خطبات جمعہ و عیدین

خطبات جمعہ و عیدین

 

مصنف : ابو الکلام آزاد

 

صفحات: 149

 

ادب وآداب اور اخلاق کسی بھی قوم کا طرہ امتیاز ہے گو کہ دیگر اقوام یا مذاہب نے اخلاق و کردار اور ادب و آداب کو فروغ دینے میں ہی اپنی عافیت جانی مگر اس کا تمام تر سہرا اسلام ہی کے سر جاتا ہے جس نے ادب و آداب اور حسن اخلاق کو باقاعدہ رائج کیا اور اسے انسانیت کا اولین درجہ دیا۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بات کی جاتی ہے کہ اسلام تلوار سے نہیں زبان (یعنی اخلاق) سے پھیلا۔ حسنِ اخلاق اور ادب پر لاتعداد احادیث مبارکہ ہیں کہ چھوٹے ہوں یا بڑے‘ سب کے ساتھ کس طرح ادب سے پیش آنے کی تلقین اور ہدایت فرمائی گئی ادب اور اخلاق کسی معاشرے کی بنیادی حیثیت کا درجہ رکھتا ہے جو معاشرے کو بلند تر کر دینے میں نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ادب سے عاری انسان اپنا مقام نہیں بنا سکتا۔ باادب بامراد اور بے ادب بے مراد ہوتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ادب کس کاکیوں اور کیسے ‘‘ماہنامہ ضیا حدیث کے ایڈیٹر جنا ب نعمان فاروقی﷾ کے والد گرامی محترم مولانا حکیم محمد ادریس فاروقی﷫ کے ماہنامہ ضیائے حدیث میں لکھے گئے قسط وار کالم ’’ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں‘‘ کی کتابی صورت ہے۔ اس کالم میں موصوف نے ادب الٰہی اور رسول اللہﷺ کےادب پر لکھا یہی مضمون مولانا ادریس فاروقی کی زندگی کا آخری مضمون بن گیا۔بعد ازاں موصوف کے   صاحبزادے مولانا محترم نعمان فاروقی نے ان مضامین کو جمع کر کے انہیں مرتب کیا اوران پر مزید کام کیا، بہت سے مقامات پر اضافے کیے اور اسے ایک خوبصورت کتاب کی صورت میں عوام الناس کے استفادے کے لیے۔ شائع کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر و مؤلف 12
باب :1 ادب پہلا قرینہ ہے محبت کےقرینوں میں 15
ادب کا معنی ومفہوم 15
ہمارا مروجہ طریقہ 16
مصنوعی اورحقیقی ادب 17
ایک نکتہ 17
باب :2 پہلا اد ب اللہ جل مجدہ ، کا 19
تعلیماتِ نبویہ اور ادب الہٰی 29
نام لینے میں ادب 29
ایک اشکال : اللہ تعالیٰ کےلیے ادباجمع کےصیغوں کااستعمال؟ 30
نام رکھنے اور القابات سےنواز نے میں ادب الہٰی 31
اللہ تبارک وتعالیٰ کےسامنے کھڑے ہونے کاادب 32
ایمان وعقائد میں ادب الہی 32
اللہ تعالیٰ اور روسول اللہ ﷺ کےتذکرے میں ترتیب 33
اللہ کےذکر کاادب 34
اللہ کا نام لکھنے میں ادب نبویﷺ 35
ادبِ الہیٰ کےزینے 36
معرفتِ الہٰی 36
اللہ کےوجود پرایمان 44
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ کا تعارف 47
خلاصہ آیات 55
ضروری نوٹ 58
باب :3 حضرت محمدﷺ اوردیگر انبیائے کرام علیہم ا لسلام کاادب 59
وفات سےایک دن پہلے مکمل ہونے والا مضمون 59
قرآن مجید کی روشنی مین ادب نبوی کا تعلیمات 60
افضلیت کااظہار احیتاط کےساتھ 66
بےادبی کی چند بھیانک صورتیں 74
دیگر انبیائے کرام علیہم ا لسلام کاادب 78
باب :4 قرآن مجید اورسابقہ آسمانی کتابوں کاادب 83
آدابِ تلاوت 84
قلبی آداب 85
ظاہری آداب 85
قرآن ِ مجید کےادب کی متعدد صورتیں 87
قرآن مجید کی تعظیم سےمتعلقہ چندسوالات وجوابات 92
قرآن ِ مجید کےسوء ادب کی چند صورتیں 95
ممنوعات 103
مشروعات(جائز امور) 104
سابقہ کتب سماویہ کاادب احترام 104
باب :5 احادیث مبارکہ کاادب 107
احادیث مبارکہ بھی وحی ہیں 107
حدیث مبارکہ کےادب کی قابل ذکر صورتیں 109
احادیث رسول ﷺ کواحادیث رسول سمجھنا 109
مطالعہ حدیث 110
احادیث کومطلق طورپر تسلیم کرنا 111
احادیث کودوسروں تک پہنچانا 112
ایک او ر مثال 116
حدیث کےبارے میں بنیادی معلومات حاصل کرنا 118
کتب احادیث کاادب واحترام 118
حدیث مبارکہ کےسوء ادب کی چند صورتیں 119
صحیح یاحسن احادیث کوردّ کردینا 119
احادیث مبارکہ کواہمیت نہ دینا 120
کسی کےقول کورسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کردینا 121
باب : 6 حرمین ، بیت المقدس اورمساجد کاادب واحترام 122
بیت اللہ ، دنیا کےبت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا 124
تقویٰ کی علامات 125
مکہ مکرمہ اللہ تعالیٰ کا محبوب ترین شہر 126
نماز میں مکہ کااحترام 156
ہمارا قبلہ کیونکر قابل تعظیم نہ ہو 127
قبلے کی طرف تھوکنے کی ممانعت 127
ٹائلٹ میں قبلے کی طرف منہ یاپیٹھ کرنےکی ممانعت 128
رسول اللہ ﷺ کی زبان سےبیت اللہ کی تعظیم 129
مدینہ منورہ 130
سرکار مدینہ ﷺ کی مدینہ منورہ سے محبت 131
مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کےادب کی صورتیں 135
احتیاط ضروری ہے 137
بیت ا لمقدس 138
مسجد اقصیٰ کی پہچان میں دھوکا 143
مساجد کاادب واحترام 144
مساجد کی اہمیت وفضیلت 144
مساجد کےادب واحترام کی صورتیں 145
مسجد جاتےہوئے دل پرہیبت اورادب طاری کرے 150
باب :7 اہل بیت اطہار ﷢ کاادب واحترام 154
اہل بیت ﷢ اورآلِ رسول ﷺ کون ہیں؟ 154
آلِ رسول اور اہل بیت کےدیگر اطلاقات 154
آیت تظہیر اور اہل بیت ﷢ 156
حدیث کِسَاء 158
خلاصہ بحث 163
اہل بیت ﷢ کاادب واحترام 163
حدیث غدیر 164
اہل بیت ﷢ اورغلو 165
سید نا ابوبکر وعمر ؓ کاادب واحترام 167
اہل بیت ﷢ کےادب اوحترام کی صورتیں 169
ایک اہم واقعہ 170
اہل بیت ﷢ کےلیے ’ علیہ السلام، کہنا یا لکھنا 174
باب :8 صحابہ کرام﷢ کاادب واحترام 176
صحابہ کرام﷢ کاادب واحترام کرنا کیوں ضروری ہے؟18 اسباب 178
امام ابوزرعہ ﷫ کاقول 178
ادب واحترام کی صورتیں 184
باب:9 ائمہ ، محدثین اورفقہائے کرام ﷫ کاادب واحترام 188
امام ابن تیمیہ ﷫ اورائمہ کرام ﷭ کادفاع 190
دعوت فکر 195
ائمہ دین اور محدثین کرام﷭ کاادب واحترام کیوں؟ 196
ائمہ ومحدثین ﷭ کےکارنامے اوراعزازات 197
ائمہ ومحدثین﷭ کےادب واحترام کی صورتیں 198
باب 10 : اولیائے کرام﷭ کاادب واحترام 200
ولی کی تعریف…….. قرآن وسنت کی روشنی میں 200
ولی کی خود ساختہ تعریف 203
اولیائے کرام اورمزار 206
کراماتِ اولیاء 208
اولیائے کرام﷭ کاادب واحترام کیوں؟ 208
احتیاط لازم ہے 211
اولیائے عظام کےادب واحترام کی صورتیں 212
باب 11: علمائےکرام کاادب واحترام 217
علماء پراعتراضات اوران کاجائزہ 219
علمائے کرام کا ادب و احترام کیوں؟ 223
علماء کی قدرومنزلت 224
نصیحت اور لوگوں کی اقسام 227
خیرالقرون میں علماء کامقام ومرتبہ 228
علمائے کرام کی ادب واحترام کی صورتیں 232
باب 12: والدین کا ادب و احترام 235
والدین کا مقام واحترام؟ 235
والدین کے ادب واحترام کی صورتیں 237
باب 13: اساتذہ کرام کاادب واحترام 249
استاد کی اہمیت 249
اساتذہ کرام کاادب واحترام کیوں؟ 250
قرآن کریم اوراساتذہ کی عزت وتکریم 251
قصہ موسیٰ وخضر﷤ میں اساتذہ کےادب کےپہلو 252
سیدنا جبریل ﷤ نبی ﷺ کی خدمت میں 256
اساتذہ کرام کی ادب واحترام کی صورتیں 257
باب 14: بڑوں کا ادب واحترام 260
بڑوں کےادب کےبارےمیں تعلیمات نبویہ 260
بڑوں کا احترام مگر کیسے؟ 261
ادب واحترام کی مزید صورتیں 266
عمررسیدہ لوگوں کاادب واحترام 268

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like