ناموس محمد ﷺ کے پاسباں

ناموس محمد ﷺ کے پاسباں

 

مصنف : محمد طاہر رزاق

 

صفحات: 208

 

جو شخص محمد عربی ﷺ (فداہ ابی وامی) کے بعد کسی نئے نبی کو مانتا ہے وہ دراصل نبوت محمد ﷺ پر ڈاکہ ڈالتا ہے اس اعتبار سے مرزائی ختم نبوت کے ڈاکو ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی ایسے سیاہ رو کو مسند نبوت پربٹھانے کی کوشش کرتےہیں ان کےمقابلے میں وہ لوگ جو ردائے نبوت کاتحفظ کرنےمیں سرگرم عمل ہیں دراصل ناموس محمد ﷺ کے پاسباں ہیں امت مسلمہ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ایسے جانباز موجود ہیں جنہوں نے عقیدہ ختم نبوت کے لیے تن من دھن کی قربانیاں دیں او راب تک دے رہے ہیں زیر تظر کتاب میں ایسے خوش نصیب افراد کا دلآویز پیرائے میں تذکرہ کیا گیاہے فاصل مؤلف جناب محمد طارق رزاق نےبغیر کسی تعصب کےتمام مکاتب فکر کے پاسبا ناموس محمد ﷺ کاذکر کیا ہے دیوبندی ،بریلوی اور اہل حدیث کی تفریق کیے بغیر سب کے عشق پرور اور وجدآفرین واقعات نقل کیے ہیں اس سلسلہ میں مختلف طبقہ ہائے زندگی  مثلاً علماء،صوفیاء،وکلاء،طلبا ء اور کارکنان کاتذکرہ کیا گیا ہے جو لائق مطالعہ ہے

عناوین صفحہ نمبر
کیا ایسا شخص مسلمان ہے؟ 9
وقت شہادتیں نوٹ کررہاہے 11
وکیل  ختم نبوت 12
عشق رسالت مآب ﷺ 17
حوصلے کا پہاڑ 18
علامہ اقبال ؒ نے مرزا بشیر الدین کو چلتا کیا 19
مردان میں مرزا اڑے کی اینٹ سے اینٹ بجادی گئی 20
مولانا محمد علی صدیقی  ؒ کاجیل میں معمول 22
آخر اس نے قادیانی کو کمرےسےنکال دیا 24
عشق رسول ﷺ او رجیل 25
ایک یادگار اجتماع 26
حیات عیسی علیہ السلام 28
چاپلوس  مرزا 34
چالیس ہزار قادیانیوں کا قبول اسلام 35
ہنستا بستا قادیان ایک ویران سی بستی نظر آتی تھی 39
بنگلہ دیش میں قادیانیوں کاسب سےمضبوط قلعہ فتح کرلیاگیا 47
مجلس احرارکارعب 48
قاضی صاحب کاایثار 49
حضرت مولاناشاہ سلیمان لاجپوری سورتی کامزارقادیانی سےمباحثہ 51
مولانافضل الرحمان  ؒ احرار 55
ایک عجیب سازش 56
مولاناتاج محمود ؒ کی وفات 59
قادیانی مردہ کوشادن لنڈکی زمین نے قبول نہیں کیا 60
مشہورقادیانی مبلغ جلاالددین شمس کی عبرت ناک موت کاعلمی واقعہ 61
کوئٹہ میں حضورتاج دارختم نبوت کاتازہ معجزہ 65
استیصال مرزائیت کےلیے مولاناہزاروی  ؒ کی خدمات 67
جب مرزائی غیرمسلم قراردیے گئے 81
ربوہ میں منفی سوچ والےدانشورــــمرزاطاہر کی پریشانی
سوشل بائیکاٹ کی تلقین  ۔۔۔۔۔ دودانشوروں کی قادیانیت سے علیحدگی 83
انگریز اور قادیانی 84
اکابرین کااخلاص 84
قادیانی کتابیں 85
مولاناشاہ احمدنورانی کی باتیں 86
دارالکفرربوہ میں اسلام کاداخلہ 88
موریش کےمسلمانوں کی جرأت مندی 103
مجاہدتحریک ختم نبوت  خطیب الاسلام حضرت صاحبزادہ سیدفیض الحسن شاہ قدس سرہ 106
تحریک ختم نبوت میں حضرت جہلمی  ؒ کاکردار 116
ابو  الفضل مولاناکریم الدین دبیررحمتہ اللہ علیہ 117
مسلمانو!آنکھے کھولیے 120
صاحب جنوں 124
احرارکے خطباء 124
مرزائی اصلاحات متعلقہ نبوت 125
ناپاک مرزا 129
بیمار مرزا 130
ڈبل سٹار 132
قاضی صاحب ؒ کاٹوٹاہوابازو 134
حکیم محمدذوالقرنین سےایک ملاقات 135
مولاناثناءاللہ امرتسری ؒ کی قادیانیت پرتحقیق 148
ایک بیرونی شہادت 149
قادیانی ووٹ کااندارج اور اس کاانجام 151
او رقادیانیت کی تبلیغ رک گئی 154
چھ مرزائی مسلمان ہوگئے 156
بدرمنیراحرارکی یاد 156
تحریک ختم نبوت میں مولانامودودی  ؒ کےدوواقعات 158
تحریک ختم نبوت میں اسلامی جمعیت طلبہ کاکردار 160
مولانامحمدصاحب انوری  ؒ کی گرفتاری 168
او رمرزائی سازش ناکام ہوگئی 170
شاہ جی ؒ کی تلاوت سے دشمن چوکڑی بھول گئے 172
نواب آف بہاولپور کو عمر حیات ٹوانہ کی نصیحت 173
ردقادیانیت پررسالہ 173
ختم نبوت کانفرنس قادیان کی ایک جھلک 174
قادیان کےحالات 176
امیرشریعت سیدعطاء اللہ شاہ بخاری  ؒ کی تڑپ 179
اک مجاہدختم نبوت کاایثار 180
سرورکائنات ۤکاپیرمہرعلی شاہ گولڑوی ؒ کوحکم 180
باطل کوچیلخج 181
درباررسالت سے فرمان 181
پیغام سوچ 181
عزت رسول 182
عظیم انعام 182
قبرسے خوشبو 182
ایسےجذبے کوسلام 182
ایک عاشق رسول کاجواب 183
حق گوئی وبے باکی 183
ختم نبوت کانفرنس ربوہ 184
خواجہ قمرالدین سیالوی ؒ کی للکار 184
آغاشورش کاشمیری ؒ نے فرمایا 186
مہمان رسول ۔۔۔دعوت خدا 187
او رمرزاقادیانی پکڑاگیا 188
جب بخاری ؒ آئےگا 189
یہ بڑے نصیب کی بات ہے 189
غیرت اقبال ؒ 190
موت وحیات 190
کفن بدوش قائد 191
زندگی 191
اگرفیصلہ خلاف ہواتو 191
بندوقوں  کےسائے میں آوازحق 192
فرض کفایہ اور فرض عین 193
ایک بہن کامکتوب بھائی کےنام خط 194
یہ فریادیں ہیں مصطفیٰ کے لیے 195
آرزوشہادت 196
پھولوں کی بارش 196
نجات آخرت 197
دل مصطفیٰ ﷺ 197
عظیم وظیفہ 198

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like