مقلدین آئمہ کی عدالت میں

مقلدین آئمہ کی عدالت میں

 

مصنف : ابو انس محمد یحییٰ گوندلوی

 

صفحات: 227

 

تقلید کا معنی لغت میں پیروی ہے اور لغت کے اعتبار سے تقلید، اتباع، اطاعت اور اقتداء کے سب ہم معنی ہیں۔ تقلید کے لفظ کا مادہ “قلادہ” ہے۔ جب انسان کے گلے میں ڈالا جائے تو “ہار” کہلاتا ہے اور جب جانور کے گلے میں ڈالا جائے تو “پتہ” کہلاتا ہے۔ اصولین کے نزدیک تقلید کے اصطلاحی معنی:دلیل کا مطالبہ کئے بغیر کسی امام مجتہد کی بات مان لینے اور اس پرعمل کرنے کے ہیں۔قاضی محمدعلی لکھتے ہیں: “التقلید اتباع الانسان غیرہ فیما یقول او یفعل معتقدا للحقیقة من غیر نظر الی الدلیل”۔ (کشف اصطلاحات الفنون:۱۱۷۸) ترجمہ: تقلید کے معنی یہ ہے کہ کوئی آدمی کسی دوسرے کی قول و فعل میں دلیل طلب کیئے بغیر اس کو حق سمجھتے ہوئے اتباع کرے۔ گویا کہ تقلید کرنے والے کو مقلد کہا جاتا ہے۔عقلی احکام میں تقلید جائز نہیں، جیسے صانع عالم (جہاں کا بنانے-والا) اور اس کی صفات (خوبیوں) کی معرفت (پہچان)، اس طرح رسول الله صلے الله علیہ وسلم اور آپ کے سچے ہونے کی معرفت وغیرہ. عبید الله بن حسن عنبری سے منقول ہے کہ وہ اصول_دین میں بھی تقلید کو جائز کہتے ہیں، لیکن یہ غلط ہے اس لئے کہ الله تعالٰیٰ فرماتے ہیں کہ “تمہارے رب کی طرف سے جو وحی آئی اسی پر عمل کرو، اس کے علاوہ دوسرے اولیاء کی اتباع نہ کرو، کس قدر کم تم لوگ نصیحت حاصل کرتے ہو۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقاریظ 5
ابتدائیہ 7
باب اول اصول اسلام 9
تقلید 13
تعریف تقلید 14
تقلید اوراتباع میں فرق 17
مقلد اورمتبع 20
تقلید کےدلائل پر ایک نظر 22
مقلدین کےدلائل 23
حدیث سےاستدلال 31
تقلید عہد صحابہ میں 37
باب دوم رقاتقلید 39
اہل کتاب کی تقلید 41
تقلید کی رد احادیث سے 53
تقلید کی تردید آثار صحابہ سے 59
تردید تقلید تابعین سے 69
رد تقلید آئمہ اربعہ سے 75
اما م شافعی کااعلان حق 83
تقلید اورآئمہ عظام 85
باب سوم تاریخ تقلید 108
تابعین کرام کادور 109
تبع وتابعین کادور 110
آئمہ عظام کادور 111
چوتھی صدی ہجری 112
مقلدین کوچیلنج 114
دورصحابہ کاتعین 118
کیاتقلید بددعت ہے 121
بدعت کیوں رائج ہوتی 122
بدعت کاحکم اوراس سےبچاؤ 123
باب چہارم تقلید شخصی 125
تقلید شخصی کے وجوبی ولااعمل 125
تقلید شخصی کاایک اورپہلو 131
ایک اورخام خیالی 134
تقلید شخصی علماء احناف   کی نظر میں 135
مذاہب اربعہ سےخروج 148
مقلد مفتی کےبارےحکم 150
باب پنجم :مذاہب اربعہ کی حقیقت 155
شوافع کاقتل عام 157
حنفی مذہب کوترک کرنا 159
صرف حنبلی مسلمان ہیں 160
تقلیدی نسبتیں 162
کیامحدثین اورآئمہ مقلد تھے 165
باب ششم تقلید ی کرشمے 168
تعصب 168
مخالفین سےعناد 171
اہل حدیث سےدشمنی میں انتہاء 174
تحریف دین کےاسباب 175
حدیث سےگلوخلاصی 179
اصول فقہ 179
حدیث پر عمل کرناگمراہی ہے 180
قیاس کی وجہ سےحادیث کارد 183
ابوہریرہ فقہیہ تھے 185
تقلید کی وجہ سے احادیث کارد 187
قرآن کےظاہر پر عمل کرنا کفر ہے 191
اہل کتاب والادعوے 193
چھوٹے میاں سبحان اللہ 194
شیعیت سےمماثلث 195
قادیانی امت سے مماثلث 196
باب ہفتم حنفی مذہب 200
امام احمد کافیصلہ 201
قرآن میں تحریف 202
احنف اورموضوع احادیث 203
سفید جھوٹ 204
حنفی مجلس شوری 206
تدوین کتب 206
سند کامقام 208
فقہ حنفی سےفتوی دیناحرام ہے 209
امام ابوحنیفہ کی برات 209
مسائل حنفیہ 210
حنفی نماز 221
حنفی ہونےپر ندامت 222

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like