مختصر الترغیب والترہیب

مختصر الترغیب والترہیب

 

مصنف : ابن حجر العسقلانی

 

صفحات: 375

 

امت محمد یہ ﷺ کا اعزاز وامتیاز ہےکہ حفاظت ِقرآن وسنت   کے تکوینی فیصلے کی تکمیل وتعمیل اس کے علمائے محدثین کے ہاتھوں ہوئی۔ ائمہ محدثین نے مسانید، مصنفات، سنن، معاجم وغیرہ کی صورت میں مختلف موضوعات پر مجموعہ ہائے حدیث ترتیب دئیے۔ کسی نے احادیث ِ احکام منتخب کیں تو کسی نے عمل الیوم واللیلہ ترتیب دیا۔ بہت سےعلماء نے الزہد والرقائق کے عنوان سے احادیث جمع کیں۔ تو کسی نے اذکار کا گلدستہ تیار کیا۔ یہ ایک طویل سلک مروارید ہے اور اسی سلک میں منسلک ایک نمایاں نام ’’ الترغیب والترہیب ہے۔ اس عنوان سے مختلف ائمہ نے کتابیں کیں ہیں۔ لیکن اس میں جو شہرت ومقبولیت ساتویں صدی ہجری کے مصری عالم دین امام منذری ﷫ کی تصنیف کوملی وہ انہی کا حصہ ہے۔ یہ عظیم کتاب اپنی جامعیت، حسن ترتیب ،عناوین کے تنوع اور ان کی مناسبت سےمجموعہ احادیث کا ایک دائرۃ المعارف ہے۔ یہ کتاب چار ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ نے اس کا اختصار کیا اور اختصار اس طرح کیا کہ اس کی جامعیت میں کمی نہیں آنے دی۔ زیرتبصرہ کتاب اسی اختصار کا اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ کی سعادت معروف عالم دین مترجم کتب کثیرہ جناب محمد خالد سیف﷾ نےحاصل کی ہے۔ عام قارئین کی سہولت کے لیے مراجعت کرتے وقت محدث العصر علامہ ناصرالدین البانی ﷫ کی تعلیقات کی روشنی میں احادیث کی صحت وضعف کی طرف   اشارہ کردیاگیا ہے۔ ترغیب وترہیب اور فضائل اعمال میں ضعیف احادیث کے بیان کےجواز اور عدم جواز کے متعلق شیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫ کے ایک مختصر بصیرت افروز کتابچہ کا ترجمہ بھی اس میں شامل اشاعت کردیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ عامۃ المسلمین کے لیے اس کتاب کو مفید بنائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کتاب الاخلاص
اخلاص کی ترغیب 43
ریاکاری پر وعید 45
کتاب السنہ
اتباع سنت کی ترغیب اور بدعت پر وعید 47
نیکی جلدشروع کرنے کی ت رغیب 50
کتاب العلم
حصول علم کی ترغیب اور اس کی فضیلت 52
اہل علم کی فضیلت 53
علم کی تبلیغ کی فضیلت 54
علماء کرام کی عزت کرنے کی ترغیب 54
علم حاصل کرنے سیکھنے اور سکھانے کی ترغیب 55
علم حاصل کرنے کے لیے سفر کرنا 56
غیر اللہ کے لیے علم سیکھنے پر وعید 57
علم کے بارے میں دعوے فخر اور فضول بحث پر وعید 58
کتاب الطہارۃ و ذکر ابوابھا
لوگوں کےراستوں اور سایہ کی جگہوں وغیرہ میں قضاء حاجت پر وعید اوردیگر آداب 59
پانی ، غسل خانہ اور سوراخ میں پیشاب کرنے پر وعید 60
کپڑے وغیرہ کو پیشاب کے چھینٹوں سے نہ بچانے پر وعید 60
غسل میں تاخیر پر وعید اور غسل جنابت کی حفاظت کی ترغیب 61
مسواک کی ترغیب و فضیلت 62
اچھی طر ح وضو کرنے کی ترغیب 63
وضو کےبعد کی دعائیں 65
وضو کے بعد دو رکعت پڑھنے کی ترغیب 66
کتاب الصلوٰۃ و ذکر ابوابہ
اقامت صلوٰۃ کی ترغیب اور فرضیت 66
اذان دینے کی ترغیب 68
مؤذن کا جواب دینے اور اذان کے بعد کی دعا کی ترغیب 69
اذان اور اقامت کےدرمیان دعا کی ترغیب 70
مسجدوں کی طرف جانے کی ترغیب 71
مسجدوں کے ساتھ وابستگی اوران میں بیٹھنے کی ترغیب 74
عورتوں کے لیے گھروں میں رہنے کی ترغیب او رباہر نکلنے پر وعید 76
نماز اول وقت ادا کرنے کی ترغیب 79
جنگل میں نماز ادا کرنے کی ترغیب 81
بغیر عذر جماعت ترک کرنے پر وعید 83
نفل نماز گھروں میں ادا کرنے کی ترغیب 83
ایک نما زکےبعد دوسری نماز کےانتظار کی ترغیب 84
صبح و عصر کی نماز کی حفاظت کی ترغیب 85
مکمل و احسن طریقے سے نماز پڑھانےوالے کے لیے امامت کی ترغیب 86
ایسے شخص کے لیے امامت کی ممانعت جسےلوگ پسند نہ کرتے ہوں 87
مردوں کے لیے پہلی صفوں سےپیچھے رہنے پر وعید 90
رکوع و سجود میں مقتدی کے لیے امام سے پہلے سر اٹھانے پر وعید 92
نماز میں آسمان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت 95
نمازمیں کولہے پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت 96
نمازی کے آگے سے گزرنے پر وعید 97
جان بوجھ کر نماز ترک کرنے اور محض سستی کی وجہ سے بے وقت پڑھنے پروعید 98
کتاب النوافل و ذکر ابوابہ
دن رات میں بارہ رکعت نفل کی ترغیب 98
صبح کی دورکعتوں کی ترغیب 99
عصر سےپہلے نماز کی ترغیب 100
نماز وتر کی ترغیب اور جو وتر نہ پڑھے اس کا بیان 101
رات کے قیام کی ترغیب 102
اونگھنے والے کے لیے نماز اور تلاوت کی ممانعت 106
رات کا قیام ترک کرنے پر وعید 107
نماز ضحیٰ کی ترغیب 107
نماز تسبیح کی ترغیب 108
نماز توبہ کی ترغیب 110
نمازاستخارہ کی ترغیب 113
سجود تلاوت کی ترغیب 114
کتاب الجمعہ و ذکر ابوابہ
نماز جمعہ اور اس کی طرف سے کوشش کر کےجانے کی ترغیب اور جمعہ اور اس کی ایک مخصوص گھڑی کی فضیلت 115
جمعہ کےدن غسل کرنے کی ترغیب 119
جمعہ کےدن گردنیں پھلانگنے پر وعید 120
بغیر عذر کے جمعہ چھوڑنے پر وعید 121
جمعہ کے دن سورۂ کہف پڑھنے کی ترغیب 122
کتاب الصدقات و ذکر ابوابہ
زکوٰۃ ادا کرنے کی ترغیب اور اس کےوجوب کی تاکید 122
زیورات اوردیگر اشیاء سے زکوٰۃ نہ دینے پر شدید وعید 123
زیورات کی زکوۃ اور سونے کے زیورات پہننے پر وعید 124
سوال کرنے کی ممانعت ،دولت کی موجودگی میں حرمت اور لالچ کی مذمت 126
فاقہ اور حاجت کی رضا مندی کے بغیر لینے کی ممانعت 136
سائل کے لیے جنت کے سوا کچھ اور لوجہ اللہ مانگنے اور مسئول کے لیے لوجہ اللہ نہ دینے پر وعید 137
صدقہ کی ترغیب اور قلیل مال والے کی کوشش کا بیان 138
خفیہ طور پر صدقہ کرنے کی ترغیب 141
قرض دینے کی ترغیب اور فضیلت 143
نیکی کےکاموں پر خرچ کرنے کی ترغیب اور بخل و ذخیرہ اندوزی   کی ممانعت 145
کھانا کھلانے اور پانی پلانے کی ترغیب 148
نیک کا شکریہ ادا کرنے ، بدلہ دینےاور دعا کرنے کی ترغیب اور انکار و عدم تشکر کی ممانعت 152
کتاب الصوم و ذکر ابوابہ
رمضان کے روزے کی ترغیب اور وجوب کی تاکید 152
مطلقاً روزے کی ترغیب و فضیلت 154
نفل روزے 156
شوال کے چھ روزوں کی ترغیب 157
محرم کےروزے کی ترغیب 158
شعبان کے روزے کی ترغیب اور پندرھویں رات کی فضیلت 160
سوموار او رجمعرات کےروزے کی ترغیب 162
عورت کے لیے شوہر کی اجازت کے بغیر نفل روزہ کی ممانعت 163
افطار میں جلدی اور سحری میں تاخیر کی ترغیب 168
روزہ دار کو کھانا کھلانا کی ترغیب 170
لیلۃ القدر کے قیام کی ترغیب 171
اعتکاف کی ترغیب 171
کتاب العیدین والاضاحی و ذکر ابوابہ
قربانی کرنے کی ترغیب قدرت کےباوجود قربانی نہ کرنے اور قربانی کی کھال بیچنے کی ممانعت 172
جانور کامثلہ کرنے نہ کھانا ہو تو ذبح کرنے کی ممانعت او راحسن انداز میں ذبح کرنے کاحکم 179
کتاب الحج وذکر ابوابہ
حج وعمرہ کی ترغیب ،وجوب کا ذکر اوراس شخص کا بیان جو حج کےارادہ سےنکلااور فوت ہو گیا 174
قدرت ہوتے ہوئےحج نہ کرنے پر وعید 179
حج و عمرہ پرخرچ کرنے کی ترغی لیکن مال حرام خرچ کرنے پر وعید 180
رمضان میں عمرہ کی ترغیب 181
احرام اور بلند آواز سے تلبیہ کی ترغیب 183
مسجد اقصیٰ سےاحرام باندھن کی ترغی 184
عشرہ ذو الحجہ کی فضیلت اور اس میں عمل صالح کی ترغیب 188
عرفہ اور مزدلفہ میں وقوف کی ترغیب 189
رمی جمار کی ترغیب 191
سرمنڈانے کی ترغیب 192
آب زمزم پینے کی ترغیب و فضیلت 192
مسجد حرام ، مسجد نبوی ، بیت المقدس اور قبا میں نماز کی ترغیب 193
کتاب الجہاد و ذکر ابوابہ
جہاد کی ترغیب اور اس کے وجوب کی تاکید 201
اللہ تعالیٰ کی راہ میں پہرہ دینے کی فضیلت 208
اللہ تعالیٰ کے راستہ میں چوکیداری کی ترغیب 210
شہادت کی ترغیب اور شہداء کی فضیلت 211
طاعون کےبارے میں 220
تیر اندازی سیکھنے کی تریغب اور سیکھ کرترک کر دینے کی ممانعت 222
ترک جہاد پر وعید 224
بحری جہاد کی ترغیب 225
میدان جنگ سےفرار پر وعید 226
کتاب الذکر
سری و جہری طورپرکثرت سے اور ہمیشہ اللہ تعالیٰ کاذکر کرنے کی ترغیب 228
مجالس ذکر میں حاضری کی ترغیب 231
ایسی مجلس اختیار کرنے کی ممانعت جس میں ذکر الہٰی اوردرود شریف نہ ہو 234
ایسے کلمات پڑھنے کی ترغیب 234
لا الہ الااللہ پڑھنے کی ترغیب 236
لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ پڑھنے کی ترغیب 237
تسبیح وتکبیر وتہلیل و تحمید کےمختلف کلمات پڑھنے کی ترغیب 238
لاحول و لاقوۃ الا باللہ پڑھنے کی ترغیب 244
رات کو بیداری کےوقت کلمات پڑھنے کی ترغیب 254
صبح و عصر اور مغرب کے بعد اذکار کی ترغیب 255
اس بات کی ترغیب کہ ناپسندیدہ خواب دیکھ رکر کیا پڑھے اور کیا کرے 256
فرض نمازوں کے بعد اذکار پڑھنے کی ترغیب 257
استغفار کی ترغیب 263
کتاب الدعاء و ذکر ابوابہ
کثرت دعاء کی ترغیب و فضیلت 265
قبولیت میں تاخیر کی وجہ سے دعا ترک نہ کرے 271
اپنے لیےاپنی اولا د ، خادم اورمال کے لیے بددعا کی ممانعت 272
کتاب البیوع وذکر ابوابہ
تجارت اور دیگر ذرائع سےکمانے کی ترغیب 275
بازاروں اور غفلت کی جگہوں میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کی ترغیب 276
حلال طلب کرنے اور کھانے کی ترغیب او رحرام کمانے ، کھانے اور پہننے کی مذمت 278
ناد م کومعاف کرنے کی ترغیب 285
ذخیرہ اندوزی کی ممانعت 287
دو حصہ داروں میں سے ایک کے لیے دوسرے کی خیانت پر وعید 290
بیع وغیرہ میں ماں اور اس کے بچے میں تفریق پر وعید 291
جھوٹی قسم کی ممانعت 296
سود اور غصب پر وعید 300
ضرورت سےزیادہ اظہارفخر و کثرت کے لیے عمارت بنانے پر وعید 303
غلام کے لیےآقا کو چھوڑ کر بھاگ جانے پر وعید 305
کتاب النکاح و ذکر ابوابہ
نظر نیچے رکھنے کی ترغیب 308
دیندار اور بچے جنم دینے والی عورت کےساتھ نکاح کی ترغیب 310
کسی ایک بیوی کو ترجیح دینے اور ترک عدل پر وعید 314
اچھے ناموں کی ترغیب برے ناموں کی ممانعت اورانہیں تبدیل کرنے کا حکم 319
عورت کو اس خاوند کے لیے خراب کر دینے کی ممانعت 321
زوجین کے لیے راز افشاء کرنے کی ممانعت 323
کتاب اللباس
سفید لباس پہننے کی ترغی 324
قمیص پہننے کی ترغیب 324
زیادہ لمبی قمیص وغیرہ اورفخریہ لباس پہننے کی ممانعت 324
سفید بالوں باقی رکھنے کی ترغیب 331
داڑھی کو کالا خضاب لگانے کی ممانعت 332
مردوں اور عورتوں کو اثمد سرمہ استعمال کرنے کی ترغیب 333
کتاب الطعام
کھانے پر بسم اللہ پڑھنے کی ترغی اور ترک کی ممانعت 334
کھانے کےبعد الحمد اللہ پڑھنے کی ترغیب 335
درمیان کے بجائے برتن کے کناروں سے کھانے کی ترغیب 337
سرکہ اور روغن زیتون کھانے کی ترغیب 338
کھانے پر جمع ہونے کی ترغیب 339
بغیر عذر کےدعوت قبول کرنے سے معذرت کی ممانعت اور دعوت قبول کرنے کا حکم 342
کتاب القضاو ذکر ابوابہ
رشوت لیے اور دینےوالے کے لیے ممانعت 347
ظلم اور مظلوم کی بددعا سے بچنے اور اس کی مدد کی ترغیب 349
رعایا، اولاد، غلام اور دیگر مخلوق پر شفقت و رحمت کی نظر کی ترغیب 351
جھوٹی گواہی دینے پر وعید 352
نیکی کاحکم دینے اوربدی سے منع کرنے کی وعید 357
کتاب الحدود
امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کی ترغیب 358
اقامت حدود کی ترغیب اور مداہنت پر وعی 360
لواطت ، عورت کی دبر میں جمع کرنے اور جانور سے بدفعلی پر وعید 367
جس نفس کو اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا اسے ناحق قتل کرنے پر وعید 368
اپنےآپ کو قتل کرنے پر وعید 370
قاتل اور مجرم کو معاف کرنے کی ترغیب 372
مسلمان کی مصیبت پرخوش ہونے اوراسے عار دلانے پر وعید 373
صغیر و حقیر گناہوں کےارتکاب اور ان پر اصرار پر وعید 374

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like