متعہ کی شرعی حیثیت مع آئینہ شیعہ نما
مصنف : پیر محمد فیض احمد اویسی
صفحات: 244
نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور حکمت ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم نظر آتا ہے۔حق وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے بے شمار سلسلے کائنات میں پھیلے ہوئے ہیں۔اور تضادات کا یہ سلسلہ مذاہب ،ادیان اور افکار واقدار تک پھیلا ہوا ہے،اور ان میں بھی حق وباطل کا معرکہ برپا ہے۔تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس سدا بہار وثمر بار درخت کو گھن کی طرح کھوکھلا کرتی رہی ہیں ،جن میں سر فہرست شیعیت اور رافضیت کی خطرناک اور فتنہ پرور تحریکیں ہیں ۔جس نے ایک طویل عرصے سے اسلام کے بالمقابل اور متوازی ایک مستقل دین ومذہب کی شکل اختیار کر لی ہے۔اور متعہ جیسے زنا اور اسلام کے حرام کردہ امور کو اپنا مذہب بنا رکھا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” متعہ کی شرعی حیثیت مع آئینہ شیعہ نما ” محترم پیر محمد فیض احمد اویسی رضوی کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے متعہ سمیت شیعہ کے متعدد عقائد ونظریات کے متعلق بڑی اچھی بحث کی ہے اور بڑی جامعیت کے ساتھ ان کی شاخوں ،،عقائد،ان کی تحریفات وتاویلات،تاریخ اسلام میں ان کے منفی وظالمانہ،تقیہ کے تحت ان کے مخفی خیالات سے حقیقت پسندانہ انداز میں پردہ اٹھایا ہے۔یہ کتاب اس اہم موضوع پر بڑی جامع اور شاندار کتاب ہے اور اردو کے دینی وتاریخی لٹریچر کے ایک خلا کی بڑی حد تک تکمیل کرتی ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس قدیم فتنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | ||
فہرست | ||
مضامین | ||
1۔ تمہید و تاریخ تصنیف | 11 | |
2۔متعہ کا لغوی معنی | 13 | |
3۔ متعہ کا غیر مشہور طریقہ | 13 | |
4۔متعہ کا شیعہ کا طریقہ اور اس کی غر ض | 14 | |
5۔ متعہ اور زنا میں مما ثلث | 15 | |
6۔ اول دام پھر کام | 16 | |
7۔ مٹھی بھر گند م سے متعہ (مفت راچہ باید ) | 16 | |
8۔ سستا سودا یعنی پانی کے گلاس سے متعہ اور حضرت علی پر تمہت | 17 | |
9۔ ہزار سے زائد سے متعہ ( بے حیا باش وہر چہ خواہی کن ) | 18 | |
10۔ چیزے کے ا ٓید فنا در فنا (رنڈی سے متعہ ) | 19 | |
11۔ سوال عجیب ،،،، جواب لذیذ | 20 | |
12ج۔ متعہ میں راز نہانی ( بالکل مفت ) | 21 | |
13۔بیوی کی بھتیجی سے متعہ | 22 | |
14۔ لواطت کے مزے شیعہ مذ ہب میں | 22 | |
15۔ شیعہ مذ ہب میں شر م گا ہ عار یت پر دینا جائز | 23 | |
16۔ ماں بہن ہو یا کو ئی اور کپڑا لپیٹ کر جماع جائز | 23 | |
17۔ شعیہ مذہب کا ابو حنیفہ اور اسکی تحقیق | 25 | |
18۔ سوال شیعہ ۔۔۔۔جواب سنی | 25 | |
19۔ متعہ بازنا ، اس پر دلائل | 30 | |
20۔ متعہ کے مسائل ( خلا صہ ایں کہ ) | 35 | |
21۔ متعہ کے فضائل اور ثواب | 34 | |
22۔ متعہ کرنے سے تمام گنا ہ معاف | 34 | |
23۔متعہ خدا کی رحمت؟ | 36 | |
24 ۔ متعہ ایک بار کرنے سے سیدنا حسین دوسری بار سیدنا حسن تیسری بار | ||
سیدنا علی ؓ اور چو تھی بار کرنے سے نبی علیہ الصلا ۃ و السلام کا درجہ ۔۔۔۔معاذ اللہ ! | 34 | |
25۔ متعہ کرنے والے کے لئے قیامت کے فر شتے تسبیح پڑ ھتے ہیں | ||
26۔ متعہ نہ کرنے والے کی سزا | 36 | |
27۔ جو متعہ نہ کرے وہ قیامت تک کٹا ہو گا | 37 | |
28۔ متعہ جہنم سے ا ٓزاد ہوجانے کا ٹکٹ ہے | 38 | |
29۔ ایک بار متعہ سے بہشت کی سیٹ ۔۔۔ | 39 | |
30۔ متعہ کرنے عالے مرد اور عورت کے غسل کے پانی سے فر شتے پیدا | ||
ہو تے ہیں | ||
31۔ متعی سے محرومی کی سزا | 41 | |
32۔ حرف ا ٓخر | 44 | |
33۔ باب اول : حرمت متعہ پر قرآنی دلائل | 45 | |
34۔ آیت ، قد افلح المو منو ن سے حرمت متعہ | 48 | |
34۔ نکاح کے شرائط جو متعہ میں نہیں | 51 | |
35۔ میراث : طلاق : عدت : نفقہ : گواہ | 51 | |
36۔ اعلان : ایلا : ظہار : احصان : لعان | تا | |
37۔نتیجہ یہ نکلا | 56 | |
38۔ آیت : فان خفتمہ الا تعد لو فوا حد ۃ ، سے حرمت متعہ | 59 | |
39۔ آیت : ولیسعفف الذین ، سے حرمت متعہ | 63 | |
40۔ آیت : ومن لم یستطع ۔۔۔۔۔الخ ،،سے حر متعہ | 63 | |
41۔ آیت محصنین غیر مسا فحین ،،سے حرمت متعہ | 66 | |
42۔ محصنین سے شیعہ کی دلیل اور اس کا رد | 69 | |
43۔ بر یں عقل و دانش بیا ید گر یست | 70 | |
44۔ فانکحوھن ۔۔۔الخ ،،سے حرمت متعہ | 74 | |
45:باب دوم | ||
46:حرمت متعہ ازروایات شیعہ | 76 | |
47:روایت شعیہ نمبرا | 77 | |
48: روایت شیعہ نمبر 2 نمبر 3 | 78 | |
49: روایت نمبر 4 | 80 | |
50: بطر یق دیگر ازروایات شیعہ | 81 | |
51: روایت اول | 81 | |
52: روایت نمبر 2، بمر 3 | 86 | |
53: روایت نمبر4 | 89 | |
54: دلائل بر جواز متعہ اور اُن کے جوابات | 85 | |
55: جواب اول ، دوم | 86 | |
56: جواب نمبر 3 | 86 | |
57: جواب نمبر 4نمبر5 | 89 | |
58: فا نکحو ما طا ب ،، کا جواب شیعہ و سنی | 91 | |
59: لفظ استمتا ع سے دلیل اور اس کے جوابات | 94 | |
60اجو رھن سے شعیہ کی دلیل اور ا س کا جواب | 97 | |
61: ابی بن کعب و حضرت ابن عباس والی روایت کا جواب | 98 | |
62: ایک عجیب سوال اور اس کا بہتر ین جواب | 99 | |
63: شیعہ کے نزدیک متعہ نکاح ہے ، اُس کے جوابات | 101 | |
64: آخر ی فیصلہ یہ کہ متعہ زنا ہے | 106 | |
65: شیعہ کا ایک داو اوراُ س کا جواب | 106 | |
66: امام نا لائق کا فتو ی | 107 | |
67:ایک اور جواب | 108 | |
68: اعتر اضات شیعہ ازاحا دیث اہلسنت | 109 | |
69۔ ابن مسعو د کی روایت کا جواب | 111 | |
70۔ سبرہ بن معبد کی روایت کا جواب | 112 | |
71۔ ابن اکوع کی روایت کا جواب | 113 | |
72۔ابوذر کی روایت کا جواب | 115 | |
73۔ غزوہ اوطاس کی روایت کا جواب | 116 | |
74۔حضرت ابن عباس کی روایت کا جواب | 117 | |
75۔ الی اجل مسمی ، قرا ء ۃ انب مسعود کا جواب | 122 | |
76۔ حضر ت عمر کے زمانہ میں فسخ متعہ کا جواب | 125 | |
77متعہ الحج کا جواب | ||
78۔ خاتمہ ، حرمت متعہ کے عقلی دلائل | 133 | |
79۔ متعہ اگر قابل عمل ہے تومتعہ کی اولاد کہلوانے میں شیعہ کو عار کیوں ؟ | ||
80۔حرمت متعہ عقل والوں کی نظر میں | 132 | |
81۔ شیعہ کے عقائد و مسائل کانمونہ | 140 | |
82 متعہ کا ایک شرمناک پہلو | 134 | |
83۔ متعہ کا جائز استعمال بھی برائیوں کا سر چشمہ ہے | 135 | |
84۔ لڑکی ، بہن یا بیوی | 137 | |
86۔ فیصلیہ کن بات | 139 | |
87۔ شیعہ کا خدا پو لا ( نرم ) بھی ، ٹھو س بھی ، مو ٹا بھی | 140 | |
88۔ جبریل بھو ل گیا اللہ تعا لیٰ | 140 | |
89۔ خدا تعالیٰ نسیان کا مارا معاذ اللہ | 141 | |
90۔ عقیدہ دربارنبی ﷺ کے متعلق | 143 | |
91۔حضرت علی خدا ہے ، معاذ اللہ | 143 | |
92۔ اہل بیت اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے حق میں گستا خی | 143 | |
93۔ سوائے تین ا ٓ دمیوں کے با قی تما م صحابہ مر تد ہو گئے | 144 | |
94۔ حضرت علی ؓ کو بو قت ضرورت گالی دے سکتے ہیں | 144 | |
شیعہ کا قرآن اس قرآن سے سہ گنا بڑا ہے | ٍ145 | |
95۔ اگر شیعہ عور ت سے سوموار کی رات جماع کرو تو بچہ حا فظ قرآن پیدا | ||
ہو تاہے | 146 | |
94۔ مسائل شیعہ | 145 | |
مذی اور ودی سے و ضو نہیں ٹو ٹتا | 147 | |
97۔ تھوک سے استنجا ء | 147 | |
98۔ جب تک پھوسی سے بد بو ن آئے و ضو نہیں ٹو ٹتا | 148 | |
99۔ شیعو ں کا جنازہ | 149 | |
نماز میں ذکر سے کھیلے |