قبولیت عمل کے شرائط

قبولیت عمل کے شرائط

 

مصنف : محمد منیر قمر

 

صفحات: 363

 

آخر ت میں دوزخ سے بچنے کے لئے اللہ کے بندوں کودنیامیں جوکام کرناہے وہی دین اسلام ہے۔یعنی زندگی کے ہر معاملہ میںاپنے پیدا کرنے اور پرورش کرنے والے کے احکام وہدایات کی اطاعت وفرمانبرداری کرناہے۔انسان کےاعمال صالح اسی وقت اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول ہیں جب انہیں اللہ ورسول ﷺ کی دی ہوئی تعلیمات کےمطابق کیا جائے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’قبولیت عمل کے شرائط‘‘ مولانا محمد منیر قمر ﷾ کی ان تقاریر کی کتابی صورت ہے جو انہوں نے متحدہ عرب امارات کی ریاست القیوین کے ریڈیو اسٹیشن کی اردو سروس سے عقیدۂ توحید، اور ردبدعات کے بارے میں پروگرام ’’ دین ودنیا‘‘ کے تحت پیش کیے تھے۔ فاضل مصنف نے امر بالمعروف ونہی عن المنکر کی اہمیت وضرورت کو واضح کرنے کےبعد عمل کی قبولیت کی شرائط کو بیان کیا ہے جس طرح عمل کی فکر ضروری ہے اسی طرح یہ بھی ضروری ہے کہ قبولیت کی شرطوں کا لحاظ رکھا جائے ورنہ عمل محنت رائیگاں جائے گی۔نیز مصنف موصوف نے توحید وشرک کے موضوعات پر تشفی بخش روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ اتباع سنت کے سلسلے میں قرآن وسنت کی روشنی میں مختصر مگر عمدہ بحث کی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 9
مقدمہ 13
افتتاحیہ 15
پیش لفظ 17
فریضہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر قرآن کریم کی روشنی میں 17
فریضہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں 21
امر بالمعروف ونہی عن المنکر کےترک کرنے کاانجام 23
قبولیت عمل کی شرط اولین صحت عقیدہ 29
توحید باری تعالی قولی عبادت 31
مالی عبادات 35
بدنی عبادات 36
سجدہ عبادت ہے 38
اقسام توحید ۔توحید اسماء وصفات توحید ربوبیت 40
توحید الوہیت یاتوحید عبادت 44
انجام شرک قرآن روشنی میں 47
انجام وتردید شرک حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں 50
تعلیمات شیخ جیلانی عقیدہ توحیدکےمتعلق 53
حاجت روااورمشکل کون؟ 55
شرک اورا س کےسزا 57
قبولیت عمل کی دوسری شرط اخلاص یاعدم ریاکاری 57
قرآنی تعلیمات 59
اخلاص عمل کی فضیلت   وبرکت حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں 62
ریاکاری کی مذمت قرآن کریم کی روشنی میں 65
ریاکاری کی مذمت حدیث رسول اللہ ﷺ کی روشنی میں 68
قبولیت عمل کی تیسری شرط موافقت سنت اطاعت رسو ل اللہﷺ قرآن کی روشنی میں 74
سنت وحکم رسول اللہﷺ کی نافرمانی قرآن کی نظر میں 78
اتباع رسول اللہﷺ حدیث رسول اللہﷺ کی روشنی میں 81
عبادات میں افراط یاتفریط یاانتہاپسندی 85
اقرار رسالت کےتقاضے اوربدعات 88
بدعت کی مذمت حدیث رسول ﷺ کی روشنی میں 90
بدفالی یابدشگونی 94
تحفظ عقیدہ کےلئے دور رس تدابیر نبوی 97
غیر اللہ کی قسم کھانا 99
سحر یاجادو 103
جادو کااثر وجود 105
جادو کی مذمت وسزا 108
اقسام سحر 111
علم نجوم کہانت ورمل شریعت کی نظر میں 115
جادو شدہ یاآسیب زدہ کاعلاج 118
نجومیوں کاہنوں اورمل وفال والوں کی کسی بات کا درست نکلنا محض اتفاق ہے 120
وہ جنوں سے مدد لیتے ہیں 122
ایک سچ کےساتھ سوجھوٹ ملاتے ہیں 124
بدعات کااجمالی تعارف (شریعت سازی وایجاد بندہ ) 127
سال نومبارک 132
سال نو کےآغاز پر محاسبہ نفس اورروزے 135
یادگار ہجرت نبوی ﷺ یامغرب کی نقالی 140
مقام صحابیت وشان صحابہ رضوان اللہ علیم اورسب وشتم پر وعید شدید 143
مقام صحابہ ﷢ 149
مقام مرتبہ شہادت 151
نوحہ خوانی اورسوگ وماتم 155
عاشور ہ محرم کےبارے میں موضوع احادیث وروایات 161
بدعات محرم بریلوی مکتب فکر کی نظر میں 167
تعزیہ 167
بیاہ شادی 169
شرکت 169
رشتہ داری کرنا 171
بدعات صفر آخری چہار شنبہ (بدھ ) کی حقیقت 173
ظہور قدسی یانبی کریم ﷺ کی ولادت باسعادت 176
عیدمیلاد کےنام   سےکی جانے والی یہ خوشیاں ولادت پر ہیں یاوفات پر ؟ 179
مروجہ میلادالنبی کی شرعی حیثیت کتاب وسنت کی روشنی میں 184
جشن میلاد صحابہ تابعین تبع تابعین اورائمہ اربعہ کی نظر میں 188
قائلین عیدمیلادالنبی کےدلائل اوران کارد 193
ما رجب کے روزے اورصلوۃ الرغائب 206
صلوۃ الرغائب اورماہ تاریخ معراج کی عدم تعیین 211
جشن معراج اورآتش بازی وچراغاں کی شرعی حیثیت 216
آتش بازی وچراغاں کاآغاز واسباب مسلمانوں کےخلاف ایک گہری سازش 221
رجب کےکونڈے ایک افسانہ 226
بائیس رجب کوکونڈے اورمولنا احمد رضا بریلوی کافتوی 237
نام نہاد معجزہ حضر ت بی بی فاطمہ ؓ کا 238
معجزہ بی بی زینب ؓ کا 349
زیارت قبور کےبارے میں شرعی نقط نظر 262
انگریزی وصیت نامہ 266
نام نہاد وصیت نامہ کےجھوٹ ہونے کاسب سب بڑا ثبوت 271
قبول وروایت حدیث میں احتیاط کی ضرورت 276
شیخ احمد کاخواب یاوصیت نامہ 280
خواب میں زیارت مصطفے ﷺ 282
ماہ شعبان کےروزے 289
نصف ثانی شعبان کے روزے 295
شب قدر شب برات   شب نصف شعبان 297
شب برات اوحلوے مانڈے 303
چراغاں واآتش بازی دین کو کھیل تماشہ بنانا 306
گھر وں کی صفائی ستھرائی وسجاوٹ اورفوت شدگان کی روحوں کی آحمد کانظریہ 309
فوت شدگان کاروحوں کی آمد اوراس رات زیارت قبور کی حیثیت 310
خاص نصف شعبان کےدن کاروزہ اورایک من گھڑت روایت 316
نصف شعبان کی رات والی مخصوص نمازیں 316
احادیث نصف شعبان 347
پہلی حدیث 328
دوسری حدیث 328
تیسری حدیث 328
چوتھی حدیث 328
پانچویں حدیث 329
چھٹی حدیث 329
ساتویں حدیث 329
آٹھویں حدیث 330
نویں حدیث 331
دسوین حدیث 331
شرک وبدعات زیارت قبور بریلوی ودیوبندی مکتب فکر کی نظر میں 333
عر س 336
اشتہار 337
الجواب 338
جلوس کےمتعلق مفتی محمد حسین نعیمی کابیان 339
عورتوں کامزاروں پر عرسوں میں شریک ہونا 339
قبروں بر قرآن خوانی کروانا 341
الجواب 342
پکی اوراونچی قبریں بنوانا 344
ایصال ثواب اورمروجہ رسم چہلم وبرسی وغیرہ 347
سوال 348
الجواب 349
اذان سے تبل صلوۃ وسلام بریلوی مکتب فکر کی نظر میں 351
سوال 352
جواب 352
سوال 352
الجواب ہوالموافق للصواب 354
جواب از دار لعلوم حزب الاحناف 355
انگوٹھے چومنا 356
مصادر ومراجع 359
جرائدمجلات 363

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like