جہنم کے پروانہ یافتہ

جہنم کے پروانہ یافتہ

 

مصنف : احمد خلیل جمعہ

 

صفحات: 434

 

اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا کیا اور اسے اچھائی اور برائی ،خیر وشر،نفع   ونقصان میں امتیاز کرنے اور اس میں صحیح فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے ۔اچھے کام کرنے اور راہِ ہدایت کو اختیار کرنے کی صورت میں اس کے بدلے میں جنت کی نوید سنائی ہے ۔ شیطان اور گمراہی کا راستہ اختیار کرنے کی صورت میں اس کے لیے   جہنم کی وعید سنائی ہے۔دنیا کی زندگی چند روزہ ہے جس کے خاتمے کے بعد دائمی زندگی کا آغاز ہو جائے گا۔ جب تک انسان کی سانسیں چل رہی ہیں اس کو اختیار ہے اپنے لیے عیش و آرام والی زندگی کا انتخاب کر کے اس کے لیے محنت کرے یا پھر زمانے کی مصلحتوں کا شکار ہو کر آتش جہنم کو اپنا مقدر بنا لےجہنم ایسے کافروں اور منافقوں کا ٹہکانہ ہے جن کے دل میں نو رایمان ذرہ برابر بھی نہیں پایا جاتا۔ ۱وراس  جہنم  میں گنجائش اور وسعت اتنی ہوگی کہ تمام گناہگاروں کے اس میں سما جانے کے بعد بھی جہنم مزید مطالبہ کرے گی”ھل من مزید“ جس سے اس کی وسعت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’جہنم  کے پروانہ یافتہ‘‘جو کہ فاضل مصنف احمد خلیل جمعۃ کی عربی زبان میں تألیف کرداتھی (المبشرون  بالنار)      جس کا اردو زبان میں ترجمہ ،مولانا محمد طاہر صدیق  نے کیا ہے جس میں انہوں نے ان اعمال کا تذکرہ کیا ہے جو انسان کو صراط مستقیم سے دور کرتے ہیں اور جہنم میں جانے کا سبب بنتے ہیں۔اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
عرض مترجم 21
ابتدائی کلمات 25
بنومخزوم 26
یہ عمرو ہے 27
ابو الحکم سے ابو جہل 29
ابو جہل کاحسد وکینہ 30
حضرت حمزہ ؓکے اسلام لانے سے ابو جہل کی خوفزدگی 33
ابو جہل کاتعصب او رحضرت حمزہ کے متعلق اس کاموقغ 34
ابو جہل کی کہانی اراشی کے ساتھ 36
ابو جہل ایک  ضعیف عورت کے قتل کردیتاہے 37
ابو جہل ایک اور ضیعف عورت کو عذاب دیتاہے 38
ابو جہل کی بے چینی 39
ابو جہل کی تکذیب افتراء اور حسد 40
ابوجہل کاقرآن کے ساتھ استہزاء 41
خشک سالی کے تین سال 43
ایک مشرک ابوجہل کو زخمی کردیتاہے 44
مسلمانوں کی فتح او رابوجہل کی خفگی 45
ابوجہل کااپنے بھائی کادھوکہ 46
ابو جہل نبی کریم ﷺ کاقتل کرنے کامشورہ دیتاہے 47
ابو جہل کی کمینگی 48
قریشی انعام سواونٹ 49
سراقہ اورا بوجہل کی گفتگو 51
ہم مقام بدر ضرور پہنچیں گے 52
ابو جہل کاقتل 54
یہ اس امت کافرعون ہے 55
اللہ تعالی کی حکمت ہے 56
دودشمن رسول تھا قرآن کی راہ سے 56
ہم سخت فرشتوں کو بلائیں گے 57
بڑا فاسق وفاجر 66
بلال اور امیہ 64
امیہ اور عذاب کاسلسلہ 65
امیہ کے فسق وفجور کے چند نمونے 66
کیاحضرت بلال ؓمشرکین کے آگے جھکے 68
ابو بکر صدیقؓ بلال اور امیہ بن خلف 70
امیہ اور عناد سرکشی کی راہ بر گامزن 71
ایک گھٹیا پیشکش 72
امیہ کی آپﷺ کے رشتہ داروں کو ایذار سانی 73
امیہ کو خوفزدہ کرنے والی بشارت 74
دشمنی کاسلسلہ ختم نہیں ہوا 76
امیہ بدر کی طرف نکلنے کو ناپسند کرتاہے 77
تین بدبخت 78
ڈراؤناخواب 78
کفر کاسرغنہ امیہ 79
امیہ کو کیسے قتل کیاگیا 80
ایک دوسری روایت 81
حضرت عبدالرحمان بن عوف فرماتے ہیں 82
اس کاانجام بہت براہوا 83
اوراے امیہ بن خلف 85
اسے ضرور جہنم میں پھینک دیاجائے گا 85
عقلمند دشمن 91
زمانہ جاہلیت کے کچھ کارنامے 92
اسے نبی بننے کی امید تھی 93
ہم عتبہ کوقتل کردیں گے 96
سوائے اس تکلیف کے جوامیہ نے  پہنچائی 97
مجرموں کاسفیر 99
شرمناک اور بے مقصد نظریات 100
کیاتم فارغ ہوگئے ہواے ولید کے ابا 101
یہ میری رائے ہے 102
نبی کریم ﷺ طائف میں 104
عتبہ کےدل میں رحم نےجوش مارا 105
اس کے بعد کیاہوگا اے عتبہ 107
اگر لوگ اس کاکہنا مان لیں تو صحیح راستہ پر ہوں گے 108
ابو جہل عتبہ کو عاردلاتاہے 110
مبارزت کےدوران عتبہ کاقتل 110
عتبہ کےبیٹے کاایمانی موقف 113
کیاتمہارے رب کاوعدہ سچ ہے 114
جوبڑی آگ میں داخل ہوگا 115
مناصب وسیادت کی تقسیم 121
عاص بن وائل کاتعلق بنی سہم سے 122
حلف فضول کیوں پیش آیا 123
حلف الفضول کاسبب عاص کاظلم 124
صاحب حق کو ا سکےحق کی واپسی 125
عاص بن وائل نے اعراض کیوں کیا 126
عاص بن وائل کی قیادت میں انتشار 127
اولین سابقین کااستہزاء 128
حضرت جناب بن ارث کامذاق اڑاتاہے 129
اللہ تعالی اسے جزائے خیرنہ دے 130
کون ہے دم بریدہ 132
طنز کرنےوالوں کےہاتھ برباد ہوجائیں 134
عاص بن وائل کی ہلاکت وموت 136
عاص جہنم میں وار ہوگا 137
تازونعمت 143
ولید سے متعلق زمانہ جاہلیت کی خبریں 144
تعمیر کعبہ میں اس کاکردار 145
ہرقبیلہ چادر کی ایک طرف سے پکڑے 147
قرآن کانزول محمد پر ہورہاہے 148
اپنے بھتیجے کو ہمارے جوالہ کردو 149
برے لیڈر کی بری رائے 150

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like