خطبات سورہ مریم

خطبات سورہ مریم

 

مصنف : حافظ عبد الستار حامد

 

صفحات: 435

 

سورۃ مریم قرآن مجید کی مکی سورتوں میں سے ہے اس سورۃ کا بنیادی موضوع حضرت عیسٰی اور ان کی والدہ حضرت مریم ؑ کے بارے میں صحیح عقائد کی وضاحت اوران کے بارے میں عیسائیوں کی تردید ہے اگرچہ مکہ مکرمہ میں جہاں یہ سورت نازل ہوئی عیسائیوں کی کوئی خاص آبادی نہیں تھی لیکن مکہ مکرمہ کے بت پرست کبھی کبھی آنحضرت ﷺکے دعوائے نبوت کی تردید کے لئے عیسائیوں سے مدد لیا کرتے تھےاس کے علاوہ بہت سے صحابہ کفار مکہ کے مظالم سے تنگ آکر حبشہ کی طرف ہجرت کررہے تھے جہاں عیسائی مذہب کی حکمرانی تھی اس لئے ضروری تھا کہ مسلمان حضرت عیسی ،حضرت مریم ،حضرت زکریا اور حضرت یحیی ؑ کی صحیح حقیقت سے واقف ہوں چنانچہ اس سورت میں ان حضرات کے واقعات اسی سیاق وسباق میں بیان ہوئے ہیں اور چونکہ یہ واضح کرنا تھا کہ حضرت عیسی اللہ تعالیٰ کے بیٹے نہیں ہیں جیسا کہ عیسائیوں کا عقیدہ ہے بلکہ وہ انبیائے کرام ہی کے مقدس سلسلے کی ایک کڑی ہیں اس لئے بعض دوسرے انبیاء کرام ﷩ کا بھی مختصر تذکرہ اس سورت میں آیا ہے لیکن حضرت عیسی کی معجزانہ ولادت او راس وقت حضرت مریم ؑ کی کیفیات سب سے زیادہ تفصیل کے ساتھ ا سی سورت میں بیان ہوئی ہیں اس لئے ا س کا نام سورۂ مریم رکھا گیا ہے۔ صحابی رسول ﷺسیدنا جعفر طیار حبشہ میں حبشہ کے بادشاہ نجاشی کے دربار میں اسی سورت کی تلاوت کی تھی جسے سن کر وہ خود اور اسے کے درباری آبدیدہ ہوگئے تھے اور مسلمانوں کواپنےہاں حبشہ پناہ دی اور انہیں بڑے عزت واحترام رکھا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات سورۃ مریم ‘‘پروفیسر حافظ عبد الستار حامد ﷾ کے سورۃ ’’ مریم‘‘ کے متعلق تفسیری خطبات جمعۃ المبارک کامجموعہ ہے ۔موصوف نے ان خطبات کاآغاز مارچ 1994ء میں کیا اور بیس خطبات میں اس سورۃ مبارکہ کی تشریحات ، توضیحات وتفسیر کو خطبا ت جمعہ میں مکمل بیان کیا ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعہ، ہر حدیث اور ہربات مستند اور باحوالہ تحریرکرنے کی کوشش کی ہے ۔خطیبانہ انداز میں یہ سورۃمریم کی منفرد تفسیر ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 11
دربار الہی میں ایک دعا 12
حرف آغاز 13
بزم الوہیت سے شہ پارے 15
(1)ذکر رحمت 19
تعارف سورہ مریم 19
زمانہ نزول 20
ہجرت حبشہ 21
سورۃ مریم کاتحفہ 22
مکے میں کہرام 13
حضرت جعفرؓ کی تقریر 25
تاثیر سورۃ مریم 25
نجاشی کاسلام 28
نجاشی کےلیےدعاء مغفرت 28
نجاشی کاغائبانہ جنازہ 29
مقطعات کیوجہ 32
رب کی رحمت 32
قرآن رحمت 33
ماہ رمضان رحمت 33
جہانوں کی رحمت 34
رحمت کےمعنی 34
صالح بیٹا رحمت 36
مغفرت رحمت 37
شفاء رحمت 38
پانی میں شفا 39
رحمت کے نتائج 40
دعاءرحمت 41
رحمت سے مایوسی 43
مستحقین رحمت 44
(2)دعاء زکریا ﷤ 45
حضرت زکریا ﷤ 46
عمران اوحنہ 48
ولادت مریم 49
مریم زکریا کی کفالت میں 50
مریم کی کرامت 52
زکریا کی دعا 53
مخفی دعاکی وجوہات 55
طلب اورانداز طلب 56
مسئلہ  وراثت انبیاء 56
دعاقبول ہوگئی 60
مسرت وحیرت 61
نشانی 62
(3)حضرت یحیی ٰ﷤ 64
ولادت اورنام ونسب 65
بشارت اورولادت میں وقفہ 67
حضرت یحیی ٰ کابچبن 68
دعوت وتبلیغ 69
زیدوتقوی 72
بے گناہی اورپاک دامین 72
قرآن میں اوصاف یحیی ٰ 74
شہادت اوراسباب شہادت 78
سلامتی ہی سلامتی 82
آنحضرت کی یحییٰ سے ملاقات 83
مکانا شرقیا 88
جبریل ؑانسانی شکل میں 89
خداکی پناہ 89
حضرت مریم ؑکاتعجب 90
فرشتہ کاجواب 91
اولاد کون دیتا ہے 91
رب کی قدرت 93
لفظ رب اور قرآن 95
انسانوں کےلیے نشانی 97
(5)ولادت عیسی ﷤ 99
بیت اللحم 100
زچگی کی تکلیف 102
تمنائے موت 105
فتنہ کاخوف 106
شہادت کی تمنا 108
حضرت عمرؓ کی دعاء شہادت 109
فرشتہ کی ندا 110
اللہ والوں کاغم 111
ام موسی ؓکاحزن 112
ابوبکر صدیق ؓ کاحزن 112
تروتازہ کھجوریں 113
آنکھوں کی ٹھنڈک 113
چپ کاروزہ 114
چپ کاروزے کی شرعی حیثیت 115
مسئلہ نذر ونیاز 116
قرآن مجیداور نذرونیاز 116
حضرت عیسی ﷤ کامعجزانہ کلام 119
بیت اللحم سے روانگی 120
قوم کااعتراض اورمریم ؑکی کرامت 121
اخت ہارون ؑ 121
اشارہ مریم ؑاورقوم کی حیرانی 124
حضرت عیسی ؑکاگود میں کلام 124
گیارہ شیر خواربچوں کاکلام 125
حضرت ابراہیم ﷤ 125
شاہد یوسف 125
نزلہ  برعضو ضغیف 127
گھر کاگواہ 127
حضرت یحیی ٰ ﷤ 128
ماشطہ کابیٹا 128
صاحب جریج 129
اصحاب الاخدود کابچہ 130
بنی اسرائیل کاایک  بچہ 131
حضرت مریم ؑ 131
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ 132
مبارک الیمانہ 132
حضرت عیسی علیہ السلام 133
اوصاف عیسی بزبان عیسی 134
ملحوظہ 136
(7)خصائص عیسی علیہ السلام 137
شیطان سے حفاظت 138
حضرت عیسی ؑ کاحسن  وجمال 139
آنحضرت اورعیسی ؑ کےدرمیان 140
اللہ پرایمان کامل 140
رفع الی السماء 141
قیامت  کی نشانیاں 142
عیسی علیہ اسلام کانزول 143
 امامت عیسی علیہ السلام 144
صلیب توڑنا 145
عدل کی حکمرانی 146
دجال کاقتل 146
یاجوج وماجوج 147
برکت ہی برکت 148
 حسد کاخاتمہ 149
حضرت عیسی ؑ کاحج 149
 وفات عیسی علیہ السلام 149
اللہ تعالی اولاد سے پاک ہے 150
صراط  مستقیم 151
اختلاف نصارے 153
حسرت کادن 154
زمین  کاوارث 155
(8)ذکر ابراہیم ﷤ 157
مشرکین کادعوی 157
یہودونصاری کادعوی 158
حضرت ابراہیم کامختصر تعارف 159
صدیق کامعنی 160
حضرت ابراہیم کابچپن 161
بعثت ونبوت 161
میرارب وہ ہے 162
آبائی دین ارخدائی دین 164
کیایہ میرا رب ہے 165
میرا معبود برحق ہے 166
اعلان جنگ 168
ابراہیم ؑ بت خانے میں 169
قوم کی پریشانی 170
ابراہیم ؑ کی گرفتاری اورتفتیش 171
ابراہیم ؑ کاجواب 171
قوم کی شرمساری 172
ابراہیم ؑ کی نصیحت 173
بادشا ہ سے مناظرہ 173
نمرود اورقوم کافیصلہ 175
آگ جلائی گئی 175
نارسے گلزار 176
رب کی تعریف بزبان آزد 179
باپ کو دعوت توحید 179
-9)ہجرت ابراہیم ﷤ 181
سنگسار کردوں گا 182
ہجرت کافیصلہ 182
رخصت کاسلام 183
مشرک کےلیے استغفار 184
ابراہیم ؑ کی ہجرت 186
 ہجرت فلسطین 187
ابراہیم ؑ مصر میں 188
سارہ ؓ کی دعا 190
حضرت اسحاق ؓکی بشارت 192
ذکر خیر 193
(10)ذکر موسی علیہ السلام 196
بنی اسرائیل مصر میں 197
بنی اسرائیل کادورغلامی 198
حضرت موسی ؑکی ولادت 199
ام موسی ؑکاغم 200
موسی ؑ کاصندوق 201
قرآن میں ذکر آسیہ 203
بے قراردل 204
دودھ حرام 205
موسی ؑ کی جوانی 207
قبطی کاقتل 208
راز فاش ہوگیا 210
موسی ؑ کو اطلاع 211
موسی ؑ کی ہجرت 211
موسی ؑ چاہ مدین پر 212
(11)ذکر موسی علیہ السلام 214
موسی ؑ کی دعا 214
شیخ کبیر کاتعجب 215
حضرت موسی ؑشیخ کی خدمت میں 216
شیخ مدین کون تھے 217
بیٹی کامشورہ 219
صفورا سے  نکاح 220
ایفاء مدمت 221
مدین سےواپسی 222
بعثت ونبوت 224
دومسلے 226
اللہ تعالی سےہم کلامی 227
معجزات موسی ؑ 227
فرعون کےپاس جاؤ 229
دعاءموسی ؑ 230
مراجعت مصر 231
(12)ذکر اسماعیل علیہ السلام 233
حضرت اسماعیل ؑ کی ولادت 233
سارہ ؓ کامطالبہ 234
ہجرت مکہ 235
دعاءابراہیم ؑ 235
ماں کی بےقراری 236
صفا مروہ کی سعی 237
زم زم کی برکت 239
بنوجرہم کی آمد 240
ابراہیم ؑ کاخواب 241
بیٹے کاخواب 243
ذبح کےلیے روانگی 244
ذبح کی تیاری 245
گردن پہ چھری رکھ دی 246
ندائے الہی 247
ذبح عظیم 249
اسماعیل کی شادی اوروالدہ کاانتقال 250

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like