موسوعہ فقہیہ جلد22

موسوعہ فقہیہ جلد22

 

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

صفحات: 365

 

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
راس 33
تعریف 33
راس سےمتعلق احکام 33
بیت الخلاء جاتےوقت سرکاڈھکنا 33
حداورتعزیر میں  سرپر مارنا 34
سروں کےکھانے کی قسم 34
راس المال 35
تعریف 35
بحث کےمقامات 35
رؤیا 35
تعریف 35
متعلقہ الفاظ: الہام ،علم ،خاطر ،وحی 35
اچھا خواب اوراس کی حیثیت 37
خواب میں اللہ تعالی کودیکھنا 38
خواب میں نبی ﷺ کودیکھنا 38
خواب میں نبی کریم ﷺ کےقول وفعل پر حکم کامرتب ہونا 40
خوا ب کی تعبیر 41
رؤیت 45
تعریف 45
متعلقہ الفاظ:ادراک نظر 45
شرعی حکم 46
رؤیت سےمتعلق احکام 46
اجنبی اورمحرم عورتوں کودیکھنا 46
مخطوبہ کودیکھنا 47
تیمم کرنےوالے پانی کودیکھنا 48
ہبیع کودیکھنا 48
قابل اعتبار رؤیت 49
مشہودبہ (جس چیز کی شہادت دی جائے کودیکھنا 50
قاضی کافریقین کودیکھنا 52
رؤیت کااثر 52
رؤیت الہلال 53
تعریف 54
شرعی حکم 54
رؤیت ہلال کااہتمام 54
اثبات ہلال کی صورتیں 56
اول:آنکھ سےدیکھنا 56
لوگوں کی اتنی بڑی تعداد چاند دیکھنا جس سے استفاضہ حاصل ہوجائے 56
ودعا دل رؤیت 56
ایک عادل شخص کی رؤیت 57
شوال اوربقیہ مہینوں کےچاند کی رؤیت 58
اول: دن میں چاند کادیکھنا 60
دوم: مہینہ کا30دن پورا کرنا 61
مسلسل بادل کاچھایارہنا 62
اس شخص کاروزہ جس پر مہینے مشتبہ ہوجائیں 63
سوم:حساب فلکی کےاعتبار سےچاند کاثبوت 63
حساب فلکی کے قائلین کی رائے 64
حساب فلکی کےذریعہ چاند کےعدم ثبوت کےقائلین کی آراؤءاور ان کےدلائل 65
اختلاف مطالع 68
رؤیت ہلال میں غلطی کااثر 70
رؤیت ہلال کااعلان کرنا 71
اعلان کاوقت 71
چاند دیکھنے کےوقت کی منقول دعائیں 72
رائحہ 73
تعریف 73
اجمالی حکم 73
باب طہارت میں رائحہ کامفہوم 73
محرم کےحق میں خوشبو 74
مساجد میں خوشبو اوربدبو 74
بوکی وجہ سےتلف ہونا 75
بوپائے جانے کی وجہ سےحدشرب کاثبوت 75
جلالہ جانور کےگوشت یادودھ کی بوکابدل جانا 75
شوہر کوجس چیزکی بوسے تکلیف ہوتی ہو عورت کواس کےکھانے سے روکنا 75
رابغ 76
تعریف 76
راتب 77
تعریف 77
بحث کےمقامات 77
نماز کی سنن روایت 77
خدمت پر مامورموذن 78
خدمت پر مامور امام 79
راکب 81
راہب 81
متعلقہ الفاظ: قسیس :احبار 81
راہب سےمتعلق احکام 82
جہادمیں راہب کوقتل کرنا 82
راہبوں پر جزیہ لگانا 82
ربا 83
تعریف 83
متعلقہ الفاظ: بیع عرایا 84
شرعی حکم 85
سودکےحرام ہونے کی حکمت 88
سودکےاقسام 91
ربا البیع (ربا الفضل ) 91
رباالنسئیہ 92
رباالفضل 92
عقود میں ربا کااثر 93
ربا الفضل مین اختلاف 95
رباالفضل میں اختلاف کاخاتمہ اوراس کی حرمت بر اجماع کادعوی 95
رباالفضل کی حرمت بر دلالت کرنےوالی احادیث 96
وہ اشیا جن میں ربا کی حرمت پر نص ہے 97
ان اشیاءکےعلاوہ میں اختلاف 98
منصوص اشیاء میں حرمت رباکی علت 99
ربا کےبعض احکام 103
رباکےچندمسائل 108
محاقلہ 108
مزابنہ 108
عینہ 108
غیرربوی اشیاء کی بیع 108
سونے کی بیع اس کےبغیر ڈھلے ہوئے ٹکڑے سےامصنوع کی بیع غیر منصوع سے 109
دارالحرب میں ربا 110
مذعجوہ کامسئلہ 111
رباط 112
تعریف 112
متعلقہ الفاظ: جہاد ،حراسۃ 113
شرعی حکم 113
رباط کی فضیلت 113
سب سےافضل رباط 114
رباط کی جگہ 114
رباط کی مدت 115
موقوفہ سرائے 115
رباع 116
تعریف 116
متعلقہ الفاظ: عقار،ارض ،دار 117
رباع سےمتعلق احکام 117
مکہ مکرمہ کےمکانات 117
مکانات میں حق شفعہ 118
مکانات کی تقسیم 119
مکانات کاوقف 119
ربح 120
تعریف 120
متعلقہ  الفاظ:نماءغلہ 120
اجمالی حکم 120
مضاربت میں نفع 122
شرکت میں نفع 123
تجارت کےنفع کی زکاۃ 123
ربض 124
تعریف 125
متعلقہ الفاظ: فناء،حریم ،عطن ومعطن 125
اجمالی حکم اوربحث کےمقامات 125
شہرسے ارباض کےخار ج ہونے کےاعتبار سےوہاں جمعہ اورعیدین کی نمازیں 126
ارباض کو آباد کرنا 126
ربض دوسرےمعنی 126
ربئیۃ 127
تعریف 127
متعلقہ الفاظ: جاسوس ،مرابط ،حارس ،رصدی 128
اجمالی حکم اوربحث کےمقامات 128
اول: جہاد اورغنائم میں 128
قصاص میں ربیئۃ کاحکم 128
ڈاکہ زنی میں ربئیۃ کاحکم 129
ربیئۃ 130
تعریف 130
اجمالی حکم 130
ربیئۃ کی حرمت میں زوجہ کی وفات کااثر 131
ربئیۃ کی لڑکیوں اورپوتیون کی حرمت 131
رتق 132
تعریف 132
متعلقہ الفاظ: قرن، عفل 132
اجمالی حکم 133
فسخ نکاح میں رتق کااثر 133
رتقا کواپنے رتق کےعلاج پر مجبور کرنا 133
رتقاء کانفقہ 134
شوہر کااپنی رتقا ءبیوی کےلیے باری مقررکرنا 134
رثاء 135
تعریف 135
متعلقہ الفاظ :تاہین ،ندب 135
شرعی حکم 135
رجب 136
رجحان 136
تعریف 137
متعلقہ الفاظ: جمع، فسخ ،تعارض 137
ترجیح کےحکام 137
دلیل راجح پر عمل کےحکم 138
راجح دلائل کی معرفت تک رسائی کےطریقے 139
قسم اول 139
پہلی نوع 139
دوسری نوع 140
تیسری نوع 140
رجس 141
رجعت 141
تعریف 141
رجعت کےمشروع ہونے کی دلیل اوراس کی حکمت 142
شرعی حکم 144
رجعت کےشرائط 145
رجعت کاطریقہ 148
اول: رجعت قولی 148
دوم: رجعت فعلی 149
اول: وطی کےذریعہ رجعت کاصحیح ہونا 150

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like