلا کرتے ہیں بلکہ معاشرے کے امن و سکون کو بھی تہہ و بالا کر دیتے ہیں۔اسلامی اخلاق و اطوار کیا ہیں؟ کامیاب و کامران معاشرے کی بنیادی خصوصیات و آداب  کیا ہیں؟اس لحاظ سے زیر نظر کتاب  میں موصوف نے اخلاق کے پھولوں سے مشام جام کو معطر کر دیا ہے۔محاسن اخلاق پر یہ ا حادیث کا بہترین اور بے مثال مجموعہ ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 13
عرض ناشر 14
تبصرے 16
خطبہ رحمتہ للعالمین 25
پیش آہنگ 27
السلام علیکم 33
مسلمان کے چھ حق 34
قضائے حاجت کے وقت سلام کا جواب 37
ایفائے عہد 81
حضرت عائشہ پر بہتان 148
ظلم کی تاریکیاں 173
امانت کی ذمہ داریاں 184
فریضہ کسب حلال 188
ریاکاری 201
استیذان کا بیان 209
والدین کے حقوق 215
قرابت کے حقوق 222
مزاح اور خوش کلامی 25
ہمسایوں کے حقوق 231
توقیر بزرگاں وشفقت خورداں 242
عیادت کے فضائل 244
گداگری 253
لباس کے آداب 257
غضب وتکبر اور حسد 262
عفووحیا اور شکر گزاری 267
رفق وحلم اورانکسار 271
ارسال ہدایا اور مہمان نوازی 275
بخل وامساک اور سخاوت وخیرات 278
پردہ پوشی اور ذکر رفتگاں 279
تجسس اور بدظنی 282
صلح وصفائی 286
حیوانوں پر رحم 287
آداب محفل 288
بوستان اخلاق میں دعاؤں کی باد بہاری 301

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like