کتاب نوادر الاخبار و ظرائف الاشعار
مصنف : شہاب الدین احمد الحجازی
صفحات: 166
زندگی سے بھرپور فائدہ اٹھانا،خاطر خواہ لطف اندوز ہونا اور فی الواقع کامیاب زندگی گزارنا یقینا آپ کا حق ہے،لیکن یہ اسی وقت ہی ممکن ہو سکتا ہے جب آپ زندگی گزارنے کا سلیقہ جانتے ہوں،کامیاب زندگی کے اصول وآداب سے واقف ہوں ،اور نہ صرف واقف ہوں بلکہ عملاً ان سے اپنی زندگی کو آراستہ و شائستہ بنانے کی کوشش میں پیہم سرگرم بھی ہوں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ نوادر الاخبار وظرائف الاشعار‘‘ شہاب الدین احمد الحجازی (م875ھ) کی عربی زبان میں ہے۔ جس میں اچھی زندگی گزارنے کی رہنمائی کی گئی ہے۔گویا کہ اس کتاب میں نعمت ،مشاورت ورائے، اوقات کی استعمال، سلطان کی صحبت و آداب اور اولاد کی تعلیم کو بیان کرتے ہوئے مزید دیگر مفکرین کے اقوال وغیرہ کو بیان کیا گیا ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اپنی زندگی شریعت کے عظیم اصولوں کے مطابق گزارنے کی توفیق دے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
النعمة | 10 |
المشاورة والراى | 10 |
الهوى والعقل | 10 |
اوقات الحرب | 10 |
صحبة السلطان وآدابها | 115 |
الحاجب | 16 |
تعليم الاولاد | 18 |
المحبة والمودة والمعاتبة | 21 |
عقوبة مبغض الصالحين | 30 |
فضلهما | 39 |
العلم | 44 |
ماعلى العمال | 47 |
اخلاق الملك | 50 |
صفة على | 60 |
الاوده | 63 |
الودالحكيم ،الغناءوالفقر | 67 |
الصببروالتسليم والقناعة | 82 |
من آداب هومس الحكيم | 96 |
من آداب افلاطون | 98 |
من آداب ارسطاطالين | 99 |
من آداب ديوجانس الحكيم | 102 |
من آداب جالينوس | 104 |
من آداب بطليموس | 105 |
من حكم حكماءاليونانبين | 111 |
الزهد | 113 |
قصة انس بن مالك مع الحجاج | 124 |
قصة خالدبن صفوان مع ابى العباس السفاح | 132 |