جنت و جہنم کے نظارے
جنت و جہنم کے نظارے
مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی
صفحات: 279
یہ دنیا دار العمل ہے جزاء و سزا کا فیصلہ آخرت میں ہوگا۔جن و انس کی تخلیق کا مقصد عبادت الہیٰ ہے۔عبادت کی تفصیلات بتانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے انبیائے کرام ؑ بھیجے جنہوں نے خدا کا پیغام انسانوں تک پہنچا دیا۔اب یہ انسان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس پر عمل پیرا ہو۔جو کامیاب ہو وہ جنت میں جائے گا اور ناکام شخص جہنم کا رزق بنے گا،ہر مسلمان کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ جہنم سے بچ کر جنت میں داخل ہو جائے اور یہی حقیقی کامیابی ہے۔زیر نظر کتاب میں قرآن و حدیث کے حوالے سے نہایت سلیس اور موثر انداز میں جنت کی نعمتوں اور جہنم کے عذاب کا ایک موازنہ پیش کیا ہے،یہ کتاب عربی سے اردو میں منتقل کرنے کا فریضہ جناب عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی نے سر انجام دیا ہے جس پر وہ اردو دان طبقہ کے شکریہ کے سزاوار ہیں۔خداتعالیٰ مؤلف و مترجم کو جزا دے او رہمیں جنت کے راستے پر گامزن فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ از مترجم | 3 | |
بسم اللہ الرحمن الرحیم | 7 | |
مقدمہ از مؤلف | 7 | |
پہلا مبحث:’’الفوز العظیم‘‘اور ’’الخسران المبین‘‘ کا مفہوم | 13 | |
الفوزالعظیم(بڑی کامیابی)کامفہوم | 13 | |
الخسران المبین(صریح خسارہ)کا مفہوم | 23 | |
دوسرا مبحث:جنت کی بشارت اور جہنم کی وراننگ | 29 | |
جنت کی ترغیب | 29 | |
جہنم کی وارننگ | 34 | |
تیسرا مبحث:جنت و جہنم کے نام | 43 | |
جنت کے نام | 43 | |
جہنم کے نام | 50 | |
چوتھا مبحث:جنت وجہنم کی جگہ | 55 | |
جنت کی جگہ | 55 | |
جہنم کی جگہ | 57 | |
پانچواں مبحث:موجودہ وقت میں جنت و جہنم کا وجود | 64 | |
جنت کا وجود | 64 | |
جہنم کا وجود | 64 | |
چھٹا مبحث:جنت و جہنم کی طرف روانگی | 71 | |
جنت کی طرف روانگی | 71 | |
جہنم کی طرف روانگی | 74 | |
ساتواں مبحث:جنت و جہنم کے دروازے | 80 | |
جنت کے دروازے | 80 | |
جہنم کے دروازے | 84 | |
آٹھواں مبجث:جنت و جہنم کا حجاب | 88 | |
جنت کا حجاب | 88 | |
جہنم کا حجاب | 91 | |
نواں مبحث:جنت و جہنم میں سب سے پہلے داخل ہونے والے | 94 | |
سب سے پہلے جنت میں داخل ہونے والے | 94 | |
سب سے پہلے جہنم میں داخل ہونےوالے | 100 | |
دسواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کی سلامی | 104 | |
جنتیوں کی سلامی | 104 | |
جہنمیوں کی سلامی | 106 | |
گیارہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کی اکثریت | 110 | |
جنتیوں کی اکثریت | 110 | |
جہنمیوں کی اکثریت | 115 | |
بارہواں مبحث:جنت کے درجات اور جہنم کی کھائیاں | 118 | |
جنت کے مراتب ودرجات | 118 | |
جہنم کی تیہیں(کھائیاں) | 127 | |
تیرہواں مبحث:سب سے معمول درجہ کا جنتی اور سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا جہنمی | 131 | |
سب سے معمولی درجہ کا جنتی | 13 | |
سب سے ہلکے عذاب میں مبتلا جہنمی | 137 | |
چودہواں مبجث:جنتیوں اور جہنمیوں کا لباس | 142 | |
جنتیوں کا لباس | 142 | |
جہنمیوں کا لباس | 148 | |
پندرہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کے بستر | 152 | |
جنتیوں کے بستر | 152 | |
جہنمیوں کے بستر | 154 | |
سولہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کا کھانا | 157 | |
جنتیوں کا کھانا | 157 | |
جہنمیوں کا کھانا | 161 | |
سترہواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کا پینا | 166 | |
جنتیوں کا پینا اور ان کے برتن | 166 | |
جہنمیوں کا پینا | 176 | |
آٹھارہواں مبحث:جنتیوں کے محل اور جہنمیوں کی رہائش گاہیں | 183 | |
جنتیوں کے محل ،ان کے بالا خانے اور ان کے خیمے | 183 | |
جہنمیوں کی رہائش گاہیں،ان کی بیڑیاں،طوقیں | 188 | |
انیسواں مبحث:جنتیوں اور جہنمیوں کے جسمون کی قامت | 201 | |
جنتیوں کے جسموں کی قامت | 201 | |
جہنمیوں کے جسموں کی قامت | 203 | |
بیسواں مبحث:جنت و جہنم کے درخت اور ان کے سائے | 208 | |
جنت کے درخت اور ان کے سائے | 208 | |
جہنم کے درخت اور ان کے سائے | 216 | |
اکیسواں مبحث:جنتیوں کے خدمتگار اور جہنمیوں کے عذاب کے فرشتے | 220 | |
جنتیوں کے خدمت گزار | 220 | |
جہنمیوں کے عذاب کے فرشتے | 224 | |
بائیسواں مبحث:جنتیوں کی اپنے اہل وعیال سے ملاقات اور جہنمیوں.. | 229 | |
جنتیوں کی اپنے اہل و عیال اور خاندان والوں سے ملاقات | 229 | |
جہنمیوں کی اپنے اعزاء واقارب اور اہل وعیال سے جدائی | 232 | |
تئیسواں مبحث:جنتیوں کی نفسیاتی نعمت اور جہنمیوں کا نفسیاتی.. | 234 | |
جنتیوں کی نفسیاتی نعمت | 234 | |
جہنمیوں کا نفسیاتی عذاب | 237 | |
چوبیسواں مبحث:جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت اور جہنمیوں کا سب سے بڑا عذاب | 245 | |
جنتیوں کی سب سے بڑی نعمت | 245 | |
جہنمیوں کا سب سے بڑا عذاب | 253 | |
پچیسواں مبحث:جنت کی راہ اور جہنم کی راہیں | 258 | |
جنت کی راہ | 258 | |
جہنم کی راہیں | 267 | |
فہرست مضامین | 273 |