نصاب النحو

نصاب النحو

 

مصنف : مجلس المدینہ العلمیہ

 

صفحات: 287

 

کسی بھی زبان کی تعلیم و تعلم کے لیے اس کے قواعد و ضوابط کا علم ہونا نہایت ضروری ہے۔ علم نحو تمام عربی علوم و معارف کے لئے ستون کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ تمام عربی علوم اسی کی مدد سے چہرہ کشا ہوتے ہیں ۔ علوم نقلیہ کی جلالت و عظمت اپنی جگہ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ان کے اسرار و رموز اور معانی و مفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں ۔ حق یہ ہے کہ قرآن و سنت اور دیگر علوم سمجھنے کے لئے علم نحو کلیدی حیثیت رکھتا ہے ، علم نحو کی اس اہمیت کے پیش نظر عربی ، فارسی اور دیگر زبانوں میں اس فن کی مفصل و مطول ، متوسط اور مختصر ہر طرح کی کتابیں لکھی گئیں ۔ اردو زبان میں صرف و نحو کی کتابیں لکھنے کا مقصد لسانی اصول و قواعد کی تسہیل و تفہیم اور عربی زبان کی ترویج و اشاعت ہی تھا ۔ کیونکہ فن تعلیم کا اصول اور تجربہ یہ ہے کہ اگر ابتدائی طور پر کوئی مضمون مادری زبان میں ذہن نشین ہو جائے تو پھر اسے کسی بھی اجنبی زبان میں تفصیل و اضافہ سمیت بخوبی پڑھا اور سمجھا جا سکتا ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب ’’نصاب النحو‘‘ مجلس المدینۃ العلمیۃ (دعوت اسلامی) کی پیشکش ہے۔ جس میں علم النحو کے تمام قواعد کو انتہائی آسان انداز میں بیان کر دیئے گے ہیں۔قواعد کی تعریفیں بہت آسان انداز میں بیان کی ہیں، چند نئی اصطلاحات متعارف کرائی گئی ہیں۔ اسباق کی ترتیب متداول عربی گرامر کی کتب کے مطابق ہے۔ یہ کتاب اساتذہ اور طلباء کے لیے بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
تعارف المدینۃ العلمیہ 6
پیش لفظ 7
سبق نمبر(1) 1
ابتدائی باتیں 1
سبق نمبر2 3
لفظ اوراس کی اقسام کابیان 3
سبق نمبر3 5
کلمہ کی اقسام کابیان 5
سبق نمبر4 7
اسم فعل اورحرف کی علامات کابیان 7
سبق نمبر5 10
جنس کےاعتبارسےاسم کی اقسام 10
سبق نمبر6 14
افرادکےاعتبارسےاسم کی اقسام 14
سبق نمبر7 21
تعریف اورتنکیرکےاعتبارسےاسم کی اقسام 21
سبق نمبر8 24
معرب مبنی اورعامل کابیان 24
سبق نمبر9 26
اعراب اورمحل اعراب کابیان 26
سبق نمبر10 30
وجوہ اعراب کی اعتبارسےاسم معرب کی اقسام 30
سبق نمبر11 36
معرب ومبنی کی اقسام کابیان 36
سبق نمبر12 40
اقسام مرکب کابیان 40
سبق نمبر13 43
مرکب اضافی کابیان 3
سبق نمبر14 48
مرکب توصیفی کابیان 48
سبق نمبر15 50
بقیہ مرکبات ناقصہ کابیان 50
سبق نمبر16 52
جملہ اسمیہ کابیان 52
سبق نمبر17 56
جملہ فعلیہ کابیان 56
سبق نمبر18 62
غیرمنصرف کابیان 62
سبق نمبر19 70
جملہ انشائیہ کابیان 70
سبق نمبر20 74
افعال ناقصہ 74
سبق نمبر21 79
حروف مشبہ بالفعل کابیان 79
سبق نمبر22 83
ان اوران کافرق 83
سبق نمبر23 85
لائےنفی جنس کابیان 85
سبق نمبر24 89
ماولاالمشبہتان بلیس کابیان 89
سبق نمبر25 92
افعال قلوب کابیان 92
سبق نمبر26 95
مفعول کابیان 95
سبق نمبر27 98
مفعول مطلق کابیان 98
سبق نمبر28 103
مفعول فیہ کابیان 103
سبق نمبر29 106
مفعول معہ کابیان 106
سبق نمبر30 108
مفعول لہ کابیان 108
سبق نمبر31 110
حال کابیان 110
سبق نمبر32 114
استثناءکابیان 114
سبق نمبر33 118
صفت مشبہ کابیان 118
سبق نمبر34 122
قسم اورجواب قسم 122
سبق نمبر35 125
نداءکابیان 125
سبق نمبر36 129
مرفوت ومنصوبات ومجرورات 129
سبق نمبر37 131
فعل کی اقسام 131
سبق نمبر38 135
فعل کاعمل 135
سبق نمبر39 138
توابع کابیان 138
سبق نمبر40 144
تاکیدکابیان 144
سبق نمبر41 149
عطف بحرف اورعطف بیان 149
سبق نمبر42 153
بدل کابیان 153
سبق نمبر43 156
ترخیم واستغاثہ وندبہ کابیان 156
سبق نمبر44 159
اضافت کی اقسام فوائد 159
سبق نمبر45 163
افعال مدح وذم کابیان 163
سبق نمبر46 167
افعال مقاربہ کابیان 167
سبق نمبر47 170
اغراءوتخدیرکابیان 170
سبق نمبر48 173
اشتعال ومشغول عنہ کابیان 173
سبق نمبر49 176
اسماءاعدادکابیان 176
سبق نمبر50 180
اسمائےافعال کابیان 180
سبق نمبر51 183
کلمات شرط کابیان 183
سبق نمبر52 188
ظروف مبنیہ 188
سبق نمبر53 193
کلمات استفہام کابیان 183
سبق نمبر54 197
ان مقدورکابیان 197
سبق نمبر55 201
افعال تعجب کابیان 201
سبق نمبر56 203
اسم فاعل واسم مفعول کابیان 203
سبق نمبر57 207
اسم تفضیل کابیان 207
سبق نمبر58 211
حروف کی اقسام 211
سبق نمبر59 216
ضمائرکابیان 216
سبق نمبر60 227
اسمائےاشارہ کابیان 227
سبق نمبر61 231
اسمائےموصولہ کابیان 231
سبق نمبر62 237
اسمائےکنایہ کابیان 237
سبق نمبر63 243
شرط وجزاءکابیان 243
سبق نمبر64 246
حرو ف اسمائےکنایہ کابیان 246
سبق نمبر65 249
حروف غیرعاملہ کابیان 249
سبق نمبر66 258
الف لام کی اقسام 258
سبق نمبر67 261
عوامل کابیان 261
المنظومۃ المختصرفی النحو 264

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like