نیکی کاحکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داریاں

نیکی کاحکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داریاں

 

مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی

 

صفحات: 320

 

اللہ تعالی نے امت مسلمہ پر امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کو فرض کیا ہے جن باتوں کےساتھ امت کی دنیا وآخرت میں رفعت ومنزلت،شان وعظمت،سعادت اور خوش بختی کو وابسطہ کیا گیا ہے ان میں سے ایک اہم بات امت کےتمام افراد کااس فریضے کو اپنی استعداد کے بقدر ادا کرناہے۔لیکن یہ بات عام دیکھنے میں آتی ہے کہ دین سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ جو کہ (امر بالمعروف ونہی عن المنکر ) کی اہمیت  اور ضرورت کو سمجھتے اور مانتے ہیں اس کو فکری اور عملی طور پر ،یاکم ازکم عملی طور پر مردوں میں محدود کردیتے ہیں کہ یہ مردوں کے کرنے کے کام ہیں خواتین کی اس سلسلے میں کوئی ذمہ داری نہیں اس بھیانک سوچ سے نمٹنے کےلیے (امر بالمعروف او رنہی عن المنکر)کے متعلق خواتین کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرنے کے ارادے سے مولائےعلیم وقدیرپر توکل اور بھروسہ کرتے ہوئے کتاب وسنت اور مسلمان عورتوں کی سیرت کی روشنی میں (نیکی کاحکم دینے او ربرائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داری)کےعنوان سے اس کتاب کی تیاری کا عزم کیا گیاہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 33
سات سوالات 35
کتاب میں نئی بات 35
کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں 36
کتاب کا خاکہ 37
شکرودعا 39
فصل اول
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری اور اس کی اہمیت
تمہید 41
مبحث اول
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری
تمہید 42
مطلب اول
فرضیت احتساب کے متعلق عام نصوص
ارشاد رب العالمین (والعصر) السورۂ 43
علامہ رازی ؒ کی تحریر 44
ارشاد رب العالمین (کنتم خیر امۃ) الآیۃ 46
حضرت مجاہد ؒ کابیان 46
قاضی ابن عطیہ ؒ کی تحریر 46
ارشاد نبی کریم ﷺ ’’من رأی منکم ۔۔۔‘‘ 47
صیغہ مذکر میں خواتین کاداخل ہونا 47
امام ابن القیم ؒ کابیان 48
مطلب دوئم
خواتین پر فرضیت احتساب کے متعلق خاص نصوص
ارشاد رب العالمین(ینسأء النبی لستن۔۔۔) الآ یۃ 49
حضرت ابن عباس ؓ کا بیان 50
امام ابوبکر جصاص ؒ کی تحریر 50
ارشادرب رحیم(والمؤمنون والمؤمنات۔۔۔)الآیۃ 50
امام ابن نحاس ؒ کی تحریر 51
حدیث رسول کریم ﷺ(والمرأۃ راعیۃ۔۔۔) 52
امام خطابی ؒ کی تحریر 53
روایت انس ؓ 54
روایت ابوہریرہ ؓ 54
مبحث دوئم
خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی اہمیت
تمہید 55
ماؤں کااولاد کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا 56
اولاد کا ماؤں سے شدید تعلق 56
امام شافعی ؒ کافرمان 57
ماں کے فکری اختلاف کے سبب احتساب والد کا بے اثر ہونا 58
نوح ؑ کے بیٹےکا بگاڑ 58
دین والی عورت کے انتخاب کےحکم نبوی کی ایک حکمت 58
بعض بیویوں کا شوہر پر عظیم اثر 59
بیوی کی فرمائش پر فرعون کا موسی ؑ کو قتل نہ کرنا 60
عکرمہ ؓکا بیوی کی کوشش سے مسلمان ہونا 60
تاتاریوں او رترکوں کابیویوں کی کوشش سے مسلمان ہونا 61
بیٹیوں کا بعض باپوں کی نظر میں خاص مقام 61
بیٹی کا ہار دیکھنے پر رقت کاطاری ہونا 62
حضرت فاطمہ ؓ کےساتھ آپ کا تعلق 63
حضرت فاطمہ ؓ کےلیے طریقہ استقبال 64
نواسی سے تعلق 65
شاعر اسحاق بن خلف کی بیٹی کے متعلق جذبات 67
موجودہ دور کےبعض باپوں کا بیٹیوں سے تعلق 69
رضاعی بہن سے تعامل مصطفی ﷺ 70
موجودہ دور کے بعض بھائیوں کابہنوں سے لگاؤ 71
تنبیہات 72
فصل دوئم
خواتین کے نیکی کا حکم دینے اوربرائی سے روکنے کے واقعات
تمہید 73
مطلب اول
خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف میں سے مختلف افراد کا احتساب
تمہید 76
ام سلیم ؓ کی بیٹے کو(لاالہ الا اللہ) کہنے کی تلقین 76
دلیل 76
امام ابن سعد ؒ کی روایت 76
واقعے سے مستفاد باتیں 77
ام حکیم ؓ کاشوہر کو دعوت اسلام دینا 78
دلیل 78
حافظ ابن عبدالبر ؒ کی تحریر 78
واقعے سے مستفاد باتیں 79
ام سلیم ؓ کا اپنےمنگیتر کو ترک شرک کا حکم دینا 80
دلیل 80
امام ابن سعد ؒ کی روایت 81
امام نسائی ؒ کی روایت 82
قصے سے مستفادباتیں 83
ام حکیم ؓ کا شوہر کو اسلام کی دعوت دینا 84
دلیل 84
حافظ ابن عبد البر ؒ کا بیان 84
تاریح ابن عساکر ؒ کی روایت 85
قصے سے مستفاد باتیں 86
پھوپھی کا عدی بن حاتم کو دربار نبوت میں حاضری کا حکم دینا 87
دلیل 88
امام احمد ؒ کی روایت 88
قصے سے مستفاد باتیں 91
بچے کو لوہے کی پازیبیں پہنانے پر عائشہ ؓ کااحتساب 92
دلیل 92
امام حاکم ؒ کی روایت 92
قصے سے معلوم ہونے والی باتیں 93
میمونہ ؓ کا حائضہ کےمتعلق بھانجے کی غلط فہمی پر سمجھانا 94
دلیل 94
امام احمد ؒ کی روایت 94
قصے سے مستفاد باتیں 96
میمونہ ؓ کاحائضہ بیوی سے دوری پر بھانجے کو ڈانٹنا 97
دلیل 97
امام احمد ؒ کی روایت 97
قصے سے معلوم ہونےوالی باتیں 99
عائشہ ؓ کا بھائی کو پوراوضوکرنے کاحکم دینا 100
دلیل 100
امام مسلم ؒ کی روایت 100
قصے سے مستفادباتیں 101
دوران نماز وضوء ٹوٹنے پر سلمی ؓ کا شوہر کو حکم وضوء 102
دلیل 102
امام احمد ؒ کی روایت 102
قصے سے مستفادباتیں 103
عمرہ ؒ کا شوہر کو عبادت کےلیے جاگنے کاحکم دینا 104
دلیل 104
حافظ ابن جوزی ؒ کابیان 104
قصے پر تعلیق 105
کھانےکے آنے پر بھتیجےکے اراداء نماز پر عائشہ ؓ کا احتساب 106
دلیل 106
امام مسلم ؒ کی روایت 106
قصے سے مستفاد باتیں 108
ام سلمہ ؓ کا قرابت دارکونماز میں پھونک مارنے سے روکنا 109
دلیل 109
امام حاکم ؒ کی روایت 109
قصے سے مستفادباتیں 110
عائشہ ؓ کا حجر اسود کو چھونے کی دعوت دینے والی عورت کااحتساب 110
دلیل 110
امام بخاری ؒ کی روایت 110
قصے سے مستفاد باتیں 111
عائشہ ؓ کا مردوں میں گھس کرحجراسود کو چھونے والی عورت کااحتساب 112
دلیل 112
امام بیہقی ؒ کی روایت 112
قصے سے مستفاد باتیں 113
طلحہ ؓکی بیوی کاانہیں اقربا میں مال خرچ کرنے کی تلقین کرنا 113
دلیل 113
امام طبرانی ؒ کی روایت 113
قصے سے مستفاد باتیں 115
ام سلمہ ؓ کامسکین کوکچھ دے کر بھیجنے کا حکم 116
دلیل 116
حافظ ابن عبدالبر ؒ کا بیان 116
قصے سے مستفاد باتیں 117
حفصہ ؓ کا بھائی کو شادی کا حکم دینا 118
دلیل 118
امام شافعی ؒ کی روایت 118
قصے سے مستفاد باتیں 118
عائشہ ؓ کا ابن ہشام ؒ کو عورتوں سے علیحدگی سے روکنا 119
دلیل 120
امام احمد کی روایت 120
قصے سے مستفاد باتیں 120
شوہر کے گھر سے مطلقہ کے نکلنے پر عائشہ ؓ کا احتساب 123
دلیل 123
امام مسلم ؒ کی روایت 123
قصے سے مستفاد باتیں 124
عائشہ ؓ کاابوسلمہ ؒ کو تنازعہ زمین سے روکنا 124
دلیل 124
امام بخاری ؒ کی روایت 124
قصے سے مستفاد باتیں 124
معاذہ ؒ کی رضاعی بیٹی کو اکل حرام سے اجتناب کی تاکید 126
دلیل 126
حافظ ابن جوزی ؒ کی تحریر 126
قصے سے مستفاد باتیں 127
عائشہ ؓ کا بھانجے کو ساتھی سمیت کسی کے باغ سے کھانے پر ڈانٹنا 128
دلیل 128
امام حاکم ؒ کی روایت 128
قصے سے مستفاد باتیں 129
عائشہ ؓ کا شراب کے ساتھ کنگھی کرنے پراحتساب 130
دلیل 130
امام حاکم ؒ کی روایت 130
قصے سے مستفاد باتیں 132
میمونہ ؓ کا شراب کی بدبووالے قریبی کو دھمکی دینا 133
دلیل 133
امام ابن سعد ؒ کی روایت 133
قصے سے مستفاد باتیں 133
عورت کا برائی کا ارادہ کرنے والےکو قتل کرنا 135
دلیل 135
امام عبدالرزاق ؒ کی روایت 135
امام بیہقی ؒ کی روایت 135
قصے سے مستفاد باتیں 137
دوران طواف صلیب والے کپڑے پرعائشہ ؓ کا احتساب 139
دلیل 140
امام احمد ؒ کی روایت 140
دونوں قصوں سے مستفاد باتیں 141
عائشہ ؓ کا بھتیجی کا باریک دوپٹہ چیر دینا 142
دلیل 142
امام ابن سعد ؒ کی روایت 142
قصے سے مستفاد باتیں 143
عائشہ ؓ کا بچی کے لٹوں کو چھپانے کی ترغیب دینا 144
دلیل 144
امام ابن ابی  شیبہ ؒ کی روایت 144
قصے سے مستفاد باتیں 145
عائشہ ؓکا بچی کی آواز والی پازیبوں پراحتساب 145
دلیل 146
امام ابوداؤد ؒ کی روایت 146
قصے سے مستفاد باتیں 146
ام سلمہ ؓ کا بچے کی سونے کی انگوٹھی پراحتساب 147
دلیل 147
امام اابن ابی شیبہ ؒ کی روایت 147
قصے سے مستفاد باتیں 148
عائشہ ؓ کا مردوں سے مشابہت کرنے والی عورت پراحتساب 149
دلیل 149
امام ابوداؤد ؒ کی روایت 149
قصے سے مستفاد باتیں 150
زینب ؓ کا (برہ) نام رکھنے سے روکنا 151
دلیل 151
امام مسلم ؒ کی روایت 151
قصے سے مستفاد باتیں 152
عائشہ ؓ کا گرنے والے پر ہنسنے سے روکنا 152
دلیل 153
امام مسلم ؒ کی روایت 153
قصے سے مستفاد باتیں 153
عائشہ ؓ کا بھانجے کو حسان ؓکو برابھلا کہنے سے روکنا 154
دلیل 154
امام مسلم ؒ کی روایت 154
قصے سے مستفاد باتیں 155
بریرہ ؓ کا عبد الملک کو خون ریزی سے بچنے کی تلقین کرنا 155
عمرہ انصاریہ ؒ کا حضرت حسین ؓکو کوفہ جانے سےروکنا 157
اسماء ؓکا بیٹے کوموت کے ڈر سے غلط شرائط ماننے سے روکنا 159
ام سعد ؓ کابیٹے کوجلد لشکر اسلامی کے ساتھ ملنے کاحکم دینا 165

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like