نگارشات – جلد1
مصنف : محمد اسماعیل سلفی
صفحات: 705
حضرت مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ کثرت مشاغل کے سبب بہت تھوڑا لکھ سکے لیکن جتنا لکھا ہزاروں صفحات پر بھاری تھا کہ ہر قدر شناس نے اس کا خیر مقدم کیا اور ان کی تحریرات کو سلفی منہج و فکر کے احیا کے لیے نعمت غیر مترقبہ قرار دیا گیا۔ زیر نظر مجموعہ میں حضرت سلفی کی تمام مطبوعہ منتشر تحریرات جمع کی گئی ہیں، جس میں ان کے تحریرفرمودہ کتب و رسائل، مضامین و مقالات، فتاویٰ، مکاتیب، مقدمات اور تعلیقات و حواشی شامل ہیں۔ ان مضامین میں جماعت اہل حدیث کی تاریخی خدمات کا بخوبی تجزیہ و تعارف کرایا گیا ہے اور مختلف حوادث و واقعات کے تناظر میں اس طائفہ کی کثیر الجہت جہود و مساعی کو نمایاں کیا گیا ہے۔ سلفی فکر اور منہج اہل حدیث کو ایک دلنشیں اسلوب میں متعارف کرایا گیا ہے۔ مختلف گروہوں کی جانب اس گروہ پر لگائے جانے والے الزامات کی حقیقت کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔ اس مجموعہ میں 40 نگارشات شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ عربی میں شائع ہوئے تھے جن کو اردو ترجمہ کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تقدیم | 5 | |
مقدمہ | 9 | |
تقریظ | 38 | |
مقدمہ التحقیق از حافظ شاہد محمود | 45 | |
سوانح مولف | 69 | |
پیش لفظ | 93 | |
پاک وہند میں سلفی تحریک | 110 | |
ایک مقدس تحریک جو مظالم کا تختہ مشق بنی رہی | 123 | |
تحریک اہل حدیث کا تاریخی موقف اور اس کی خدمات | 184 | |
جماعت کے ماضی اور حال پر ایک نظر اور مستقبل کے لیے لمحہ فکریہ | 193 | |
تحریک اہلحدیث کے تین دور | 201 | |
برصغیر پاک وہند میں اہل توحید کی سرگرمیاں | 212 | |
تحریک اہل حدیث کا مد وجزر اور حضرت شاہ ولی اللہ کی تجدیدی مساعی کے اثرات | 218 | |
ہماری سرگزشت،آئندہ تبلیغی مساعی گزشتہ حوادثات کی روشنی میں | 323 | |
مسلک اہل حدیث اور تحریکات جدیدہ | 357 | |
مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند اہم سوالات اور ان کے جوابات | 409 | |
اہلحدیث کی اقتدا | 423 | |
ترک تقلید اور اہل حدیث | 449 | |
تحریک جہاد میں علمائے اہل حدیث کا حصہ | 465 | |
اقامت دین اور آزادی کی پہلی انقلابی جدوجہد | 483 | |
جماعت اہل حدیث او رنوائے پاکستان کا ایک خط | 489 | |
تحریک مجاہدین اور مجلہ رضوان | 506 | |
مدیر رضوان اور عدالتی چیلنج | 513 | |
جماعت کی خدمت میں ضروری گزارشات | 522 | |
علماء وزعمائے اہل حدیث کے لیے چند قابل التفات گزارشات | 528 | |
دعوت عمل | 536 | |
دینی جماعتوں کے اتحاد کے لیے مرکزی جمعیت اہل حدیث کا مسلسل طریق کار | 538 | |
جماعت اہل حدیث کے سیاسی موقف کا تعین | 546 | |
شوریٰ او رعاملہ کے فرائض | 552 | |
جمعیت اہل حدیث مغربی پاکستان | 557 | |
چند گزارشات | 561 | |
ہمارا سالانہ قومی اجتماع اور ہمارے فرائض | 568 | |
اپنی باتیں جماعتی تگ ودود کی مختصر رواداد | 573 | |
ہمارے تبلیغی جلسے | 580 | |
جماعت اہل حدیث صوبہ سرحد | 589 | |
جماعت اہل حدیث علاقہ گلیات | 592 | |
آزا د کشمیر اور ضلع ہزارہ | 596 | |
اہلحدیث کانفرنس سرگودھا میرے تاثرات | 599 | |
نظم جماعت اور امارت وصدارت | 606 | |
سالانہ رپورٹ | 612 | |
سالانہ رپورٹ 1959ء | 624 | |
سالانہ رپورٹ 1963ء | 632 | |
خطبہ استقبالیہ گجرانوالہ کانفرنس | 638 | |
خطبہ صدارت تبلیغی کانفرنس لاہور | 649 | |
خطبہ صدارت اہل حدیث کانفرنس مشرقی پاکستان | 664 | |
خطبہ صدارت ماموکانجن کانفرنس | 676 |