مسلمان کا سفر آخرت

مسلمان کا سفر آخرت

 

مصنف : محمد صادق سیالکوٹی

 

صفحات: 346

 

دین اسلام میں زندگی اور موت سے متعلقہ تمام معاملات کی رہنمائی فرما دی گئی ہے تاکہ ہر شخص جہاں دنیوی زندگی امن و راحت کے ساتھ گزارے اسی طرح اخروی زندگی میں بھی فوز و فلاح اس کا مقدر ٹھہرے۔ اسی کے پیش نظر مولانا محمد صادق سیالکوٹی نے یہ کتاب ترتیب دی ہے جس میں انسان کے اخروی سفر کے حوالے سے نگارشات پیش کی ہیں تاکہ لوگوں کو بدعات و ضلالتوں سے نکال کر اسوہ رسول کے تابع کیا جا سکے۔ کیونکہ اس وقت معاشرے میں تجہیز و تکفین اور جنازہ و قبور کے حوالہ سے بہت سی بدعات اور من گھڑت قصے مشہور ہیں۔ اس کتاب کے مطالعے سے قارئین ان حقوق سے آگاہ ہوں گے جو زندوں کے ذمہ مردوں کے ہوتے ہیں اور ان کو ادا کر کے خدا کے ہاں سرخرو ہوں گے وہیں سنت رسول کے مطابق تجہیز و تکفین مردوں کی مغفرت اور بخشش کا باعث ہو گی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ 13
آغاز سخن 15
رسول خدا کی مخالفت سے ڈریں 24
مرو تو مسلمان مرو 32
مسلمانوں کی خیر خواہی 75
قرآنی آیات سے دم کرنا سنت ہے 88
مسلمان کا ہر رنج وغم گناہوں  کا کفارہ ہوتا ہے 100
مومن کی مثال کھیتی کے مانند ہے 105
بیماری سے مرنا اچانک موت سے بہتر ہے 126
موت لذتوں کو مٹانے والی ہے 150
رحمت عالم ﷺ کے سامنے آپ کا بیٹا فوت ہوگیا 164
قیامت کے روز نوحہ گر عورت کی سزا 181
مسنون کفن 201
عورتیں جنازے کے ساتھ نہ جائیں 207
نمازہ جنازہ 219
جنازے کا حشر 245
مومن کی رو آسانی سے نکلتی ہے 273
کھانے پر ختم پڑھنا 301
عورتوں کےلیے قبروں کی زیارت منع ہے 325
قبروں پر مسجدیں نہ بناؤ 327
زیارت قبور کی دعائیں 343

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like