محاضرات فقہ

محاضرات فقہ

 

مصنف : ڈاکٹر محمود احمد غازی

 

صفحات: 556

 

جب کوئی معاشرہ مذہب کو اپنے قانون کا ماخذ بنا لیتا ہے تو اس کے نتیجے میں علم فقہ وجود پذیر ہوتا ہے۔ علم فقہ، دین کے بنیادی ماخذوں سے حاصل شدہ قوانین کے ذخیرے کا نام ہے۔ چونکہ دین اسلام میں قانون کا ماخذ قرآن مجید اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی سنت ہے اس وجہ سے تمام قوانین انہی سے اخذ کیے جاتے ہیں۔ جب قرآن و سنت کی بنیاد پر قانون سازی کا عمل شروع کیا جائے تو اس کے نتیجے میں متعدد سوالات پیدا ہو جاتے ہیں۔قرآن مجید کو کیسے سمجھا جائے؟قرآن مجید کو سمجھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہے؟ سنت کو سمجھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہے؟ سنت کہاں سے اخذ کی جائے گی وغیرہ وغیرہ۔ ان سوالوں کا جواب دینے کے لئے جو فن وجود پذیر ہوتا ہے، اسے اصول فقہ کہا جاتا ہے۔اور تمام قدیم مسالک (احناف،شوافع،حنابلہ اور مالکیہ)نے قرآن وسنت سے احکام شرعیہ مستنبط کرنے کے لئے اپنے اپنے اصول وضع کئے ہیں۔بعض اصول تو تمام مکاتب فکر میں متفق علیہ ہیں جبکہ بعض میں اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” محاضرات فقہ” محترم ڈاکٹر محمود احمد غازی صاحب﷫ کی تصنیف ہے۔جو درحقیقت ان کے ان دروس اور لیکچرز پر مشتمل ہے جو انہوں نےراولپنڈی اور اسلام آباد میں درس قرآن کے حلقات سے وابستہ مدرسات قرآن کے سامنے پیش کئے۔ یہ محاضرات مختصر

 

عناوین صفحہ نمبر
(پہلا خطبہ )
فقہ اسلامی
علوم اسلامیہ کاگل سرسید
خطبات کامقصد 11
فقہ اسلامی کےبارہ میں ایک غلط فہمی 12
فقہ اسلامی یا اسلامی قانون 13
فقہ اسلامی اور دنیاکےدوسرے قوانین 13
قانون حموربی اور اس کے مندرجات 14
قانون روما 16
فقہ اسلامی اور قانون روما 16
فقہ اسلامی اورقانون روما کےباہم مشترک خصوصیات 19
فقہ اسلامی اور قانون روماکے مابین فرق 22
قانون روما سےفقہاء کی بے اعتنائی 24
قانون کا اصل اورحتمی ماخذ 26
شریعت : ایک واضح راستہ 31
شریعت کا دائرہ کار 33
فقہ کی تعریف 36
فقہ اورقانون کے درمیان فرق 36
فقہ اور قانون 39
فقہ اور اہم ابواب اور مضامین 41
فقہ کادائرہ کار 45
علم فقہ کاآغاز و ارتقاء 46
سوالات 52
(دوسرا خطبہ)
علم اصول فقہ
عقل ونقل کےامتزاج کا ایک منفرد نمونہ
اصول فقہ کیا ہے؟ 57
عقل ونقل کی کشمکش اور اصول فقہ 58
مسلم عقلیات اور علم اصول فقہ 59
اصول فقہ اور اسلامی تہذیب کی انفرادیت 62
اصول فقہ کی فنی تعریف 63
اصول فقہ کی غرض و غایت 64
علم اصول فقہ کا آغاز 64
علم اصول فقہ کی اولین تدوین 70
امام شافعی کی کتاب الرسالہ 72
طریقہ جمہور 75
طریقہ احناف 77
حکم شرعی کیا ہے ؟ 83
حکم شرعی کاماخذ 84
حکم شرعی کی قسمیں 86
حکم شرعی تکلیفی کی اقسام 86
مصادر شریعت 91
اجتہاد اور قیاس 94
قیاس بطور ماخذ قانون 95
علت کی بحث 98
استحسان بطور ماخذ قانون 101
مصلحت بطور ماخذ قانون 106
عرف اور رواج بطور ماخذ قانون 107
اصول تعبیر و تشریح 110
(تیسرا خطبہ )
فقہ اسلامی کے امتیازی خصائص
فقہ اسلامی ایک زندہ قانون 115
فقہ اسلامی کا ایک اہم امتیازی وصف 117
آزاد قانون سازی کی منفرد روایت 119
آزادی اور مساوات 120
قانون کی حکمرانی 127
فقہ اسلامی کی جامعیت 129
اخلاق اور قانون 135
فقہ اسلام میں حرکیت 138
اعتدال اورتوازن 140
مرونت 148
یسر اور نرمی 150
ثبات و تغیر 151
سوالات 153
(چوتھا خطبہ )
اہم فقہی علوم اور مضامین : ایک تعارف
فقہ کے اہم اور بنیادی ابواب 167
اسلام کا عائلی قانون 178
اسلام کے معاشرتی آداب 179
اسلام کادستور اور انتظامی قانون 182
اسلام کا فوجداری قانون 184
اسلام کا قانون بین الاقوام 185
اسلام کا قانون ضابطہ 189
اسلام کا قانون ضابطہ 189
اسلام کادیوانی یا فقہ المعاملات 192
ادب القاضی کےمندرجات 193
اسلام میں نیم عدالتی ادارے 198
تقابلی مطالعہ قانون کا علم 203
علمی قواعد فقہیہ 204
علم اشباہ ونظائر 206
علم فروق اور علم اشباہ ونظائر 207
سوالات 209
(پانچواں خطبہ )
تدوین فقہ اور مناہج فقہاء
اسلام میں قانون اور ریاست 215
فقہ اسلامی دور صحابہ میں 217
صحابہ کرام میں فقہی اختلاف او راس کے اسباب 227
فقہ اسلامی پر صحابہ کرام کےمزاج اور ذوق میں اختلاف کااثر 233
فقہ اسلامی عہدتابعین میں 238
فقہی مسالک کا ظہور 241
سوالات 251
(چھٹا)
اسلامی قانون بنیادی تصورات
تصور حق 258
تصورمال 263
مال کی اقسام 266
مال کےبارہ میں عمومی ہدایات 272
مال میں تصرف کی حدود 275
تصور ملکیت 279
ملک مشترک متمیز 281
تصورضرورت واضطرار 284
تصور عقد 286
تصور اہلیت 288
تصورتدلیس 289
تصورحرج 290
عموم بلوی 291
غرر 291
(ساتواں خطبہ)
مقاصد شریعت اوراجتہاد
مقاصد شریعت کا مطالعہ کیوں ؟ 296
کیا ہر حکم شرعی مبنی بر مصلحت ہے؟ 298
حکمت شریعت پر اہم کتابیں 300
احکام شریعت کی حکمتیں 301
عدل و قسط 306
شریعت کےپانچ بنیادی مقاصد 310
تحفظ دین 310
تحفظ عقل 311
تحفظ نسل 313
تحفظ مال 313
مقاصد شریعت کی تین سطحیں 314
یسر اورآسانی 320
رفع حرج 321
دفع مشقت 322
لوگوں مصلحت کا لحاظ 323
تدریج 324
عدل 324
مساوات 325
اجتہاد اورمآخذ شریعت 330
اجتہاد اورصحابہ کرام 332
بعدکے ادوار میں اجتہاد 334
اجتہاد کی متعدد سطحیں 336
سوالات 340
(آٹھواں خطبہ)
اسلام کا دستوری اور انتظامی قانون
بنیادی تصورات ۔ حکمت ۔ مقاصد
چند تمہیدی گزا رشات 348
اسلام کا اولین اجتماعی ہدف 353
تصور خلافت 355
اللہ تعالیٰ کی حاکمیت 356
اسلامی ریاست کے بنیادی فرائض 359
تشکیل امت : اسلام کاہدف اولین 365
ریاست کی ضرورت 366
اصطلاحات کامسئلہ 369
جمہور کا اختیار حکمرانی 372
شریعت کی بالا دستی 379
سوالات 383
(نواں خطبہ )
اسلام کا قانون جرم و سزا
حکمت ۔ مقاصد ۔ طریقہ کار ۔ بنیادی تصورات
اسلام کےفوجداری قانون کے بارہ میں اہل مغرب کےخیالات 387
غلط فہمیوں کا اسباب 389
اسلام ایک طرز حیات ہے 391
مقاصد شریعت اور اسلام کا فوجداری قانون 392
عدل اور رحمت کا باہمی ربط 394
حقوق اللہ اور حقوق العباد 397
سزاؤں کےنفاذ میں خود ساختہ نرمی 399
جرائم کی دو بڑی قسمیں 400
جرائم حدود 402
برائی کی غیر ضروری تشہیر 403
تعزیری سزاؤں کےرہنما اصول 406
تعزیر کے مقدار کا تعین 410
تصور قصاص 415
قتل کی قسمیں 418
قتل عمد 418
قتل شبہ عمد 419
قتل خطا 419
دیت کے ضروری احکام 420
قتل خطا کی دیت 422
عاقلہ کا تصور 423
(دسواں خطبہ )
اسلام کے قانون تجارت و مالیات
حکمت ۔مقاصد ۔طریقہ کار ۔ بنیادی تصورات
دور جدید کا پیچیدہ مالیاتی اور معاشی نظام 429
فقہ اسلامی : ایک متکامل اور مربوط نظام 431
مال وملکیت کااسلامی تصور 432
تراضی کا اصول 434
سب کے لیے یکساں قانون 435
رفع ظلم 436
مکمل عدل و انصاف 437
سد ذریعہ 438
دولت کی گردش 441
تقسیم دولت 447
محرمات تجارت 452
ربوا 452
غرر 453
قمار 454
میسر 455
جہل 456
غبن فاحش 456
ضرر 457
باہم متعارض کاروبار 458
بیع معدوم 459
تغریر 460
تصرف فی ملک الغیر 460
احتکار 461
تدلیس 461
خلابہ 162
خیارات 463
سوالات 465
(گیارہواں خطبہ )
مسلمانوں کے بے مثال فقہی ذخیرہ ایک جائزہ
فقہ اسلامی کا تنوع اور وسعت 476
ایک ’کاسمو پولیٹن فقہ ‘ کی تشکیل 477
امہات مذہب 479
متون 479
شروح 481
فقہ اورعقلیات 482
فقہ حنفی کی اہم کتابیں 484
فقہ حنفی کے متون 487
ہدایہ 487
کنز الدقائق 490
بدائع الصنائع 493
فقہ مالکی کی اہم کتابیں 495
فقہ مالکی کی اہم کتابیں 495
فقہ مالکی کی دوبنیادی کتابیں :مؤطا او رمدونہ 495
فقہ مالکی کے اہم متون 498
فقہ شافعی 499
کتاب الام 500
فقہ شافعی کےمتون 501
فقہ حنبلی 502
فقہ حنبلی کےاہم متون 502
فقہ حنبلی کےدو اہم مجددین 505
کتب فتاویٰ 506
تقابلی مطالعہ فقہ 507
سوالات 509
(بارہواں خطبہ )
فقہ اسلامی دور جدید میں
فقہ اسلامی کے نئے فہم کی ضرورت 515
فقہ اسلامی بیسویں صدی کے آغاز میں 516
فقہ اسلامی کی تدوین اور ضابطہ بندی 519
مجلۃ الاحکام العدلیہ کی تدوین 520
بیسویں صدی میں مطالعہ فقہ کی ایک نئی جہت 522
فقہ اسلامی کےاز سر نو مطالعہ کی ضرورت 524
فقہ اسلامی کانیا دور 526
فقہی تصانیف کا نیا انداز 529
فقہی مسائل پر اجتماعی غور خوض 533
ایک جامع فقہ کا ظہور 533
فقہ مالی اور فقہ تجارت پر نیا کام 538
ریاست کی عدم مرکزیت او راس کے نتائج 542
آج کےدو بڑے چیلنج 544
فقہ اسلامی کی نئی کتابیں 545
سوالات 550

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like