قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات
قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات
مصنف : ام عبد المتین عظمت فاطمہ
صفحات: 499
قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا کلامِ پاک ہے‘ جو مصادرِ شریعت میں سے اولین مصدر ہے‘ نبیﷺ کا معجزۂ خالدہ اور خوشگوار زندگی کے لیے کامل وشامل آسمانی دستور ہے۔ قرآن کرم ہی تمام جن وانس کے لیے ذریعہ ہدایت اور خزینۂ رحمت ہے۔جو اس کے احکام پر عمل پیرا ہو‘ اسے اللہ تعالیٰ عروج وترقی کی رفعتوں سے آشنا کرتا ہے اور اسے پسِ پشت ڈالنے والوں کو تنزّل واِدبار سے دوچار کر دیتا ہے۔ اس کی تلاوت کرنے کا ثواب اتنا ہے کہ ایک ایک حرف پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں اور قلبی وروحانی اور جسمانی بیماریوں سے شفا کا باعث ہے۔قرآن سیکھنے اور سکھانے والے کو بہترین قرار دیا گیا ہے اور سیکھنے والے کے لیے جنت کے راہیں آسان کر دی جاتی ہیں اور زہریلے جانوروں کے زہر کا تریاق ہے۔ یہ تعویذ‘ گنڈوں‘ جادو ٹونوں اور شیطانی وساوس کا رحمانی علاج ہے۔۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی قرآن مجید کی توضیح وتفسیر پر ہے لیکن اس میں صرف ایک خاص موضوع کے حوالے سے لکھا گیا ہے۔ اس میں قرآن مجید میں وارد اوامر ونوہی کو دو حصوں میں جمع کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں اوامر واحکامات کو اور دوسرے حصے یں نواہی ومنکرات کو۔ گویا یہ کتاب قرآن مجید میں وارد’معروف ومنکر‘ کا ایک عمدہ انتخاب ہے۔قرآنی آیات کی فصاحت وبلاغت اور جامعیت کی بنا پر اور اختصار کے پیش نظر نا چار ایک ایک عنوان میں کئی کئی موضوعات شامل کر دیے گئے ہیں اور آیات واحادیث کی کمپوزنگ جدید طرز پر کروائی گئی ہے۔ تفسیری وتشریحی اضافوں کو آیات اور ان کے ترجمے کے بعد ذکر کیا ہے تاکہ عربی نص‘ ترجمہ اور تفسیر وتشریح تینوں الگ الگ رہیں۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ قرآن مجید میں احکامات وممنوعات ‘‘ ام عبد المتین عظمت فاطمہ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
تقدیم | 27 |
پیش لفظ ہاہدیہ تشکر | 36 |
ارشاد باری تعالیٰ | 40 |
تمہید | 41 |
امربالمعروف ونہی عن المنکر ایک شرعی فریضہ | 43 |
فرضیت کےدلائل | 43 |
علم وعمل | 47 |
ایمان کیاچیز ہے؟ | 48 |
اتحاد کی دعوت | 52 |
پہلاحصہ : | |
قرآن مجید میں اوامرواحکامات | |
اوامرواحکامات | 57 |
صرف رب کائنات کی عبادت کرواورتقوی اختبار کرو | 57 |
ذکرنعمت اورایفائے عہد | 60 |
نماز باجماعت اورادائے زکاۃ | 62 |
صبرکیاہے ہے؟ | 63 |
صبراورنماز سےمدد لو | 63 |
صبر اورنماز سےمددلو | 63 |
خوف روزقیامت نہ بدلو نہ سفارش | 64 |
مقام ابراہیم کو مصلی بنالو | 64 |
تحویل قبلہ کاحکم | 65 |
ذکرالہیٰ وشکر نعمت | 67 |
صبرکرنےوالوں پر اللہ کی رحمت | 70 |
انبیاء اہل ایمان اورعام لوگوں کو حلال کھانے کاحکم | 71 |
بھلائی اورنیکی کیاہے؟ | 73 |
قصاص کی تفصیل | 75 |
وصیت اوراس کےحکم | 76 |
روزے کی فرضیت | 76 |
حرمت والے مہینوں کااحترام کرنا | 80 |
انفاق فی سبیل اللہ کاحکم | 81 |
حج کےاحکامات | 86 |
اسلام میں مکمل طورپر داخل ہوجاؤ | 91 |
کس پر خرچ کریں؟ | 92 |
جہاد کاحکم | 93 |
یتیموں کی اصلاح | 96 |
انداز مباشرت میں وسعت | 97 |
عورت کی عدت اورحقوق | 98 |
طلاق دینے اورخلع لینے کاحکم | 99 |
طلاق وعدت | 85 |
رضاعت (دودھ پلانے)کےاحکام | 102 |
بیوہ کی عدت | 104 |
حق مہررخصتی سےقبل دینا | 105 |
درمیانی نماز کی حفاظت | 107 |
صلاۃ الخوف کاطریقہ | 107 |
پاکیزہ چیزوں ہی سےخرچ کرو | 109 |
تجارت حلال اورسود حرام | 110 |
اہل ایمان وعمل صالح کی بےخوفی | 112 |
قرض دارکو مہلت دینااورقرض کو لکھ لینا | 112 |
لکھنے سےانکار نہ کرنا | 115 |
گواہی نہ چھپانا | 116 |
سفرمیں گروی رکھنے کی اجازت | 116 |
اللہ ورسول اللہ ﷺکاحکم مانو | 117 |
پسندکی چیز ہی سے خرچ کرو | 119 |
ملت ابراہیم کی پیروی | 120 |
فرضیت حج | 120 |
اللہ سے ڈرو | 121 |
اللہ کی رسی مضبوط پکڑو | 122 |
بچو آگ سے | 123 |
جنت کی طرف دوڑہ | 123 |
یقینی رحمت ومغفرت الہیٰ جہاد وہجرت | 1124 |
اللہ اوراس کےرسولوں پر ایمان لاؤ | 125 |
صبر کرو اورثابت قدیم رہو | 125 |
تخلیق انسانی اورصلہ رحمی کاحکم | 126 |
مناسب وقت پر یتیم کواس کامال واپس کرنا | 127 |
تعداد ازوج کی اجازت | 129 |
حق مہر اداکرنا | 131 |
والدین وغیرہ کاترکہ | 131 |
مال وراثت میں غربا کی مد د | 132 |
یتیم کامال ہڑپ کرنےکاانجام | 133 |
احکام وراثت | 133 |
کلالہ کی وارثت | 138 |
ابتدائے اسلام میں زناکی سزا | 139 |
کنیزوں سےنکاح کاحکم وشرائط اورزناکاری پر ان کی سزا | 140 |
مردکی قوامیت اوراصلاح کےمراتب | 141 |
عبادت الہیٰ کرنےشرک وتکبر نہ کرنے اورحسن سلوک کرنےکاحکم | 142 |
بوقت ضرورت تیمم کرنا | 143 |
ادائے امانت اورعادلانہ فیصلہ | 164 |
اطاعت الہیٰ واتباع رسول اللہ ﷺ اوراختلافات کاحل | 145 |
سفارش کرنےکابدلہ | 148 |
سلام کاجواب دینا | 148 |
قتل خطا کی دیت اورکفارہ | 149 |
قتل عمد کی سزا | 150 |
سفرجہاد کےبعض آداب | 151 |
جان ومال سےجہاد کی فضیلت | 151 |
نما ز قصر کاحکم | 152 |
اوقات مقررہ میں فرضیت نماز | 153 |
عدل سےفیصلے کرو | 154 |
توبہ واستغفار | 155 |
تہمت کاوبال | 156 |
صدقہ ونیکی اوراصلاح کرو | 157 |
سچی گواہی دینا | 158 |
ایمان کےارکان | 158 |
علانیہ یاپوشیدہ نیکی ارودرگزر کرنا | 159 |
رسو ل اللہ ﷺ پر ایمان | 160 |
دین پرمضبوطی سےقائم رہنا | 161 |
عہد کی پاسداری کرواورحلال جانور کھاؤ | 161 |
حرام جانور | 163 |
نیک کاموں میں تعاون کرنا | 164 |
شکاری کتے وغیرہ کےشکار کاحکم | 164 |
اہل کتاب کاکھانا اورعورتیں | 165 |
وضو اورتیمم کےفرائض | 166 |
گواہی اورانصاف | 168 |
تقوی اورجہاد کاحکم | 168 |
چوری کی سزا | 170 |
انصاف کرنے کاحکم | 170 |
اسلامی قانون کےمطابق فیصلہ کرنا | 171 |
اکل حلال | 173 |
قسم توڑنے کاکفارہ | 173 |
اطاعت وخوف | 175 |
تقوی ایمان اورعمل صالح کی برکات | 176 |
دوران حرام بری وبحری شکاری کرنا | 176 |
خبیث وطیب | 177 |
تم اپنی فکر کرو | 177 |
وصیت پر گواہی دینا | 178 |
سلام کہنے کاحکم | 181 |
آیات کامذاق اڑانے والوں کےپاس سےاٹھ جانا | 181 |
شرک سےفرار واجتناب | 182 |
نماز وتقوے کاحکم | 183 |
شرک نہ کرنے کاثمرہ | 183 |
تکبیرہ پڑھ کر ذبح یاشکار کیےجانور کاگوشت | 184 |
عشر | 185 |
احترام والدین | 186 |
ناپ تول میں انصاف ،حق گوئی اورایفائے عہد | 186 |
صراط مستقیم پرچلنا | 187 |
قرآن کریم پر عمل پیراہونا | 187 |
ایک نیکی کاثواب دس گنا | 188 |
تما م عبادات اورمو ت وحیات سب کچھ اللہ کےلیے ہے | 188 |
انصاف اوارخلاص | 186 |
نماز کےلیے زینت اختیار کرنااورفضول خرچی سےپرہیز کرنا | 190 |
عاجزی اورچپکے سےدعائیں کرنا | 190 |
زمین میں فساد نہ کرو | 191 |
عفوودرگزر اورجاہلوں سےاعراض | 192 |
خاموشی سےقرآن سننا | 192 |
مال غنیمت اورآپسی صلح صفائی | 193 |
اطاعت الہیٰ واتباع رسول اللہ ﷺ | 194 |
فتنہ مال واولاد | 195 |
تقویٰ اوراس کاپھل | 195 |
مال غنیمت سےپانچواں حصہ | 197 |
دشمن کےمقابلے میں ثابت قدمی اروذکر الہیٰ | 198 |
تنازعات کےنقصانات | 199 |
حرمت والے مہینے | 201 |
مشرک کوپناہ دینا | 201 |
بدعہد کفارسےجنگ | 202 |
معبودان باطلہ | 202 |
مشرکین سےجہاد | 203 |
مصارف زکات | 204 |
اہل ایمان کےلیے بشارت | 206 |
اللہ سےڈور اروصادقین کاساتھ دو | 207 |
کفار کےلیے سختی | 207 |
اللہ کی اجازت کےبغیر سفارش | 208 |
توبہ واستغفار | 209 |
اقامت نماز اصبر | 210 |
علم غیب صرف اللہ کو حاصل ہے | 211 |
حسن عاقبت والے | 212 |
معبود برحق صرف اللہ ہے | 212 |
عبادت الہیٰ اورترک شرک | 213 |
شکر کرنےپر نعمتوں میں اضافہ ہوتاہے | 213 |
موت تک عبادت کرو | 213 |
صرف ایک اللہ کاڈراورعبادت | 214 |
عدل واحسان | 215 |
ایفائے عہد | 216 |
عمل صالح کانتیجہ | 216 |
آداب تلاوت | 217 |
شیطان کاتسلط اوراللہ پر توکل | 217 |
اکل حلال اورشکر نعمت | 219 |
حکمت وخیرخواہی کےساتھ دعوت وتبلیغ اورصبر | 220 |
ناپ تول پوراکرنا | 221 |
خوش گفتاری | 222 |
پنج گانہ نمازیں اورنماز تہجد | 222 |
اسمائے حسنیٰ کےساتھ دعاکرنا | 223 |
ان شاءاللہ کہنے کاحکم | 224 |
نماز عبادت اورذکر الہی | 225 |
مومن بےخوف وخطر | 226 |
صبروتسبیح وتحمید | 226 |
صرف عبادت الہیٰ پر ثواب | 229 |
تطہیر کبعہ اورندائے خلیل | 230 |
دینوری فوائد حج اورقربانیوں کاحکم | 230 |
تعظیم حرمات اوراجتناب شرک وجھوٹ | 231 |