نماز اورماڈرن میڈیکل سائنس

نماز اورماڈرن میڈیکل سائنس

 

مصنف : ڈاکٹر محمد شرافت علی

 

صفحات: 417

 

ہر انسان جب کلمہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنے ایمان کی شہادت دیتا ہے اور جنت کے بدلے اپنی جان ومال کا سودا کرتا ہے اس معاہدہ کے بعد جو سب سے پہلا حکم اللہ تعالیٰ کا اس پر عائد ہوتا ہے، وہ پانچ وقت کی نماز قائم کرنا ہے۔ اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اور مکمل دین ہے۔ اس کے سارے احکامات بہت گہری حکمتوں اور بے شمار فوائد پر مبنی ہیں، اس کا ایک حکم بھی بے مقصد اور فضول نہیں ہے۔ پھر نماز تو اسلام کا اتنا اہم فریضہ ہے کہ اس کو جماعت کے ساتھ ادا کرنا نہایت ضروری ہے،نماز کو پابندی سے  ادا کرنےکے جہاں بے شمار روحانی فوائد ہیں وہاں  نماز کا انسانی  اعضاء کے ساتھ بھی گہرا تعلق ہے  آج جدید سائنس نے بھی یہ بات  ثاتب کردی ہے کہ   نماز انسانی بدن کے اعضار پر  مفید اثرات مرتب کرتی ہے  اور انسان کے گوشت پٹھے ہڈیوں کے ساتھ نماز کی کیا نسبت ہے اور فوائد منسلک ہیں   انسان کے خون پر نماز کا کیا اثر ہے  خون  کی رگوں کےساتھ  نماز کی کیا نسبت ہے  نماز کا ہڈیوں کے گودے کےساتھ کیا تعلق  ہے نماز   کا ہماری نفسیات کے ساتھ کیا تعلق ہے  نماز کا اثر ہمارے بدن کے اندر جو  نظام کارفرما ہیں ان پر کہاں کہاں  اور کیسے کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ڈاکٹرمحمد شرافت علی صاحب نے  زیرنظر کتاب ’’نماز اور ماڈرن میڈیکل سائنس ‘‘میں  ایسے  ہی بے شمار سوالات کےجو ابات حاصل کرنے کے لیے  اور نمازکے دینی  ورحانی فوائد کے ساتھ دیگر طبی نقطہ نظر سے  فوائد   اور ثمرات کو سمجھانے کی کوشش کی  ہے  اللہ تعالیٰ  ڈاکٹر صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)

عناوین صفحہ نمبر
تمہید
اسلام اور جدید میڈیکل سائنس
نماز
حقیقت نماز
اسلام میں نماز کی اہمیت
مٹی اور آگ
بھلائی اور برائی کا عمومی تعارف
جسمانی نعمتوں کا احساس
زندگی کی حقیقت نماز کی روشنی میں
نماز کے انسانی دماغ پر اثرات
خوشی کہاں سے ملتی ہے
نماز کے طبی فوائد کا اجمالی ذکر
Scientifically supported benefits if prayer /salah 89
Namaz and physical health benefits 91
نماز میں خشوع وخضوع 93
نماز میں اخلاص 98
اخلاص اور جدید میڈیکل سائنس 110
سنت کی اہمیت مقام اور فضائل 113
نماز کی شرائط 118
اذان 119
وضو 124
Medical benefits of wadu/abulation 134
Health  benefits of  abulation /wudu/wuzzo 134
وضو سے نفسیاتی امراض کا علاج 151
وضو سے جلدی بیماریوں کا علاج 153
نظام دوران خون وضو کے اثرات 155
مسواک کے فوائد 157
نماز کے لیے جانے آداب 165
مسجد میں باجماعت جانے کے میڈیکل سائنسی فوائد 168
نماز باجماعت ادا کرنے کی اہمیت 176
گھروں میں بغیر کسی عذر کے فرض نماز ادا کرنا 177
نماز کے اوقات 182
نماز فجر کے فائدے 184
اوقات نماز اورجدید سائنس 185
قبلہ کی طرف رخ کرنا 199
سترہ 203
نماز میں صف بندی کا کردار اور فضلیت واہمیت 210
صف بندی کے میڈیکل فوائد 219
نیت 224
نماز کا طریقہ 229
قیام 234
ہاتھ کہاں باندھنے ہیں 263
رکوع 270
Health  benefits of ruku  276
قیام بعد الرکوع کی دعائیں 278
قومہ 280
سجدہ 282
Health  benefits of  Sajdah 296
جلسہ 299
جلسہ استراحت 303
تشہد 304
نبی کریمﷺ درود پر درود پڑھنا فرض ہے 320
سلام پھیرنے کے میڈیکل فوائد 332
سلامHealth  benefits of  335
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا 336
نماز کے بعد مسنون عمل 341
نماز طریقہ میڈیکل سائنس کی روشنی میں 345
نماز کا سائنسی فائدہ 350
نماز میں ہمار ادھیان کیوں بھٹک جاتا ہے 351
ہم آج کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں 358
نماز میں لذت کیوں نہیں 362
نماز تہجد کے میڈیکل فوائد 365
تہجد 369
جمعہ 373
عیدین 376
نماز خسوف کسوف 379
نماز استسقاء 383
نماز اشراق ،ضحیٰ 387
صلوۃ اوابین 389
نماز استخارہ 390
نماز جنازہ 403
نماز توبہ 396
صلوۃ الحاجت 401
نو مسلم کے اسلام میں داخل ہونے کے اسباب 408

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like