رویے میرے حضور (ﷺ) کے
رویے میرے حضور (ﷺ) کے
مصنف : امیر حمزہ
صفحات: 244
مولانا امیر حمزہ حفظہ اللہ نے اس کتاب میں نبی اکرم ﷺ کی حیات مبارکہ کے شگفتہ اور ایمان افروز رویوں کو احادیث صحیحہ کی روشنی میں قلم بند کیا ہے اور رسول رحمت ﷺ کے خاکوں کی شر انگیز جسارت کرنے والوں کو بھرپور جواب دے کر ہر محبّ رسول ﷺ کی ترجمانی کی گئی ہے۔ اس لحاظ سے یہ کتاب دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ امریکہ و یورپ کے اہل کتاب کے لئے بھی فکر کی نئی راہیں کھولتی ہے۔ حقوق انسانی، خدمت خلق، تکریم انسانیت اور حسن اخلاق سے متعلق رحمتہ اللعالمین ﷺ کے اقوال و افعال کے جواہر پارے مستند احادیث کی مدد سے چن چن کر جمع کئے گئے ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 13 | |
تاثرات | 15 | |
سب جیل سے | 17 | |
مکہ سے مدینہ تک ایک طائرانہ نگاہ | ||
ایک خوبصور ت بچے کی آمدآمد | 25 | |
خوبصور ت بچے کاخاندان | 27 | |
ننھے محمدﷺکی تشریف آوری | 29 | |
ایثار اور خدمت خلق | 30 | |
توحیدکی دعوت | ||
ہم مورتیوں کی عبادت نہیں کرتے | 33 | |
اے ہندو حکمرانو! | 36 | |
پردیسی بادشاہ بن گئے ؟ | 39 | |
شاہ مدینہ ﷺنہ بادشاہ نہ شہنشاہ | ||
تاج وتخت کےبغیر | 41 | |
سجدہ بھی نہیں | 44 | |
میں بادشاہ نہیں | 48 | |
درندگی کی علامتوں کاخاتمہ | 51 | |
بوریانشیں حکمران | 54 | |
صلح کی خاطر اپنانام ہٹانے والا | 56 | |
اپنے خلاف احتجاج کاحق دینے والا | 58 | |
بے کسوں کی دستگیر ی کرنے والا | 60 | |
سب کےدردکی دوا | 62 | |
شکم اطہر کےبوسے | 64 | |
یہودکےساتھ حسن اخلاق | ||
جب مہمان بدتمیز بن گئے | 68 | |
زہر آلودگوشت کھاکر بھی معافی ؟ | 69 | |
یہودن بدکارہ جنت میں | 70 | |
موسی کی شان | 71 | |
یہودی کاجنازہ او رعیادت | 73 | |
یہودی کارویہ اور صحابی ؓکارویہ | 74 | |
عقیدےکی آزادی کاحق | 76 | |
یہودی بچوں ،لڑکوں اور عورتوں کاتحفظ | 79 | |
یہودیو،ذراغور کرو | 82 | |
اے یہودی خواتین اور علماء | 84 | |
عیسائیوں کےساتھ حسن سلوک | ||
نیک خواہشات | 88 | |
دستر خوان | 90 | |
ایک اور ستر | 93 | |
صرف مریم i | 96 | |
عیسی کی عظمت | 96 | |
مشرکوں کے ساتھ بہتر برتاؤ | ||
بت پرستوں کےلیے تحفہ | 99 | |
بیٹی پرظلم کےباوجود | 103 | |
قیدیوں کےساتھ حسن سلوک | 107 | |
اقلیت نہیں ذمی | 110 | |
جانوروں کےحقوق کاتحفظ | ||
اونٹ روپڑا | 115 | |
جانوروں کےچہرے کاتحفظ | 118 | |
جانوروں کےساتھ کھیل کھلواڑ | 119 | |
جانور کو باندھ کرمارنا | 120 | |
زندہ جانور کاحصہ کاٹنا | 122 | |
بلی پرظلم جہنم میں لے گیا | 124 | |
چڑیااور چیونٹی کےساتھ ہمدردی | 124 | |
خواتین کےحقوق کاتحفظ | ||
گھرمیں بیویوں کی خدمت | 128 | |
عائشہ ؓکےبغیر دعوت قبول نہیں | 130 | |
عورت کوپسندکاحق | 134 | |
حکم نہیں مشورہ | 137 | |
بیوی کاحق | 139 | |
بیٹیوں کااکر ام | 141 | |
ماں ،محبت کابےلوث موتی | 142 | |
بیوہ اور مساکین | 144 | |
بچے اور باپ کے محبت آمیز خاکے | ||
حضور ﷺننھے حسن اور حسین کےساتھ | 146 | |
بچے کاپیشاب او راستقبال | 151 | |
کھانا اور بچے | 152 | |
بچے کے ساتھ حضور ﷺکی دل لگی | 154 | |
ننھے ابراہیم پرحضور ﷺ کےآنسو | 155 | |
باپ کی خوشی میں رب کی خوشی | 157 | |
ایک انسان کاقتل ساری انسانیت کاقتل | ||
انسان اور اسکی جان | 161 | |
دنیا کی بربادی اور مسلمان کاقتل | 164 | |
مومن کو خراش بھی نہ آئے | 167 | |
حوصلہ اور برداشت | 168 | |
جاہلی بنیادپرقتل | 170 | |
اللہ کی عدالت میں پہلا مقدمہ | 172 | |
جان سے بڑھ کر مہربان …سردار دو جہان | ||
مہربان وشفیق | 175 | |
کوئی اپنی ذات کامالک نہیں | 176 | |
اللہ کی خاطر جسم کو مشقت میں ڈالنا | 177 | |
سوجاتجھے گرم ہوابھی نہ لگے | 179 | |
آگ بجھاکر سونا | 180 | |
چھت پرسونےمیں احتیاط | 182 | |
بستر جھاڑلیں | 182 | |
ایک نہیں دونوں جوتے پہنے | 183 | |
بالوں کو سنوا رلے | 184 | |
ٹوٹے برتن کو منہ نہ لگانا | 184 | |
چوٹ نہ لگ جائے | 185 | |
مصیبت پرثواب | 186 | |
رفاہ عامہ کی حفاظت وامان | ||
سڑک اور اس کےحقوق | 188 | |
پبلک مقامات پرلعنتی لوگ | 190 | |
راہ سے کانٹے اٹھانے والا | 190 | |
عبادت مگربندوں کو تکلیف نہ ہو | 191 | |
عزت اور حق کاتحفظ | 196 | |
جب مقداد ؓحضور ﷺکے حصے کادودھ پی گئے | 199 | |
مظلوم کی بدعا | 202 | |
ہرایک کے ساتھ حسن اخلاق | ||
روزانہ ستر بار | 204 | |
صدقہ دی ہوئی شےکی خریداری | 206 | |
خزانچی کااخلاقی معیار | 207 | |
شکر گزار اور نمک حرام | 208 | |
اچھا اخلاق اور جنت | 210 | |
حضور ﷺاور حضرت عائشہ ؓ | 213 | |
اپنے رب کی جانب | 214 |