نبوی دلائل و امثال
مصنف : محمد جلیل خان
صفحات: 174
اللہ رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے۔ نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو اس شریعت کا پرچار کرتے رہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی شریعت محمدیﷺ کے پرچار کا سبب ہے اس میں سات ابواب کو ترتیب دیا گیا ہے۔پہلے باب میں بگاڑ کے اسباب‘ دوسرے میں مآلِ کار‘ تیسرے میں مقامِ رسالت‘ چوتھے میں سیرت وکردار‘ پانچویں میں حلال وحرام‘ چھٹے باب میں فہم دین اور ساتویں میں سر براہ سے متعلقہ مسائل کو بیان کیا گیا ہے اور ہر باب کے عنوان سے مناسبت رکھنے والے انتخابات کو ان کے عنوانات کے تحت عربی متن‘ اردو ترجمہ اور مختصر تشریح کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ احادیث کا یہ انتخاب اردو دان خواتین وحضرات اور بچوں کے لیے بھی سنت کی رہنمائی کا مؤثر ذریعہ ہے۔ حدیث کو بیان کرنے کے بعد اس کا حوالہ بھی دیا گیا ہے حوالے میں جلد‘باب کا نام‘ صفحہ نمبر اور مکتبہ اشاعت اور سن اشاعت کو بھی درج کیا گیا ہے۔ ۔ یہ کتاب ’’ نبوی دلائل وامثال‘‘ مولانا محمد جلیل خان﷾ کی عظیم کاوش ہے اور آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
بگاڑکےاسباب | 11 |
جودل بگڑاتوکل بگڑا | 11 |
مال بھی وبال بن سکتاہے | 13 |
صحبت کااثر | 15 |
غلط کاری برداشت کرنااپنےڈوبنےکاسامان | 17 |
ناحق لیاہوامال دوزخ کاقطعہ | 19 |
یہودونصاری کی اندھی تقلید | 20 |
غیبت اوربہتان | 21 |
کثرت طلبی | 23 |
مآل کار | 24 |
کام وہ اچھاہےجس کاکہ انجام اچھاہے | 24 |
جواب دہی توسب کوکرنی ہے | 27 |
زیادہ عزت والاکون ہے؟ | 29 |
حق کو جھٹلانےکاانجام تباہی | 31 |
دوسرےکےوالدین کوگالی دینےکانتیجہ | 33 |
جھوٹی قسم کےذریعےمسلمان کاحق مارنا | 34 |
تلاوت قرآن اورایمان کی مثالیں | 36 |
اللہ تعالیٰ پنج وقتہ نمازوں کےذریعےخطاؤں کو مٹادیتاہے | 37 |
حرص دنیاکاانجام | 38 |
مفلس کون | 40 |
انسان کےساتھ صرف عمل جائےگا | 42 |
اپنےآپ کوذلیل کرنا | 43 |
عمل نافع | 44 |
حصول علم کاغلط مقصد | 46 |
مقام رسالت | 47 |
اللہ کےبندےاللہ کےرسول | 47 |
آخری اینٹ | 48 |
اطاعت رسول ہی جنت میں داخلےکاذریعہ | 50 |
پروانوں کی نادانی | 51 |
رسول اکرم کی کامل اطاعت ہی صراط مستقیم | 52 |
سراج منیر | 53 |
میعاراتباع | 57 |
فتنوں سےاللہ کی پناہ | 59 |
سیرت وکردار | 61 |
خزانہ خداکم نہیں | 61 |
رمضان کےروزے | 64 |
متوازن زندگی | 65 |
بخیل اورسخی کی مثالیں | 67 |
چھوٹوں کی بہترتربیت کااہتمام | 69 |
تندی بادمخالف سےنہ گھبراائےعقاب | 71 |
تکبرسےکپڑالٹکانا | 72 |
آدمی اپنےوالدین کوگالی نہ دے | 75 |
مومن معاشرہ ایک جسم کی طرح | 76 |
براآدمی | 77 |
آسانی فراہم کرنےوالےنہ کہ تنگی پیداکرنےوالے | 79 |
بدگمانی کےامکان کاخاتمہ | 80 |
کسی کےگھرمیں جھانکنا | 82 |
سرگوشی | 83 |
نذرپوری کرنا | 84 |
بدگمانی سےگریز | 85 |
ظالم بھائی کوظلم سےروکنااس کی مدد | 86 |
فتنےسےبچنا | 87 |
کبرکیاہے؟ | 89 |
دھوکہ دینےوالارسول اکرم کاساتھی نہین | 90 |
نمازکوآنےمیں بھی سکون ووقارکامظاہرہ | 91 |
بہترعمل صراط مستقیم | 93 |
ایفائےعہد | 94 |
کھاناضائع کرنےسےاجتناب | 96 |
صحبت صالح | 98 |
التزام مساوات | 99 |
پاکبازی کی حفاظت | 100 |
توبۃ النصوح | 101 |
مسلمان بھائی کاحق | 103 |
سچ اورجھوٹ | 105 |
صلہ رحمی | 106 |
اکرام مسلم | 107 |
ہماری چاہت | 108 |
تمناکیسی | 110 |
طعنہ زنی خلاف تقویٰ | 111 |
صبرکی تربیت | 113 |
حلال وحرام | 114 |
دودھ شریک رشتوں کی حرمت | 114 |
مسلمان کےلیے مسلمان کاخون اورمال حرام | 116 |
شکارحلت وحرمت اورتوجیہہ | 119 |
گم شدہ مال | 121 |
حرام کوحلال کرنےکی چالیں | 123 |
حرام سےدوررہنےہی میں عافیت | 125 |
حاکم کافیصلہ حرام کوحلال نہیں کردیتا | 127 |
حرمت | 128 |
بڑےگناہ | 131 |
فہم دین | 133 |
فرض اورنفل کافرق | 133 |
نمازمیں قصرتواللہ کاصدقہ ہے | 134 |
اکتادینےوالےعمل سےبہتر مستقل عمل | 135 |
عبادت میں بھی اعتدال | 136 |
حکمت دین | 138 |
حدسےتجاوز | 139 |
حقوق کاتحفظ | 141 |
صدقہ اورورثہ | 142 |
اسلامی نظام عدل کاپرتو | 144 |
وفاداری بشرط استواری اصل ایماں | 147 |
اتحادامت | 149 |
جب مسلمان باہم جنگ کریں | 150 |
قانون سب کےلیے | 152 |
نیکیوں کی برسات | 153 |
شکران نعمت | 155 |
تقدیرتدبیر | 156 |
زہدکیاہے؟ | 158 |
بہترمتاع دنیا | 159 |
اللہ کی ذات وصفات کاشعور | 160 |
محبت کس سےاورکیوں | 161 |
مقام صحابہ | 162 |
سربراہ | 163 |
سربراہ اپنےپیروں کی ضرورتوں اورمجبوریوں کاخیال رکھیں | 163 |
نمازمیں قرات | 164 |
اولادکےلیے ہبہ کرنےمیں عدل | 165 |
گھراورگھروالوں کی حفاظظت | 167 |
زیردست کےحقوق | 169 |
ریاستی منصب پرلئےہوئےتحفےقیامت میں وبال | 171 |