خونریز صلیبی جنگوں کے سربستہ راز
مصنف : سر جارج ڈبلیو کارکس
صفحات: 352
صلیبی جنگوں اور ان میں حصہ لینے والے انتہاء پسندوں کی تاریخ تقریبا ایک ہزار سال پرانی ہے۔سب سے پہلی صلیبی جنگ، یعنی عیسائیوں کی مسلمانوں کے خلاف جنگ 1096ء میں ہوئی، جب عیسائیوں نے مسلمانوں سے بیت المقدس چھیننے کی کوشش کی۔1096ءسے 1291ء تک ارض فلسطین بالخصوص بیت المقدس پر عیسائی قبضہ بحال کرنے کے لیے یورپ کے عیسائیوں نے کئی جنگیں لڑیں جنہیں تاریخ میں “صلیبی جنگوں“ کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے۔ یہ جنگیں فلسطین اور شام کی حدود میں صلیب کے نام پر لڑی گئیں۔ صلیبی جنگوں کا یہ سلسلہ طویل عرصہ تک جاری رہا اور اس دوران نو بڑی جنگیں لڑی گئیں جس میں لاکھوں انسان قتل ہوئے۔ صلیبی جنگوں کے اصل اسباب مذہبی تھے مگر اسے بعض سیاسی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا گیا۔ یہ مذہبی اسباب کچھ معاشرتی پس منظر بھی رکھتے ہیں۔ پیٹر راہب جس نے اس جنگ کے لیے ابھارا، اس کے تعلقات کچھ مالدار یہودیوں سے بھی تھے۔ پیٹر راہب کے علاوہ بعض بادشاہوں کا خیال تھا کہ اسلامی علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ان کے معاشی حالات سدھر سکتے ہیں۔ غرض ان جنگوں کا کوئی ایک سبب نہیں مگر مذہبی پس منظر سب سے اہم ہے۔ زیر تبصرہ کتاب” خونریز صلیبی جنگوں کے سربستہ راز “ایک انگریز مصنف سر جارج ڈبلیو کارکس کی تصنیف ہے جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا عبد الحلیم شرر صاحب نے کیا ہے جبکہ نظر ثانی محترم جناب محسن فارانی صاحب نے فرمائی ہے۔ اس کتاب میں صلیبیوں پر مجاہدین کی ولولہ انگیز یلغاروں اور پرستاران صلیب کی اسلام دشمن مکروہ سازشوں وسیاسی چالوں کی خفیہ کہانی بیان کی گئی ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
حرف تمنا اس کتاب کی کہانی | 30 |
باب :1 | |
صلیبی جنگوں کےاسباب | |
صلیبی جنگیں یعنی ایک عوام پسند لڑائیوں کاسلسلہ | 31 |
صلیبی جنگوں اور قرون وسطی کی دیگر لڑائیو ں میں فرق | 31 |
ان جذبات کا عیسائیوں کی قدیم روایات میں پتہ نہ تھا | 33 |
مقدس پولوس کی مسیحیت | 35 |
شہنشاہ روم کی مسیحیت | 35 |
یونان ومصر کے قدیم مذاہب | 37 |
قدیم مذاہب کامسیحیت پر اثر | 38 |
بلاوارض مقدس میں رہنے کاخیال بڑھنا | 39 |
ارض مقدس کے شہروں کی زیارت کاشوق زیادہ ہونا | 40 |
روحانی حصہ مذہب کاتدریجا گھٹنا | 42 |
بزرگوں کا زیارت کی اور اجرات دلانا | 42 |
زیارت کے پردے میں تجارت | 43 |
روم وفارس کی طویل لڑائیاں | 43 |
قیصر روم ہ رقل کی معرکہ آرائیاں | 44 |
628 میں اصلی صلیب کاایرانیوں سے واپس ملنا | 45 |
سیدناعمر فاروق کے ہاتھوں ارض فلسطین کافتح ہونا | 46 |
عمرفاروق کی مجوزہ شرائط بیت المقدس والوں کے لیے | 46 |
سیدنا عمر ؓ کی مسیحیوں کامقتداسفر وینوس | 47 |
زیارت بیت المقدس پر فتح عرب کااثر | 48 |
سلسلہ زیارت کابلامزا حمت قائم رہنا | 48 |
1010ءمیں مصر کے خلیفہ حاکم کی دست بردبیت المقدس پر | 49 |
زائرین سے یروشلم کے پھاٹکوں پر محصول لیا جانا | 50 |
1000ءکےبعد قیامت کاانتظار | 50 |
سلجو قی ترکو ں کاعروج | 51 |
یونانی شہنشاہ لیکسوس کی رومی ولاطینی عیسائیت سے امداد طلبی | 53 |
1076ءمیں بیت المقدس پر سلجو قیوں کاقبضہ اور مسیحی زائرین پر سختی | 53 |
مشرقی تجارت کا تنزل | 54 |
مغرب کے مسیحیوں کی عام برہمی | 55 |
جوش کو باضابطہ بنانے کے لیے مذہبی منظوری کی ضرورت | 56 |
باب :2 | |
کلر مانٹ کی کو نسل | |
اگلے پاپاؤں پر رومی اصول شہنشاہی | 57 |
پاپائیت 587ءسے 1085ءتک | 58 |
گریگر ی ہفتم کی تدابیر اغراض | 60 |
اطالیہ کی نارمن مہم (1087ء) | 62 |
پیاسنزا کی کونسل 1095ء | 63 |
کلر مانٹ کی کونسل (1095ء
9اور پطرس کاسفر زیارت بیت المقدس |
65 |
پطرس کاعام لوگوں میں اپنی تقریر سے جوش پیدا کرنا | 67 |
فیوڈل سسٹم اور سیاسی عدم استحکام | 69 |
ہنگامی اصلاحات | 71 |
پوپ اربن کی محرک جنگ جوشیلی تقریر | 71 |
دوران تقریر حاضرین کاجوش اورپوپ کی تلقین | 73 |
حروب صلیبیہ کی وجہ تسمیہ | 74 |
اسقف ایڈ ہیمار سب سے پہلے صلیبی نشان بنانے والا | 75 |
یوم ایسمپشن -15اگست )کوچ کادن | 75 |
حروب صلیبیہ کے شرکاء کے مختلف نقطہ ہائے نظر | 75 |
گیبرٹ کاخلاف جنگ نظریہ ایمانیت | 76 |
حروب صلیبیہ کے طفیل چھوٹی چھوٹی خود مختار ریاستوں کاختم ہوجانا | 79 |
پوپ کی طاقت واختیارات میں بے پناہ اضافہ | 80 |
اراضی کا انتقال حفاظت میں دینا یارہن رکھنا | 81 |
صلیبی مہم کی بعض کمزوریاں | 82 |
باب :3 | |
پہلی صلیبی لڑائی | |
صلیبی جنگجوؤں کے پہلے غول کی روانگی | 85 |
ٹنکرڈ:نیک باپ کاحرامی بیٹا | 92 |
کن اساب اور اثرات سے سپہ گری پیداہوئی | 92 |
اگست 1096ءمیں صلیبی فوج کابماتحتی گاڈ فرے روانہ ہونا | 97 |
درمانڈ واکے ہیوغ کی گرفتاری | 98 |
صلیبی جنگجوؤں کے لیے الیکسوس کی کفالت وسرپر ستی | 100 |
طولوز کے ریمنڈکادشوار گزار سفر قسطنطینہ تک | 101 |
ریمنڈ کاالیکسوس کی فرمانبرداری سے انکار کرنا | 102 |
الیکسوس کابرتاؤ صلیبوں کے ساتھ | 103 |
صلیبی جنگجوؤں کاباسفورس سے اترنا | 104 |
یونانیوں اور لاطینی صلیبیوں کےباہمی مذہبی وثقافتی اختلافات | 104 |
جون 1097ءمیں نیقیہ کامحاصرہ اور اہل شہرہ کاالیکسوس کی اطاعت کرنا | 107 |
کوگنی اور لیڈیا سے انطاکیہ کی طرف کوچ | 108 |
بالڈون کے ہاتھو ں ایڈ فتح | 109 |
صلیبی جنگجوؤں کاانطاکیہ پہنچنا | 110 |
محاصرہ انطاکیہ | 111 |
مسیحی لشکر گاہ میں قحط | 112 |
فاطمی خلیفہ مصر کی سفارت | 113 |
فاطمی خلیفہ مصر کی شرائط نامنظو ر | 113 |
عیسائیوں اورترکو ں میں سخت لڑائی | 114 |
جون 1098ءمیں انطاکیہ پر بو ہیمانڈ کاقبضہ | 117 |
چار ٹرس کے اسٹیفن نے ساتھ چھوڑ دیا | 118 |
انطاکیہ میں صلیبیوں کی ہمت ٹوٹ گئی | 119 |
متبرک برچھی کابرآمد ہونا | 120 |
معرکہ انطاکیہ | 121 |
ہیوغ کی سفارت قسطنطنیہ کی طرف | 124 |
پوئی کے بشب ایڈ ہیمار کی موت | 124 |
مفتوحین کے ساتھ ظلم اور زیادتیاں | 125 |
مئی 1099ءصلیبیوں کاانطاکیہ سے آگے بڑھنا | 126 |
جون 1099ءمیں محاصرہ بیت المقدس | 126 |
روضہ مسیح میں داخل ہوکے مسیحی عبادت کرتے ہیں | 129 |
بیت المقدس میں دوسرے دن کا سخت قتل عام | 130 |
سیدنا عمر کے عفوودرگزر اور گاڈ فرے ظلم وستم کامقابلہ | 131 |
بیت المقدس کی بادشاہی گاڈ فرے کے حصے میں | 131 |
میدان عسقلان میں خلافت فاطیمہ مصر کو شکست | 132 |
باب :4 | |
بیت المقدس کی لاطینی سلطنت | |
گاڈ فرے کی سلطنت | 133 |
بیت المقدس کی مسیحی سلطنت کے قوانین | 133 |
گاڈ فرے نے جوعدالتیں قائم کیں | 134 |
بوہیمار نڈ کے بقیۃ الذکرحالات (1102ء( | 137 |
یونانی شہنشاہی پر صلیبی لڑائیوں کااثر | 138 |
شہنشاہ الیکسوس کی موت | 140 |
بالڈون دوم شاہ بیت المقدس (1131ءسے 1131ءتک ) | 140 |
1115ءمیں شہر صیداکی فتح | 141 |
صور عسقلان کی فتح (1144ء) | 141 |
فلک بادشاہ بیت المقدس (1131ءسے 1144ءتک ) | 141 |
باب :5 | |
دوسری صلیبی لڑائی | |
دوسری صلیبی لڑائی کاداعی برنارڈ | 143 |
برنار ڈ کااثر پڑنے کے اسباب | 145 |
فرانس کےبادشاخ لوئی ششم کی موت | 145 |
1146ءویزلے کی کونسل | 145 |
صلیبی لڑائی کی شرکت میں جرمن بادشاہ کو نراڈ کی سستی | 148 |
راہب رڈالف کےاشتعال سے بہودیوں پڑ ظلم وجور | 149 |
کونر اڈالوئیس کی سرداری میں صلیبیوں کو کوچ کرنا | 150 |
قسطنطنیہ کے شہنشاہ مینوئل کی ملاقات سے کونراڈ کاانکار | 151 |
مینوئل بر دغا بازی کاگمان | 151 |
کونراڈ اور الوئیس کاتباہ کن سفر | 151 |
بادشاہ فرانس کابیت المقدس میں پہنچنا | 153 |
سینٹ برنارڈ کو الزام دیا جانا | 157 |
برنارڈ کی لوگوں کو مطمن کرنے کی کو ششیں | 157 |
(1153ء)برنارڈ کی موت | 158 |
باب :6 | |
بیت المقدس کامسیحیوں کےقبضے سےنکل جانا | |
عسقلان کاعیسائیوں کےقبضہ میں آنا | 160 |
حکومت ہائے مصرو حلب کےساتھ المریق کےتعلقات | 161 |
خلیفہ مصرو اور المریق کی دوستی | 164 |
شیرہ کوہ المریق کی کشمکش -1167) | 164 |
المریق کی مصر سےناکام واپسی | 166 |
مصر میں صلاح الدین کاعروج | 167 |
تیسری صلیبی لڑائی کاجوش پیدا کرنےکی کوشش-1169) | 167 |
صلاح الدین اور سلطان حلب میں باہمی نزاع | 168 |
نورالدین کی زندگی کےاخلاق وعادات | 169 |
معرکہ طبریہ -1187۔/583ھ) | 172 |
صلاح الدین کو اس فتح سے کیافوائد صاحل ہوئے | 175 |
بیت المقدس کامحاصرہ اوراس پر مسلمانوں کاقبضہ | 176 |
بیت المقدس میں صلاح الدین کاداخلہ | 180 |
صلیبی سلطنت بیت المقدس کےزوال | 181 |
باب :7 | |
تیسری صلیبی لڑائی | |
انگستان کےرچرڈاول کتے خیالی اور کہانیوں کی سی تصویریں | 187 |
تیسری صلیبی لڑائی کےمجاہدوں کاحقیقی چال چلن | 188 |
صلیبی جہاد کے جوش کاانحطاط | 189 |
صلیبی لڑائیوں کی نوعیت بدل جانا | 190 |
انگلستان کاہنری دوم اور بیت المقدس کااسقف اعظم | 191 |
پوپ اربن سوم کی وفات (1187) | 193 |
ہنری دوم اور فرانس کے فلب آگیسٹس کامعرکہ صلیب کو اختیار کرنا(1118) | 194 |
کل جائید اد کادس فیصد صلیبی ٹیکس | 194 |
صلیبی جنگ کے لیے یہودی رقوم | 194 |
ہنری دوم کے خاندان میں ریاست کاجھگڑا -1188) | 195 |
انگلستان میں یہودیو ں سے نفرت | 198 |
قلعہ یارک میں یہودیوں کاانجام | 1988 |
مسیح کے دشمنو ں کو غارت کردو | 199 |
یہودیوں کاخود کشی کافیصلہ | 199 |
قبول عیسائیت بھی نامقبول ہے | 201 |
فریڈرک اول بار بروسا کاکوچ قسطنطنیہ کی طرف | 201 |
فریڈرک اول موت | 203 |
محاصرہ عکہ (1189) | 204 |
ٹیوٹانک جماعت کاعروج | 205 |
صلیبی جہاد کارخ شمالی بت پرستوں کی طرف | 205 |
سبیلاملکہ بیت المقدس کی موت اور کونر ڈاکادعوائے بادشاہت -1190) | 206 |
انگریز ی بیڑے کاسفر لزبن اور مسینا نک | 206 |
صقلیہ میں رچرڈ اول کاطرزعمل (1190) | 208 |
رچرڈ اور فلپ آکسٹس میں جھگڑا | 208 |
رچڑڈ او رجزیرہ قبرص کا منینی شہنشا ہ میں لڑائی (مارچ1191) | 209 |
رچرڈداعی حرب صلیب کے روپ میں | 209 |
رچرڈ اور فلپ کی باہمی کشمکش | 210 |
رچرڈ کی علامت اور محاصرہ عکہ | 211 |
شرائط جان بخشی | 211 |
فلپ کی فرانس واپسی | 219 |
مقتول مسلمانوں کےپیٹ پھاڑ کر سونا تلاش کیا جاتاہے | 219 |
مسلمانوں کے پتے کابطور ووائی استعمال | 220 |
رچرڈ کی فتح ارسوف | 220 |
صلاح الدین سے بے نتیجہ مراسلت | 221 |
شاہ انگلستان اورنواب آسٹریا کی باہمی عداوت | 222 |
برادرصلاح الدین کو رچڑڈ کی بہن کے رشتہ کی پیشکش | 222 |
رچڑڈ کابیت المقدس کی طرف بڑھنا | 225 |
زیارت بیت المقد س کی اجازت پر معاہدہ صلح | 227 |
رچڑڈ زیارت بیت المقدس سے اہل فرانس کو روک دیتاہے | 229 |
تیسری صلیبی لڑائی کاانجام | 229 |
رچرڈ کی حسرت زدہ واپسی | 230 |
آسٹریا میں رچرڈ کے چھڑانے کے لیے گئیں (1193) | 232 |
رچرڈ سجینوکی کونسل کے سامنے | 233 |
باب :8 | |
چوتھی صلیبی لڑائی | |
چوتھی کروسیڈ کے اصلثی محرکو ں کے اغراض | 235 |
سلطان صلاح الدین کی وفات او راس کےنتائج (1193ء) | 235 |
شہنشاہ ہنری ششم کاخاص غرض سے اس صلیبی جہاد کاجوش بڑھانا | 236 |
ہنری ششم کی موت (1197ء) | 237 |
جرمن افواج ارض مقدس میں | 237 |
قلعہ طورون کامحاصرہ (1197ء) | 239 |
شاہ جرمنی کی وفات اور چوتھی صلیبی مہم کااختتام | 241 |
یافرپر مسلمانوں کاقبضہ اور محاربین صلیب کی سے خوری (1197ء) | 242 |
المریق آف لوزگنن بیت المقدس اور جزیرہ قبرص کابادشاہ | 242 |
اصل سیاسی مصلحت | 244 |
باب :9 | |
پانچویں صلیبی لڑائی | |
پوپ انوسنٹ ثالث کاانتخاب (1198ء) | 243 |
حروب صلیبیہ کی بدولت پوپوں کے روز افزوں اختیارات | 244 |
رومی کلیسا کے دربار کی مالی دیگر معاملات میں عوامی بے اعتباری | 246 |
بے اعتباری دور کرنے کےلیے انوسنٹ کی کوششیں | 246 |
چند کمیٹیوں کی تشکیل | 247 |
پوپ اور اس کے ماتحتوں کادس فیصد چند کابار | 247 |
عصانہ ہوتو کلیمی | 247 |
نغمہ سنج پطرس کی آخری وصیت | 248 |
پوپ کی نئی چال | 249 |
وعظ کی تاثیر عام کےلیے کرامات کے کرشمے | 249 |
عظیم واعظ کی وفات | 250 |
پانچویں صلیبی لڑائی (1200ء)کے سرردار او رافسر | 250 |
شہرزار پر حملہ کرکے باقی ماند ہ رقم کی ادائیگی کی تجویز | 253 |
نصف مال غنیمت کی شرط پر وینس کی باقاعدہ شمولیت | 254 |
شہنشاہ قسطنطنیہ کےتخت سے اتارے جانے کی بابت اسحاق اینجلوس کی سفارت (1195ء) | 254 |
پوپ کادریا مظلوم کی بجائے ظالم طاقتوں کاساتھ دیتاہے | 255 |
اہل وینس کااستقلال کے ساتھ شہرزار رپر فوج کشی کرنے پر اصرار | 255 |
زار اپر حملہ کے مسئلہ پر لشکر میں پھوٹ | 256 |
صلیبی مشن سےانحراف | 256 |
زارا کی فتح (15نوبر 1202ء)کی اور تقسیم غنیمت | 257 |
صلیبی لڑائی کے التواور الیکسوس پھر قسطنطینہ کاشاہنشاہ بنانے کی تجویز | 257 |
الیکسوس کی مجوزہ شرائط منظور کرنے کی مجبوری | 258 |
پوپ کی پے درپے نافرمانیاں او رنوابوں کی من مانیاں | 259 |
انوسنٹ کی اس مہم کی مزاحمت کے لیے ناکام کو ششیں | 260 |
صلیبی بیڑے کا قسطنطنیہ پہنچنا(1203ء) | 261 |
غاصب الیکسوس کا بھاگ کھڑاہونا | 261 |
صلیبیوں کی موسم سرما قسطنطنیہ میں بسر کرنے کی مجبوری | 262 |
الیکسوس کا تخت سے اتاراجانا اور قتل ہونا | 264 |
اہل ونیس واہل فرانس کی انوکھی سیاست | 264 |
حامیان مغربی کلیسا کی مشرقی کلیسار پر فتح اور انتہائی شرمناک مناظرہ | 265 |
پوپ کاصلیبی محاربین کےبارے میں ننگاتبصرہ | 266 |
نواب فلانڈرس بالڈون کاشہنشاہ مشرق منتخب ہونا | 267 |
نامس موردسینی کاقسطنطنیہ کااسقف اعظم منتخب ہونا | 268 |
دربار پوپ میں بالڈون اوراہل ونیس کی سفارتیں | 269 |
بالڈون کاخط | 269 |
جواب میں انوسنٹ ثالث کاخط | 270 |
اس صلیبی جہاد سے پوپ اوراہل وینس کو کیا فوائدحاصل ہوئے ؟ | 271 |
باب :10 | |
قسطنطنیہ کی لاطینی سلطنت | |
یونانیوں او رلاطینیوں کااختلاف | 275 |
قدیم شہنشاہی کی تہذیب منسوخ کرنے کی کو شش | 275 |
یونانی لاٹ پادری کے ساتھ پوپ کاطرز عمل | 276 |
کیتھولک پوپ مغرب کاانتہائی فرقہ وار نہ طرز عمل | 277 |
سلطنت یونان کاسردار ان صلیبی میں تقسیم ہونا | 279 |
نیقیہ طرابزون اور دیوراز د میں ایک نئی شہنشاہی کاپیدا ہونا(1204ء) | 280 |
بلغار یہ کے کالوجان کےحکم سے تھر یس میں لاطینیوں کاقتل عام | 281 |
بادشاہ بالڈون کی گرفتاری (اپریل 1205ء) | 282 |
لاطینی بادشاہ کےجیل میں قتل کامعمہ | 282 |
بالڈون کابھائی ہنری شہنشاہ قسطنطنیہ | 283 |
کالوجان کاقتل ہونا | 283 |
ہنری یونانیوں کی محرومیوں کازالہ کرتاہے | 284 |
کسی فرقے کی سرپرستی کی بجائے مذہبی آزادی دیتاہے | 284 |
ہنری کی وفات (1216ء)او رپطرس کورٹنے کی عبوری بادشاہی | 285 |
نئے بادشاہ پطرس کی گرفتاری اورموت | 285 |
قسطنطنیہ کی بادشاہی ایک جواب | 286 |
بادشاہ رابرٹ او رخانہ جنگی | 286 |
ابتری رابرٹ شہید عشق ہوتاہے | 287 |
ابتری کی اصل وجہ | 287 |
جان برین شہنشاہ قسطنطنیہ | 287 |
بالڈون دوم کی گد گرانہ بادشاہی (1261ء) | 288 |
بت پر ستوں کے سنگ انہیں کاہم رنگ | 289 |
بالڈون مسیح ومریم کےتبرکات فروخت کرتاہے | 289 |
عصاہائے موسی کی لوٹ سیل | 289 |
1255ءمیں واطا طزیس کی موت | 290 |
آسان ترین فتح اور مشرق کی مغرب سے آزادی | 290 |
بالڈون کافرار | 291 |
بالڈون تیرہ سال تک شہنشاہی خطاب سے سہارے جیا | 291 |
مشرق کلیسا کی مغربی کلیسا سے نفرت او ربعد کے اسباب | 291 |
باب ،11 | |
چھٹی صلیبی لڑائی | |
چھٹی صلیبی لڑائی کےخصائص | 293 |
ارض فلسطین میں قیامت خیززلزلہ | 293 |
سعدی شیراز ی صلیبیوں کاقیدی مزدور | 293 |
سیف الدین کی صلح کی پیشکش مسترد(1204ء) | 294 |
عداد کے سہارے چوپ کاخلاف اسالم جھوٹا پروپیگنڈہ | 295 |
پوپ کاسیف الدین کو مغرورانہ خط | 295 |
رابرٹ آف کورسون | 296 |
لاطران کی چوتھی (1215ء) | 296 |
پہلی صلیبی مہم کی نسبت بعد کی مہمات کی تیاری میں بہت زیادہ وقت لگا | 296 |
پرجوش اینڈرجوبہت جلد تھک کر لوٹ آیا | 297 |
صلح کے لیے مسیحیوں کرحیرت انگیز پیشکش | 299 |
اس پیشکش کے تسلیم کرنے سے صلیبیوں کامجنونانہ انکار | 299 |
فتح ومیاط اور 70000مسلمانوں کی شہادت | 299 |
قاہرہ کی طرف مسیحیوں کاکوچ(1220ء) | 300 |
اہل مصر کانوکھا دفاعی حربہ | 300 |
باربروساکاپوتا فریڈرک دوم | 301 |
فریڈرک کاتالمیس (بندرگاہ عکہ)میں اترنا | 310 |
فریڈرک بیت المقدس میں | 312 |
پوپ گریگوری نہم کااس معاہدے کو باطل قرار دینا | 313 |
شہنشاہ کاصلیبیوں کے ساتھ یورپ واپس آنا | 314 |
باب :12 | |
ساتویں صلیبی لڑائی | |
رومیوں کابادشاہ چرڈ ارل آف کارنوال | 317 |
پوپ کے تحصیلداروں پر بے جاتصرف کاالزام | 317 |
فریڈرک کی صلح کو سبوتاثر کرنے کے لیے زائرین کےقتل کی افواہیں | 318 |
پوپ اور شہنشاہ کاجدید صلیبی لڑائی سے انکار (1230ء) | 318 |
فرانسیسی صلیبیوں کی عکہ پہنچ کرشرمناک ناکامی | 318 |
انگلستان کے صلیبی دمشق اور مصر کےتنازغ سے فائدہ اٹھاتے ہیں(1240ء) | 319 |
اہل خوارز م کاصلیبی مقبوضہ فلسطین پر حملہ (1242ء) | 319 |
اہل خوارز م کاسلطان مصرسے اتحاد اور جلد ہی اختلاف | 320 |
باب :13 | |
آٹھویں صلیبی لڑائی | |
صلیبی محاربین کےاچھے اور برے اوصاف | 337 |
ٹیونس میں وباکاحملہ او رلوئی کی وفات(1270ء) | 340 |
انگلستان کےہنری سوم کے بیٹے ایڈورڈکا ناصرہ پر قبضہ (1271ء) | 340 |
ایڈورڈ کاانتہائی ظلم اور اس پر فدائی حملہ | 341 |
یورپ واپس آنا(1272ء) | 341 |
یروشلم کی برائے نام سلطنت مجاہد مسترد کرتےہیں | 343 |
ہنری دوم بہانہ کرکے فرار | 344 |
شکست خوردہ مجاہدین صلیب کی خودکوشی | 344 |
باب :15 | |
صلیبی لڑائیوں کےبعد کاحال | |
صلیبی لڑائیوں کےجوش کارفتہ رفتہ زائل ہوجانا اور پوپوں کی انتہاپسندی کافطری ردعمل | 345 |
فرانس اورانگلستان میں صلیبی محاربین پر پابندیاں گرفتاریاں اور جائیدادوں کی ضبطی | 346 |
1208ءالغایت 1249ءالحسیشین صلیبی لڑائیاں | 347 |
بچوں کی صلیبی لڑائیاں | 349 |
صلیبی لڑائیوں کےیورپی تہذیب وتمدن پر اثرات | 350 |