مروجہ فقہ کی حقیقت
مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی
صفحات: 174
یہ کتاب علامہ بدیع الدین شا ہ راشدی کی تصنیف ہے -اس میں موصوف نے فقہ حنفی کے نام سے موجود مسائل پر گفتگو کی ہے اور ان کے بارے میں قرآن وسنت سے دلائل پیش کر یہ ثابت کیا ہے کہ جس فقہ کے لیے اتنا جتن کرتے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے- مثلاً فقہ حنفی کے نام سے موسوم مسائل میں سے چند ایک یوں بھی ہیں کہ ساس سے نکاح کی اجازت , بیوی کو افیون کھلانا , متعہ کے متعلق , مشت زنی کے بارے , دبر میں وطی کرنا بڑاگنا ہ نہیں , بیٹی سے نکاح کی حلت , شراب میں گوندہے ہوئے آٹے کی روٹی , مسئلہ رفع الیدین ,رکعات تراویح کے بارے میں علماء احناف کا موقف اور دوسرے آئمہ کا موقف، گمراہ فرقوں کی بنیاد , عقیدہ اہلحدیث , غلام احمد قادیانی کے بارے میں, ان جیسے تمام مسائل کا احاطہ کرتے ہوئے علامہ وحید الزمان پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت کو واضح بھی کیا گیا ہے
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض متر جم | 5 | |
مقدمہ | 7 | |
کتاب شروع | 15 | |
ہمارا اصول | 58 | |
ہمت ہے تو اعتراض کرو ؟ | 60 | |
نواب وحید الزمان پر الزمات کی حقیقت | 64 | |
مسئلہ نمبر (1) ساس سے نکاح جائز ہے | 64 | |
مسئلہ نمبر (2) غنار وغیر ہ کا میلہ | 66 | |
مسئلہ نمبر (3) طہارت جامہ کے متعلق | 68 | |
مسئلہ نمبر (4) بیوی کو افیون کھلانی واجب ہے | 69 | |
مسئلہ نمبر (5) دولہا پر پھول پھیکنا جائز ہے | 72 | |
مسئلہ نمبر (6) وقيل البنج مباح لانه حشيش | 76 | |
علماء احناف کا بھنگ کے متعلق فتوی | 77 | |
کتے کی ہڈیو ں سے علاج | 78 | |
مسئلہ نمبر (7) ولو قذف عائشه بالزنا كفر باالله ولو قذف سائر نسوته النبي لا يكفر | 79 | |
مسئلہ نمبر (8) متعہ کے متعلق آپ نے دہوکہ دہی سے کام لیا ہے | 80 | |
متعہ احناف کے نزدیک | 84 | |
مسئلہ نمبر (9) مشت زنی کے متعلق | 87 | |
مسئلہ نمبر (10) وله الا ستمناء بيدہا | 90 | |
مسئلہ نمبر (11) دبر میں وطی کرنا بڑا گناہ نہیں | 91 | |
فقہ حنفی اور دبر میں وطی | 93 | |
مسئلہ نمبر (12) بیٹی سے نکاح جائز ہے | 96 | |
مسئله نمبر (13) اما عند اہل الحديث فشرب الدخان و اكل التنباك مكروه تنزيه | 99 | |
مسئلہ نمبر (14) شر اب میں گوندہے ہو ئے آٹے کی روٹی کھانا | 101 | |
فقہ حنفی اور شراب | 102 | |
مسئلہ نمبر (15) لو سقي , ما يوكل لحمه خمر فذبح من ساعته حل اكله | 102 | |
فقہ حنفی اور صحابہ کرام | 106 | |
مسئلہ نمبر (16) سیدنا معاویہ کے متعلق | 106 | |
تصویر کا دوسرا رخ | 109 | |
مسئلہ اول : یعنی ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کے متعلق | 117 | |
بیس رکعات تراویح پر دعوی اجماع ؟ | 118 | |
مسئلہ دوم : | ||
اس مسئلہ میں بھی اپنی علمیت دکھانے کی کوشش کی | ||
آٹھ رکعت تروایح اور علماء احناف | 122 | |
امام احمد ابن حنبل او ر نماز تر وایح | 126 | |
امام مالک اور نماز تروایح | 126 | |
مسجدیں اور محراب | 127 | |
اجمالی جواب | 135 | |
گمراہ فرقوں کی بنیاد کون ؟ | 137 | |
مرزا غلام احمد قادیانی حنفی تھا | 138 | |
حنفیہ اور معتزلہ | 140 | |
فقہ حنفی یا چوں چوں کا مربہ | 143 | |
عقیدہ اہلحدیث | 147 | |
مولانا عبد الحی لکھنوی اور اہلحدیث | 156 | |
اہلحدیث اور قاضی ابو یوسف | 157 | |
مسئلہ رفع الیدین | 162 | |
سیدنا عبداللہ بن مسعود کی توہین کون کرتا ہے | 163 | |
تحقیقی پہلو | 169 | |
دوسرے ناقدین کے اقوال | 170 |