قیامت قریب آ رہی ہے
مصنف : ڈاکٹر محمد بن عبد الرحمٰن العریفی
صفحات: 346
وقوع قیامت کا عقیدہ اسلام کےبنیادی عقائد میں سےہے اور ایک مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ۔ قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے احادیث میں وضاحت کےساتھ بیان کیا ہے جیساکہ احادیث میں ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک عیسیٰ بن مریم نازل نہ ہوں گے ۔ وہ دجال اورخنزیہ کو قتل کریں گے ۔ صلیب کو توڑیں گے۔ مال عام ہو جائے گا اور جزیہ کو ساقط کر دیں گے اور اسلام کے علاوہ کوئی اور دین قبول نہ کیا جائے گا، یا پھر تلوار ہوگی۔ آپ کے زمانہ میں اللہ تعالیٰ اسلام کے سوا سب ادیان کو ختم کر دے گا اور سجدہ صرف وحدہ کے لیے ہوگا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ عیسٰی کے زمانہ میں تمام روئے زمین پر اسلام کی حکمرانی ہوگی اور اس کے علاوہ کوئی دین باقی نہ رہے گا۔قیامت پر ایمان ویقین سےانسان کی دینوی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے اور آخرت سنور جاتی ہے۔ اسی لیے اسلام میں ایمان بالآخرۃ اور روز قیامت پر ایمان لانا فرض ہےاوراس کےبغیر بندہ کاایمان صحیح نہیں ہوسکتا۔علامات قیامت کے حوالے سے ائمہ محدثین نے کتب احادیث میں ابواب بندی بھی کی ہے اور بعض اہل علم نے اس موضوع پر کتب لکھی ہیں ۔ زیرتبصرہ کتا ب’’قیامت قریب آرہی ہے ‘‘ شاہ سعود یونیورسٹی ، الریاض کے پروفیسر جناب محمد بن عبد الرحمٰن العریفی کی احوال قیامت ، علامات قیامت کے متعلق لکھی جانے والی عربی تصنیف ’’ نہایۃ العالم ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں نہایت جامع ہے اور علامات قیامت کےمتعلق بہترین تصویری کتاب ہے ۔اس کے عنوانات پر نظر ڈالیں تو حیرت ہوتی ہےکہ کوئی اہم مبحث نہیں جو اس میں زیر بحث نہ آئی ہو۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 5 |
تقاریظ | 8 |
کلمۃ المترجم | 11 |
کلمۃ المولف | 31 |
ہم علامات قیامت کےمتعلق کیوں بحث کرتےہیں ؟ | 33 |
علامات قیامت کےساتھ معاملہ کرنےکےاصول | 37 |
علامات قیامت کوموجودہ حالات پر منطبق کرنے کےاصول | 41 |
علامات قیامت کامعنی | 47 |
علامات قیامت کی اقسام | 47 |
قیامت کی چھوٹی علامات | 49 |
علامات صغریٰ ……علامات کبریٰ | |
حضورخاتم الانبیاء ﷺ کی بعثت | 56 |
حضورﷺ کی وفات | 56 |
چاند کےدوٹکڑے ہونا | 57 |
صحابہ کرام کاباقی نہ رہنا | 58 |
بیت المقدس کی فتح | 59 |
موتان کقعاص الغنم | 59 |
مختلف فتنوں کی بکثرت ظاہرہونا | 60 |
حدیث کی تشریح | 61 |
ٹی وی چینلوں کاظاہرہونا | 61 |
حضورﷺ کاجنگ صفین کی خبر دینا | 62 |
خلاف سنت فرقوں کاظہور (خوارج) | 62 |
خوارج کےعقائد | 62 |
خوارج فرقہ کی ابتداء | 64 |
جھوٹے مدعیان نبوت کاظاہر ہونا | 65 |
گذشتہ زمانہ میں بہت سے جھوٹے مدعیان نبوت ظاہر ہوچکے ہیں | 66 |
جزیرہ عرب میں امن کاقیام | 69 |
مدینہ منورہ میں آگ بھڑکنا | 70 |
مسلمان اورترک میں جنگ ہونا | 71 |
ایسےظالم لوگوں کاظاہر ہونالوگوں کو کوڑوں سےماریں گے | 72 |
سرعام قتل وغارت گری ہونا | 72 |
امانت کاضائع ہونااوردلوں سےاس کی قدرختم ہوجانا | 74 |
لوگوں کی گذشتہ گمراہ قوموں کی پیروی کرنا | 75 |
باندی کااپنے آقا کو جنم دینا | 77 |
ایسی عورتوں کاظاہرہونا جولباس کےباوجود برہنہ ہوں گی | 77 |
بکریاں چرانے والےدیہاتی شہرمیں بلند وبالاعمارت بنائیں گے | 78 |
سلام صرف جانےوالوں کو کیاجائے گا | 79 |
تجارت کاعام ہونا | 80 |
بیوی کاخاوند کےساتھ تجارت میں شرکت کرنا | 80 |
بعض بڑے تاجروں کامارکیٹ پر مسلط ہونا | 80 |
جھوٹی گواہی پیش کرنا | 81 |
سچی گواہی کو چھپانا | 82 |
جہالت کاعا م ہونا | 83 |
بخل کاعام ہونا | 84 |
قطع رحمی | 84 |
پڑوسی کےساتھ بدسلوکی کرنا | 84 |
فحاشی کاعام ہونا | 85 |
امانت دارکو خائن اورخائن کو امانت دارکہنا | 86 |
حکمرانوں کامغلوب ہونااورعوام کاغالب آنا | 86 |
مال کمانے میں حلال وحرام کاخیال نہ کرنا | 87 |
مال غنیمت کو اپنی ملکیت سمجھنا | 88 |
امانت کومال غنیمت سمجھنا | 89 |
زکٰوۃ کوخزش دلی کےبغیر اداکرنا | 89 |
علم دین کواللہ کی رضا کےلیے نہ حاصل کرنا | 89 |
خاوند کابیوی کافرمانبرداری اورماں کی نافرمانی کرنا | 90 |
دوستوں کوقریب کرکے والدکودور کرنا | 90 |
مساجد میں آوازیں بلند کرنا | 91 |
فاسق آدمی کاقوم کاسربراہ ہونا | 91 |
رذیل آدمی کاقوم کی سربراہی کرنا | 91 |
آدمی کےشرسے بچنے کےلیے اس کےساتھ احسان کرنا | 91 |
زناوشراب کوحلال سمجھنا | 92 |
مردوں کاریشمی لباس پہننا | 92 |
گانے بجانے کےآلات کوجائز سمجھنا | 92 |
لوگوں کاموت کی تمنا کرنا | 94 |
ایسازمانہ آناجس میں آدمی صبح کو مومن اورشام کو کافر ہوجائے | 95 |
مساجد کو مزین کرکے ان پر فخر کرنا | 96 |
مساجد کو مزین کرنےکے کئی طریقے ہیں ان میں سے | 97 |
گھروں کو سجانا | 97 |
قیامت سے پہلے آسمان پر بجلی کابکثرت کڑکنا | 98 |
لکھائی کابکثرت عام ہونا | 99 |
زبان سےمال کی کمائی کرنا اوربولنے پر فخر کرنا | 100 |
قرآن کےعلاوہ دیگر کتب کاعام ہونا | 101 |
ایسازمانہ آئے گا جس میں پڑھنے والے زیادہ اورفقہاء علماء کم ہوں گے | 101 |
چھوٹوں سےعلم سیکھنا | 102 |
اچانک موت | 104 |
احمق لوگوں کاحاکم بننا | 105 |
زمانہ کاقریب ہونا | 106 |
نادان لوگوں کاعوام کےمسائل میں فیصلہ کرنا | 107 |
درویش لوگوں کامالدار بننا | 108 |
مساجد کو گزرنے کاراستہ بنالینا | 109 |
حق مہر کابڑھنا پھر کم ہونا | 109 |
گھوڑوں کاقیمتوں کابڑھنا پھر کم ہونا | 109 |
بازاروں کاقریب ہونا | 109 |
مغربی ممالک کااسلامی ممالک پر غالب ہونا | 110 |
مساجد میں امامت کےلیے ایک دوسرے کو کہنا | 112 |
مومن کاخواب سچا ہونا | 112 |
جھوٹ کی کثرت | 114 |
لوگوں میں نفرت کاعام ہونا | 115 |
بکثرت زلزلے آنا | 116 |
عورتوں کی کثرت | 116 |
مردوں کی قلت | 116 |
فحاشی کاظاہر ہونااورگناہوں پر فخر کرنا | 117 |
قرآن کریم کی تلاوت پر اجرت طلب کرنا | 118 |
لوگوں میں موٹا پاظاہر ہونا | 119 |
ایسی قوم کاظاہر ہوناجوگواہی مانگے بغیر گواہی دیگی | 119 |
ایسی قوم کاظاہر ہوناجونذررمان کراسے پورا نہ کریگی | 119 |
طاقتور کمزور کوکھا جائےگا | 120 |
فیصلہ میں خدائی حکم کوفراموش کردینا | 120 |
روم کی کثرت اورعرب کی قلت | 121 |
مال کی کثرت کی وجہ سے اسےمحفوظ کرنادشوار ہونا | 122 |
زمین کااپنے مدفون خزانوں کااگل دینا | 124 |
چہروں کامسخ ہونا(بگڑجانا) | 124 |
زمین کادھنسنا | 124 |
تہمت کوجائز قراردینا | 124 |
بارش کی کثرت سےمکانات کاگرنا اورجھونپڑیوں کاباقی رہنا | 126 |
بارش کےباوجود زمین کاسرسبز نہ ہونا | 126 |
اھل عرب میں فتنہ پھیلنا | 126 |
درختوں کامسلمانوں کی نصرت کےلیے بولنا | 127 |
پتھروں کامسلمانوں کی نصرت کےلیے بولنا | 127 |
مسلمانوں کایہود سے جنگ لڑنا | 127 |
نہرفرات سےسونے کاپہاڑ ظاہرہونا | 128 |
ایسازمانہ آئے گا جس میں آدمی کو اختیار دیاجائے گا کہ وہ بدکاری کرے ورنہ اسے لقب دیاگا | 129 |
جزیرہ عرب کادوبارہ سرسبز ہونا اورنہروں کاجاری رہنا | 130 |
احلاس کافتنہ پھیلنا | 132 |
سراء کافتنہ پھیلنا | 132 |
دھیما کافتنہ پھیلنا | 132 |
ایک سجدہ پوری دنیا اورجوکچھ اس میں ہے اس کےبرابر ہوگا | 134 |
چاند کاپھولنا | 135 |
ایسازمانہ آئےگا جس میں مسلمانوں کاعلاقہ شام میں رہنا زیادہ بہتر ہوگا | 136 |
روم اورمسلمانوں میں جنگ عظیم ہونا | 137 |
قسطنطنیہ کافتح ہونا | 137 |
میراث تقسیم نہ کرنا | 141 |
لوگوں کاغنیمت سےناخوش ہونا | 141 |
لوگوں کاپرانے اسلحہ اورسواریوں پر لوٹ آنا | 141 |
بیت المقدس کاتعمیر ہونا | 141 |
مدینہ منورہ کی آبادی ختم ہوکر ویران ہونا | 141 |
مدینہ منورہ کاشریرلوگوں کوایسے نکال دیناجیسا کہ آگ لوہےکی میل کودورکردیتی ہے | 143 |
پہاڑوں کواپنی جگہ سےختم کرنا | 144 |
قحطان سےایک شخص کانکلنا جس کی لوگ تابعداری کریں گے | 144 |
جحجا ہ آدمی کانکلنا | 145 |
لومڑی اورجمادات کابولنا | 145 |
کوڑے کےکنارے کابولنا | 155 |
جوتے کےتسمہ کابولنا | 145 |
پنڈلی کااہل خانہ کےبارہ میں بتانا | 145 |
لومڑی کےبولنے کی علامت عہد نبوت میں ظاہر ہوچکی ہے | 146 |
قیامت اس وقت تک نہ آئے گی جب تک کہ اسلام کی تعلیمات نہ مٹ جائیں | 148 |
قرآن مجید کامصاحف اورسینوں سےاٹھ جانا | 148 |
ایک ایسا لشکر جوبیت اللہ کامنہدم کرنےکےلیے چلے گاتووہ اول تاآخرزمین میں دھنس جائے گا | 149 |
بیت اللہ کاحج ترک کرنا | 151 |
اہل عرب کےبعض قبائل کابتوں کی پوجا کرنا | 151 |
اہل قریش کاختم ہوجانا | 152 |
ایک حبشی کےہاتھوں کعبہ کامنہدم ہونا | 153 |
میٹھی ہواآئے گی جواہل ایمان کی روح کو قبض کرتی چلی جائے گی | 155 |
مکہ مکرمہ میں عمارات کابلند وبالاہونا | 156 |
آخری زمانہ کےلوگ پہلےلوگوں پر لعنت کریں گے | 157 |
نئی سواریوں کاایجادہونا | 157 |
مہدی ؑ کاظہور | |
مہدی کانام ونسب | 159 |
مہدی کےظاہر ہونےکی وجوہات | 159 |
مہدی کی صفت | 159 |
مہدی کاحسن بن علی کی | 160 |
نسل میں سے ہونےکی حکمت | 160 |
حضرت کی مسلمانوں پر حکومت کی مدت | 160 |
مہدی کاظہورکہاں سے ہوگا ؟ | 161 |
حضرت مہدی کےنکلنے کاوقت | 161 |
حدیث کی شرح | 161 |
مہدی کےمتعلق احادیث | 162 |
پہلی قسم کی احادیث | 163 |
دوسری قسم کی احادیث | 164 |
مہدی کادعوی کرنےوالوں کی ایک جھلک | 167 |
روافض کےعقائد اوران کاشرعی جائزہ | 168 |
مہدی کاجھوٹا دعوی کرنےوالوں کے ساتھ معاملہ کرنےکےاصول | 171 |
مسئلہ | 172 |
خواب کےمتعلق وضاحت | 172 |
ایک بات | 174 |
مہدی کےمتعلق معتدل نظر یہ رکھیں | 174 |
ان خلدون | 174 |
محمد رشید رضا | 175 |
احمد امین | |
مذکورہ حضرات کےدلائل اوران کےجوابات | |
آخری بات |