احادیث صحیح بخاری و مسلم میں پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ

احادیث صحیح بخاری و مسلم میں پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 224

 

يورپ کے مستشرقین کی نقالی میں ہمارے ہاں بھی بہت سے ایسے متجددین پیدا ہوچکے ہیں جو حدیث وسنت کی تاریخیت ،حفاظت اور اس کی حجیت کو مشکوک اور مشتبہ قرار دے کر اس سے انحراف کی راہ نکالنے میں ہمہ تن گوش ہیں-کبھی تدوین حدیث کے عمل کو تیسری صدی ہجری کی پیداوار قرار دیا جاتا ہے تو کبھی صحابہ کرا م کی احتیاطی تدابیر کو بنیاد بنا کر حدیث میں تشکیک پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے-اس سلسلے میں صحیح بخاری وصحیح مسلم پر بھی شکوک وشبہات کا اظہار کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا جاتا-اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی کی کتاب ”مذہبی داستانیں” ہے-جس میں صحیح بخاری ومسلم کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے محدثین کرام اور بعض صحابہ کرام بالخصوص حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن، حضرت حسین وغیرہ شامل ہیں، کے بارے میں اخلاقی گرواٹ کا مظاہرہ کیا گیا – زیر نظر کتاب میں ارشاد الحق اثری صاحب نے خالص علمی اور تحقیقی انداز میں تمام  اعتراضات کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے صحیح بخاری وصحیح مسلم کی ان تمام روایات کا دفاع کیا ہے جن کو ” مذہبی داستانیں” میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے-

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
مقدمہ 10
صحیحین کا مرتبہ صحیحین  پر اعتراضات کے جوابات 1113
مذہبی داستانیں 15
مولاناحبیب الرحمن کاندھلوی کا تعار ف 15
مورخین کے بارے میں ان کی رائے 16
صغار صحابہ کرام کی روایات کے بارے میں ان کا فیصلہ 16
حضرت حسن ؓکے بارے میں ان  کی  را ئے 17
کاندھلو ی صاحب کا مبلغ علم 17
نضر بن محمد الیمامی کا ترجمہ انہیں نہیں ملا 18
یک نہ شدد و شد 19
کیا میزان کے سب روای ضعیف ہیں 19
گل دیگر شگفت 20
کیا الجرح و التعدیل کے تمام راوی ضعیف ہیں 21
کاندھلوی صاحب کی ایک اور غلط بیانی 22
سماک بن ولید اور کاندھلو ی صاحب 22
محمد بن بشیر ؒ اور کاندھلوی صاحب 23
عکرمہ بن عمار ؒ اور کاندھلوی صاحب 23
امام ابن جریری طبری اور کاندھلوی صاحب 24
ابو بکر الحنفی ، علامہ کاندھلوی یا جھل مرکب 25
کاندھلوی صاحب کی  ایک اور بے خبر ی 27
بکیر بن مسمار پر امام بخاری کی جرح  کی حقیقت 27
کاندھلو ی صاحب کی ایک اور جہالت 30
مغازی ابن اسحاق کی راوی 30
ایک اور بے خبری 31
حضرت حسن ؓاور حضرت حسین ؓنوجوان جنتیوں کے سردار ہیں 31
یہ حدیث متواتر ہے 32
انتہائی بد دیانتی 32
اسر ائیل بن ابی یونس 32
امام ترمذی ؒ اور کاندھلوی صاحب کا انداز تکلم 34
کیا امام حاکم ؒ شیعہ ہیں ؟ 34
حضرت حسین  ؓسے بغض و عناد 36
حضرت حسن ؓکب پیدا ہوئے ؟ 41
حضرت فاطمہ ؓ کی شادی کب  ہوئی 41
کاندھلوی صاحب کے وسواس کا ازالہ 42
کاندھلوی صاحب کی دو رخی 46
حضرت حسین ؓکب پیدا ہوئے 47
جنت کے نوجوان اور جنت کے بوڑھے 49
حضرت حسین ؓسے بغض و عناد کی ایک اور مثال 51
کیا مجالد بن سعید کی روایت کی قوی ہے ؟ 52
مذہبی داستانیں اوراس کا مصنف 55
صحیحین کے بارے میں کاندھلوی  صاحب کے اعتراضات  کا اصل ماخذ 55
علماء احناف کے لیے لمحہ فکریہ 56
مولانا عبد الرشید نعمانی کی تصانیف پر معارف اور برہان کا تبصرہ 56
کیا صحیح بخاری غیر مکمل کتاب ہے ؟ 57
حدیث اور ترجمۃ الباب 60
صحیح بخاری میں تراجم ابواب 60
صحیح بخاری کے نسخے اور ان کا اختلاف 62
صحیحین میں ضعیف  روایوں سے روایت 64
صحیحین پر علامہ عبد القادر قرشی حنفی کی نظر عنایت کا سبب 64
علامہ قرشی کے وساوس کاازالہ 66
لیث بن ابی سلیم 71
مولانا ظفر احمد عثمانی کی دو رخی 71
علامہ قرشی کی غلط بیانی 72
حافظ رشید  الدین کی کتاب کی حیثیت 72
صحیحین میں مدلسین کا عنعنہ 73
ابو زبیر ؒ مدلس ہیں یا نہیں ؟ 73
کاندھلوی صاحب کا سفید جھوٹ 76
صحیحین میں خراب حافظہ والو ں سے روایت 77
شریک بن عبد اللہ بن  ابی نمر پر جر ح 79
مولانا عثمانی کا وہم اور شیخ ابو غدہ کی کارستانی 79
عاصم بن بہدلہ 81
صحیحین پر تنقید 82
امام دار قطنی ؒ کے اعتراضات کی نوعیت 82
کاندھلوی صاحب کی بد دیانتی 83
حدیث معراج اور حدیث ابو سفیان 84
حدیث ابو سفیان پر معنوی اشکال کا جواب 87
امام ابو زرعہ ؒ اور صحیح مسلم 89
علامہ قرشی کی بے انصافی 89
کچھ درایت کے بارے میں 92
درایت سے صحیح حدیث رد کی جا سکتی ہے ؟ 93
حدیث قلتین پر بحث 93
حضرت شاہ ولی اللہ کے نام سے غلط بیانی 94
آمین بالجھر کی حدیث 97
مولانا نعمانی صاحب کی غلط  بیانی 97
حدیث خیار مجلس 98
حدیث مصراۃ 100
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے سے وضوء کا حکم 102
کاندھلوی صاحب کا دھوکہ 104
صحیح مسلم کی حدیث کاندھلوی صاحب کا ایک اوردھوکہ 105
کیا رسو ل اللہ ﷺ پر جادو کیا گیا ؟ 107
کاندھلو ی صاحب کی دو رخی 108
علامہ الجصاص معتزلی تھے 108
حنفی معتزلی ہونے کے ناطے حضرت ابو ہریر ہ  ؓپر لب کشائی 109
حدیث سحر پر پہلا اعتراض اور اس کا جواب 110
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 111
کاندھلوی صاحب کی غلط بیانی 113
تیسرا اعتراض او راس کا جواب 114
چوتھا اعتراض اور اس کاجواب 115
پانچویں اعتراض اوراس کا جواب 118
چھٹا اعتراض او  ر اس کا جواب 119
ساتواں اعتراض اوراس کا جواب 120
آٹھواں اعتراض اوراس کا جواب 122
حدیث سحر صداقت نبوت کی دلیل  ہے 123
حضرت زینب ر ضی اللہ عنہا کا نکاح 124
کاندھلو ی صاحب کا موقف 127
کاندھلو ی صاحب اور آیت کی تفسیر 128
سیدہ زینب  ؓ          پر کاندھلو ی صاحب کا الزام 129
غلط فہمی کا اصل سبب 131
نوح ابن ابی مریم کا تعارف 132
صحیح مسلم  کی حدیث اعتراضات کا جواب 133
پہلا اعتراض اور اس کا جواب 133
دوسرا اعتراض اوراس کا جواب 133
تیسر ا اعتراض اور اس کا جواب 136
ایک اشکال اور اس کا جواب 138
ایک عجوبہ 139
چوتھا اعتراض اور اس کا جواب 139
حضرت زید ؓبحیثیت قاصد 140
حضرت زینب  ؓ کا استخارہ 141
یہ اعتراضا ت مستشرقین کا چربہ ہیں 143
حضرت ام کلثوم ؓ کی تدفین 144
کاندھلو ی صاحب کی بددیانتی 144
فلیح بن سلیمان 145
معنوی اشکال 148
قیل کا لفظ کیا ضعیف کے لیے  ہی  ہے؟ 148
کیا ام کلثوم  ؓ کو لحد میں اتارنے میں کوئی اور شریک تھا ؟ 150
سیدۃ النساء حضرت فاطمہ ؓ 152
کیا سیدہ فاطمہ ؓ کو یہ شرف حاصل نہیں ؟ 152
کاندھلو ی صاحب کے اعتراض کا جواب 153
پہلی غلط بیانی 153
دوسری غلط بیانی 154
تیسرا اعتراض اور اس کا جواب 155
کاندھلوی صاحب کی غلط بیانی 155
سیدۃ النساء کے الفاظ سے دوسری حدیث 157
تیسر ی حدیث 158
چوتھی حدیث 158
پانچویں حدیث 158
چھٹی حدیث 159
ساتویں حدیث 159
نویں حدیث 159
دسویں حدیث 160
چوتھا اعتراض اور اس کا جواب 160
افضل کون ہیں  ؟ 161
ایک غلط فہمی کا ازالہ 163
حضر ت فاطمہ  ؓکی سیادت 164
حدیث کساء 167
پہلی روایت 167
دوسری روایت 168
حدیث واثلہ بن اسقع ؓ 170
کاندھلوی صاحب کی جہالت 171
کاندھلوی صاحب کی تک بندی 172
یہ واقعہ کب ہوا ؟ 175
کاندھلوی صاحب کی ایک اور جہالت 177
حدیث ولایت 179
علامہ عینی ؒ اور کاندھلوی صاحب کا وہم 182
یک نہ شدد وشد 184
کاندھلوی صاحب کی ایک اور بے خبری 185
معنوی اعتراض کا جواب 186
کاندھلوی صاحب کی کج بحثی 168
حضرت معاویہ ؓاور صحیح مسلم 188
کاندھلوی صاحب کی ایک اور غلطی 188
حضرت ابراہیم ؑ اور حدیث کذبات ثلاثہ 190
بندروں کا رجم کرنا اور کاندھلوی صاحب کی بددیانتی 193
حضرت ابراہیم ؑ اور ان کے والد کاندھلوی صاحب کی ایک اور دھاندلی 194
حرف آخر مع ضروری وضاحت 197
عورت کی سربراہی اور حدیث  صحیح بخاری 197
نئی تمنائی ریسرچ 214

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like