موضوعات القرآن قرآن کے موضوعات کی اردو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب

موضوعات القرآن قرآن کے موضوعات کی اردو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب

 

مصنف : نعمان انوار

 

صفحات: 426

 

قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالیٰ نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت پرمشتمل ہے مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی مضامین الفرقان ‘‘، شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ اور ’’مضامین قرآن‘‘از زاہد ملک قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’موضوعات القرآن ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔اس اہم کتاب کو محترم جناب نعمان انوار صاحب نےبڑی محنت شاقہ اور عرق ریزی سے مرتب کیا ہے۔موصوف نے پورے قرآن کریم کے موضوعات کو اردو حروف تہجی کےاعتبار سے ترتیب دیا ہے ۔فاضل مرتب نے قرآنی آیات کونہ صرف مخصوص موضوعات کےتحت جمع کرنے کااہتمام کیا ہے بلکہ بڑے موضوعات کےتحت مزید موضوعات بھی قلمبند کیے ہیں ۔ یہ کتاب قرآن مجید کے787 موضوعات پر مشتمل ایک منفرد کتاب ہے ۔قارئین اردوڈکشنری کی طرح اس کتاب سے قرآن کے موضوعات آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اصحاب ذوق،ارباب تذکیر وتبلیغ اور عام مسلمانوں کےلیے مفید بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
[آ]
آخرت 78
آخرت کےطلب گار 78
آخرت کاعذاب 79
آداب 79
چال کےآداب 79
کھانےکےآداب 79
گفتگو کےآداب 79
گھر میں داخل ہونے کےآداب 79
مجلس کےآداب 80
نماز کےآداب 80
آدم ﷤ 80
آدم ﷤ کی اولاد سےاللہ کاخطاب 80
آرزو اہل کتاب کی جھوٹی آرزو ئیں 81
آزاد 81
آزمائش 81
آسمان 82
آگ 83
آنسو 84
آنکھ 84
[ا]
ابابیل 86
ابرہیم ﷤ 86
ابلیس 87
ابوبکر صدیقؓ 88
ابوجہل 88
ابولہب 88
اتباع 88
اتحاد 89
اترانا 89
اجرت 89
اجماع امت 89
احتساب 90
احد 90
احزاب 90
احسان 90
اختلا ف 90
اختیار 90
اللہ تعالیٰ تمام  اختیارات کےمالک ہیں 90
انسان کونیک یابداعمال کااختیار حاصل ہے 91
اخلاص 91
ادب 91
ادرک 91
ادریس ﷤ 91
اذان 91
ارضیات 91
زمین کی تخلیق اورساخت 91
پہاڑ 93
نباتات 93
پتھر 94
دھاتیں 94
سونا 94
چاندی 94
تانبا 94
لوہا 94
موتی 94
زلزلہ 94
ازدواجی تعلقات 94
ازواج مطہرات 95
اثردہا 95
استطاعت 95
استعاذہ 95
استعانت 95
استقامت 95
اسقذان 96
اسحق﷤ 96
اسراف 96
اسلام 96
اسماعیل ﷤ 97
اسماء حسنیٰ 97
اسوہ حسنہ 97
اصحاب لاخدود 97
اصحا الاعراف 97
اصحا الایکہ 98
اصحا  الجر 98
اصحا الرس 98
اصحا الشمال 98
اصحاب الفیل 98
اصحاب الکہف 98
اصحاب الیمین 98
اصحاب موسی 99
اصلاح 99
اطاعت 99
اطمینان قلب 99
اعلان جنگ 100
اعمال 100
اعمال لکھے جارہے ہیں 100
جیسے اعمال ویسا ہی بدلہ 100
کن لوگوں کےاعمال ضائع ہوگئے 100
روزقیامت اعمال کاوزن کیاجائےگا 100
کسی سےدوسرے کےاعمال کی پوچھ نہ ہوگی 101
ہمارے اعمال ہمارے لیے اورتمہارے اعمال تمہارے لیے 101
اعمال نامہ 101
افک 101
افواہ 101
اکثریت 101
لوگوں کی اکثریت گمراہ بےایمان اوربےعلم ہے 101
اکثریت پر غرور اروبھروسہ کرنےکی ممانعت 102
الحاد 102
الزام 102
اللہ 102
ارادہ 102

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like