قرآنی عمرانیات
مصنف : ڈاکٹر سید ضمیر علی اختر
صفحات: 216
عمرانیات یا سماجیات سماجی رویے، اس کے مآخذ، ترقی، تنظیم اور اداروں کے مطالعے کا علم ہے۔ یہ ایک ایسا سماجی علم ہے جو مختلف تجرباتی تفتیشی طریقوں اور تنقیدی جائزوں کے ذریعے معاشرتی نظم، بدنظمی اورمعاشرتی تبدیلی کے بارے میں ایک علمی ڈھانچہ وضع کرتا ہے۔ ایک ماہر عمرانیات کا عمومی ہدف سماجی پالیسی اور فلاح کے لیے براہ راست لاگو ہونے والی تحقیق منعقد کرنا ہوتا ہے، تاہم عمرانیات کے علم میں معاشرتی عمل کی تصوراتی تفہیم کو بہتر بنانا بھی شامل ہے۔ موضوعاتی مواد کا احاطہ فرد کے کردار اور عمل سے لے کر پورے نظام اور سماجی ڈھانچے کی تفہیم تک جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’قرآنی عمرانیات‘‘ ڈاکٹر سیدضمیر علی اختر کی کاوش ہے۔ انہوں نے یہ کتاب اسلامی عمرانیات کے نصاب کے مطابق مرتب کی ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں انہوں نے نے بعض غلط فہمیوں کو دور کرنے اور انہیں صحیح اسلامی مناظر میں پیش کرنےکی کوشش کی ہے۔ یہ کتاب قرآنی عمرانیات علوم مروجہ کے علاوہ جامعات میں ایک روز افزوں مقبولیت حاصل ہونےوالے مضمون عمرانیات کی ایک نصابی ضروریات کوپورا کرتی ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیغام | 9 |
پیغام | 10 |
عرض مصنف | 12 |
پیش لفظ | 14 |
مصنف کےمختصر حالات زندگی | |
حسین قاضی | |
حصہ الف | |
عمرانیات کاتعارف | 19 |
عمرانیات کی نوعیت اوراہمیت | 26 |
تعریف عمرانیات | 32 |
عمرانیات بحیثیت علم | 35 |
عمرانیات کادوسرے علوم سےرابطہ | 38 |
اسلامی عمرانیات | 41 |
تعریف | 43 |
وسعت | 44 |
اہمیت | 45 |
اسلامی عقائد واخلاق کااثر عمرانیات بر | 47 |
دورنبوت میں | 53 |
عہد خلفائے راشدین میں عمرانی اصلاحات | 55 |
عہد فاروقی | 59 |
عہد عثمانی | 61 |
عہد علی | 62 |
عہد عمربن عبدالعزیز میں | 64 |
عمرانیات کابحیثیت علم ارتقا | 65 |
اسلامی عمرانیات کاارتقا | 71 |
روحانی | 71 |
نفسی وفکری | 76 |
حضرت امام جعفر صادق کےعلمی اورثقافتی کارنامے | 81 |
حضرت امام باقر کی علمی ثقافتی اورمعاشرتی خدمات | 87 |
مجتہدین کی خدمات | 90 |
ابن خلدون کاخصوصی کارنامہ | 92 |
دوسرے اسپیرین اسلام کی خدمات | |
ابن ابی ربیع | 99 |
الکندی | 102 |
فارابی | 108 |
فارابی کافلسفہ | 110 |
منطق | 110 |
نفس سےمتعلق فارابی کانظریہ | 111 |
فارابی کی الہیات | 112 |
فارابی کی نفسیات | 113 |
فارابی عمرانیات اورعمرانی فلسفہ | 114 |
ابن مسکویہ | 120 |
ابن غزالی | 124 |
ابن رشد | 132 |
ابن تیمیہ | 136 |
امام حافظ ابن قیم | 142 |
مجددالف ثانی | 147 |
شاہ ولی اللہ | 153 |
علامہ ڈاکٹر سرمحمد اقبال | 157 |
حصہ باب | |
معاشرتی ادارے | 160 |
خاندان | 167 |
معاشی ادارے | 167 |
سیاسی ادارے | 173 |
مذہبی ادارے اوران کاباہمی تعلق | 183 |
فرداورمعاشرے کاتعلق | 186 |
فردکی تربیت میں معاشرے کاحصہ | 188 |
فردہ ثقافت | 190 |
اجتماعات | 192 |
راےئ نامہ | 194 |
ابلاغ وتبلیغ | 196 |
معاشرتی مغیرات اوران کےعوامل کےنتائج | 200 |
معاشرتی تغیر کےتعمیری وتخریبی محرکات | 202 |
حصہ ج | |
اصطلاحات علمی | 208 |
مشکل الفاظ کےمعنی | 237 |
حوالہ جات | 240 |
کتابیات | 242 |