خطاؤں کا آئینہ

خطاؤں کا آئینہ

 

مصنف : صالح بن عبد العزیز بن محمد آل شیخ

 

صفحات: 194

 

زیر نظر کتاب عقائد ،عبادات اور احکام وآداب کی اصلاح کے متعلق ایک بہترین کاوش ہے۔جس میں عقائد کی خرابیوں ،طہارت،وضو،نماز اور دیگر عبادات میں پائی جانے والی خلاف شریعت چیزوں پر سیرحاصل بحث کی گئی ہے ۔اور عقائد وعبادات میں پائی جانے والی خامیوں اور خرابیوں کو دلائل سے ثابت کیا گیا ہے ۔اصلاح عقائد وعبادات کے موضوع پر یہ مفید ترین کتاب ہے ۔جس کے مطالعہ سے آپ عقائد وعبادات میں واقع خرابیوں اور خامیوں کی اصلاح  اور خلاف شرع امور سے اجتناب کرسکتے ہیں ۔کتاب کی تیاری اور تبویب وترتیب مؤلف کے ذوق مطالعہ اور رسوخ فی العلم کی شاہد ہے ۔موجودہ معاشرتی بگاڑ اور دینی بے راہ روی کے اس دور میں سادہ لوح مسلمانوں  کے لیے اصلاح کا بہترین مجموعہ ہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 19
کچھ اس کتاب کے بارے میں 20
توحید ربانی اور دیگر عقائد میں خطائیں 22
شرک کے ذریعہ بننے والے کام 32
چند بدعات اور توحید سے متعلقہ کام 35
مسائل طہارت میں خطائیں 42
نماز میں پائی جانے والی خطائیں 48
دعا مانگنے میں خطائیں 77
جمعۃ المبارک کے حوالے سے خطائیں 81
زکوۃ کے مسائل میں خطائیں 87
خرید وفروخت میں پانی جانے والی خطائیں 112
مردوں میں پائی جانے والی خطائیں 122
سفر کی خطائیں 127
صلہ رحمی کا بیان 131
شادی بیاہ کے معاملات میں خطائیں 134
زبان کی خطائیں 141
عورتوں کے لباس میں خطائیں 158
گھریلو خطائیں 170
احکام جنازہ میں خطائیں 183

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like