مقامع الحدید علی الکذاب العنید
مصنف : محمد حنیف رہبر اعظمی مبارکپوری
صفحات: 99
قیامت کی نشا نیوں میں سے ایک نشانی یہ ہے کہ علم کو اٹھا لیا جائے گا اور لوگ جاہلوں کو پیشو ا بنا لیں گے اور یہ جاہل پیشوا بغیر علم کے فتوی دیں گے لہذا خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے ۔انہی میں سے ایک مولانا احمد رضا خان بریلوی ہیں، جنہوں نے انگریز کی نوکری کرتے ہوئے دین میں ایسے ایسے عقائد گھڑ لئے جن کا شریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہ تھا۔اور ساتھ ہی ساتھ دیگر مسالک کے پیروکاروں پر کفر کے فتوے لگانا شروع کر دئیے۔ زیر تبصرہ کتاب”مقامع الحدید علی الکذاب العنید “محترم مولانا محمد حنیف اعظمی مبارکپوری فاضل دیو بند کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے رضاخانیوں کی جانب سے دیو بندیوں کے عقائد پر لکھے گئے رسالے”المصباح الجدید” کا دندان شکن جواب دیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ رضا خانی عقائد انتہائی بد تر عقائد ہیں۔گویا حنفیت سے تعلق رکھنے والے دونوں مکاتب فکر (دیو بندی اور بریلوی) آپس میں ہی ایک دوسرے کا رد کر رہے ہیں جو مقلدین کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ جب انہوں نے قرآن وسنت کے روشن راستے کو چھوڑ دیا تو گمراہی کے راستے پر چل نکلے اور اب ایک دوسرے کی خود ہی تردید کر رہے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو قرآن وسنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور انہیں شرک وبدعات سے محفوظ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
مقدمہ الکتاب | 15۔16 |
مرثیہ حضرت مولانا رشید احمد صاحب گنگوہی حضرت شیخ الہند مرحو م کے دس شعروں پر منصف مصباح کے جلاہالنان اعتراضات اور ان کے سکت وندان جوابات | 17 |
رسول اللہ ﷺ کے علاوہ دیگر انبیا ء ا ؑ اولیاء کرا م پر تبادیل لفظ | 22 |
رحمتہ للعالمین کی اطلاق کاحکم | 25 |
جائز اور ناجائز مرثیہ کافرق اور منصف مصباح جہالت کاثبوت | 26 |
مرد مجلس میلاکی بحث | 24 |
غیر اللہ کے لیے علم غیب کااثبا ت مولوی احمد رضاخاں کےنزدیک بھی شرک ہعے | 46 |
غراب کی حلت وحرمت کی مختصر بحث | 48 |
کتاب تقویۃ اللامیان کی حثیثت | 51 |
محمد بن عبدالوہاب کےمتعلق علماءکااختلاف | 52 |
صرف بت کےمتعلق صراط مستقیم کی مشہور عبارت کی توضیع | 57 |
حفظ الایمان کامشہور مینات کی تروضیح | 63 |
کیمت یمں اس کتے عمل بڑھ ک﷾جانے کی بحث | 77 |
برامین قانکی عبارت ت پر مشہور شیطان والاعتراض اور اسکا تفی جواب | 73 |
رضا خانی مذہب میں خداکی شان | 79 |
رضاخانی مذہب میں قرآن کی شان | 82 |
رضاخانی مذہب میں تمام ایمانیات ملکخ | 83 |
مولوی احمد رضا خان | 90 |
مولوی احمد رضا خاں اورحقوق رسالت | 91 |
پیر جماعت علی شاہ اور حقو ق رسالت | 91 |
نکوین کو رضاخانی کاجواب | 93 |
مولوی احمد خاٹ کے کتے | 93 |
کاگر شریف گاگریا شریف | 94 |
ایک رحوی برگینا لہرا | 95 |