مسلمان استاد

مسلمان استاد

 

مصنف : ڈاکٹر محمد وسیم اکبر شیخ

 

صفحات: 176

 

دین اسلام میں تعلیم کی اہمیت مسلّم ہے۔ تاریخ انسانیت میں یہ منفرد مقام اسلام ہی کو حاصل ہے کہ وہ سراسر علم بن کر آیا اور تعلیمی دنیا میں ایک ہمہ گیر انقلاب کا پیامبر ثابت ہوا۔ تعلیم ہی کی بناء پر انسانِ اوّل کو باقی تمام مخلوقات سے ممیز اور برتر فرمایا۔ اسلام کے علاوہ دنیا کا کوئی مذہب یا تمدن ایسا نہیں جس نے تمام انسانوں کی تعلیم کو ضروری قرار دیا ہو، یونان اور چین نے غیر معمولی علمی اور تمدنی ترقی کی لیکن وہ بھی تمام انسانوں کی تعلیم کے قائل نہ تھے بلکہ علم کو ایک خاص طبقہ میں محدود رکھنے کے قائل تھے۔ جس زمانہ میں انڈیا کا تمدن رو بکمال تھا اس میں علم کو برہمنوں میں محدود کر دیا گیا تھا۔ کسی شودر کو تحصیلِ علم کی اجازت نہ تھی۔ شودر کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا، تاکہ وہ علمی بات نہ سن سکے۔ یورپ کی تنگ نظری اور تعصب کا یہ عالم تھا کہ جو شخص علمی و تحقیقی کام کو سر انجام دیتا اس پرکفر و ارتداد کا فتویٰ عائد کیا جاتا۔ ایک مثالی معاشرے کی تشکیل کے لیے تعلیم کا ہونا ازحد ضروری ہے۔ درس و تدریس کے میدان میں معلّم کی حیثیت ایک مربی و محسن کی مانند ہے۔ اسلامی معاشرے میں ہمیشہ استاد کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ بادشاہوں اور شہزادوں کے دماغ میں استاد کے پاؤں دھونے کی خواہش انگڑائیاں لیتی رہی ہے۔ زیر نظر کتاب”مسلمان استاد” ڈاکٹر محمد وسیم احمد شیخ کی منفرد تصنیف ہے۔ جس میں ڈاکٹر صاحب نے تعلیم و تعلم کی اہمیت، موجودہ نظام تعلیم کی خامیاں، اسلام اور سائنس اور مسلمانوں کی سائنسی خدمات پر مفصل قلمبند کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف کتاب 10
پیش لفظ 11
دیباچہ 13
مقدمہ 15
باب ۔1 23
تعلیم کیا ہے 25
تعلیم ایک ذریعہ تعمیر 25
باب۔2 29
معلم کی حیثیت اور مرتبہ 31
استاد ایک تحریک ایک ادارہ 32
استاد اور شاگرد کاتعلق 35
باب۔3 39
موجود نظام تعلیم کا خامیاں 41
انگریزوں ودیعت کردہ نظام تعلیم 41
طبقانی نظام تعلیم 42
اعلی مقاصد کا فقدان 43
اخلاقیات سے عاری نظام تعلیم 43
تعلیم برائے حصول روز گار 45
ذریعہ تعلیم کامسئلہ 45
ابلاغ کے عمل میں رکاوٹ 47
باب ۔4 49
موجود نظام تعلیم میں اساتذہ کی حالت زار 51
معیار تعلیم کی پستی 51
امتحانات کے نتائج او راساتذہ 25
نواجوانوں کی مذہب سے بیگانگی کی وجہ 52
نصاب کی خامیاں 53
طلبہ کی اخلاق باختگی 53
استاد اور شاگرد کا تعلق 54
استاد کی عظمت اور حیثیت 54
ٹیوشن سنٹر اور خلاصوں کااستعمال 54
باب 5۔ 57
معلی اہم فریضہ اور مشن 59
مشن کیا ہے 59
معلم ایک مشن کاعلمبر دار ہ ے 60
باب6۔ 63
مسلماں استاد ایک ہمہ گیر شخصیت 65
ماہر نفسیات 65
روحانی باپ 66
طلبہ کاہمدرد 67
طلبہ کامشیر 67
مصلح 68
باب7۔ 69
مسلماں استاد کے لیے ضروری صفات 71
اسلام کا صحیح علم 71
محب وطن 71
حسن سلوک 72
عفوودر گزر 72
قول وفعل 74
عدل وانصاف 75
زبان کی حفاظت 76
مطالعہ کی عادت 76
ایثار قربانی 77
تعریف وتحسین 78
حکمت 78
سادگی وانکساری 79
جوہر شناسی 80
پابندی وقت 81
خوداعتادی 81
ہردل عزیز شخصیت 81
سرمندگی سے بچانا 82
باب8۔ 85
تعلیمی اداروں کی مجموعی فضااور استاد اور رفقائے کار سے خوشگوار تعلقات 87
تعلیمی اداروں میں وحشیانہ سزاؤں کاتصور 88
معاشرتی رکاوٹیں اور معلم 93
تعلیمی اداروں میں نفل کا رحجان اور اساتذہ 96
باب9۔ 96
طلبہ اور علم 99
طلبہ کی ناپسندیدہ عادتیں اور معلم 101
اچھی عادات کیسے پیداکی جائیں 103
تعلیمی ادارے کی دلچسپیاں 105
باب 10۔ 105
اچھا لیکچر کیسے ترتیب دیا جائے 107
لیکچر تیار کرنے کے اصول 109
لیکچر کو دلچسپ اور متوازن کیسے بنایا جائے 111
بیانیہ انداز 113
واقعاتی انداز 113
خطابیہ انداز 113
پر تجس انداز 114
متعلقہ مضمون پر عبور 115
باب11۔ 117
مسلمان استاد کی ذمہ داریاں 117
مقصد زندگی سے آگاہی 119
فہم قرآن مجید 120
غیر اسلام نظریات کی تطبیر 121
اسلامی اصطلاحات 122
اجتماعات کاانعقاد 122
قومی رہنماؤں کا تذکرہ 123
کتب بیٹی کی عادت 123
یادگار ایام 124
کمزور طلبہ پر زیادہ توجہ 124
طلبہ میں موسیقی کارجحان 125
طلبہ میں فحش شاعری کی وبا 125
مال حرام سے نفرت اور بیزاری 126
دین ودنیا کی تفریق کاخاتمہ 126
باب 12۔ 126
اسلام اور سائنس 131
سائنسی مضامین اور مسلمان استاد 133
مسلمانوں کی سائنسی خدمات 135
ابو ہاشم خالد 137
جابر بن حیان 137
البیرونی 138
ابن رشد 138
الرازی 138
یعقوب بن اسحاق الکندی 139
بوعلی سینا 139
عبدالمالک اصمعی 139
باب 13۔ 139
سائنسی مضامین کی تدریس اور مسلمان استاد 141
کییما 143
طبعیات 143
زراعت ونباتات 144
حیوانیات 145
عمرانی علوم کی تدریس 147
تاریخ 147
معاشیات 149
سیاسیات ودیگر علوم 149
باب14۔ 151
کامیاب مسلمان استاد 153
مدرسہ میں نظم وضبط قائم کرنا 155
تعلیم او رمسم علماء 158
امام غزالی کے تعلیمی نظریات 158
معلم کے فرائض 159
ابن خلدون 161
مقاصد تعلیم 162
ابن خلدون ک کانظریہ سزا 166
شاہ ولی اللہ 164
مقاصد تعلیم 164
سرسید احمدخان 165
تعلیمی نظریات 165
عام تعلیم 166
خاص تعلیم 166
تعلیمی خدمات 166
اور ینٹل سکیشن 167
انگلش سیکشن 167
علامہ اقبال 168
علامہ اقبال کے تعلیمی نظریات 169
سیدابولاعی مودودی 170
تعلیمی نظریات 171
اما م حسن البنا شہید 173
تعلیمی نظریات 175
سید محمد سلیم 176

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like