انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 1

انسائکلو پیڈیا تاریخ عالم جلد 1

 

مصنف : ولیم ایل لینگر

 

صفحات: 303

 

انسانی معاشرے یا اس کے کسی حصے کے آغاز، ارتقاء ، ترقی اور تنزل کے بارے میں معلومات کا علم تاریخ کہلاتا ہے۔ ماضی کے حالات و واقعات معلوم کرنے اور اس کے مطالعہ کا شوق بہت زیادہ پرانا ہے۔ انسان کو اپنے گردو پیش کے حالات سے اس وقت سے دلچسپی ہے جب کہ وہ جنگلوں اور غاروں میں زندگی بسر کرتا تھا ظاہر ہے کہ یہ شوق گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مزید پروان چڑھتا گیا۔ زیر نظر کتاب اسی شوق کی تکمیل کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ مصنف نے کتاب میں اختصار کے ساتھ تاریخ عالم پر مکمل فروگزاشت پیش کی ہیں جس میں دنیا میں بسنے والے تقریباً تمام ممالک کی تاریخی و واقعاتی حیثیت سامنے آگئی ہے۔ کتاب کو انگریزی سے اردو میں منتقل کیا گیا ہے جس کے مصنف ولیم ایل لینگر ہیں اردو ترجمہ پاکستان کی مشہور شخصیت غلام رسول مہر نے کیا ہے۔ مصنف اگرچہ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی تاریخ اسلام پر وافر معلومات فراہم کی ہیں اگرچہ بعض جگہ پر ان کی معلومات سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ لا ریب یہ کتاب قابل تحسین اور ہر فرد کے لیے قابل مطالعہ ہے اور واقعتاً تاریخ عالم کا انسائیکلوپیڈیا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تاریخ کی تعریف 7
تاریخ اور اس کا دائرہ کار 12
قدیم پتھر کا زمانہ 16
پتھر کے زمانے کے بعد کا دور 18
علاقائی ثقافتوں کی تقسیم 21
براعظم افریقہ کے علاقوں کےحالات 23
اسلام کا ابتدائی زمانہ 26
اموی دور حکومت 661 ء سے 750ء تک 31
اسپین میں اسلامی حکومت711ء سے 1031ء تک 36
عباسی خلافت 750ء۔1100ء 40
اسلامی اسپین1037ء۔1492ء 47
سلجوقی ترک 50
صلیبی جنگوں کا آغاز 52
بغداد اور مصر 56
سلطنت عثمانیہ 1300ء۔1481ء 59
افریقہ عہد وسطی میں 67
ایران 70
ہندوستان 72
سلطنت عثمانیہ 1481ء۔1656ء 81
سلطنت عثمانیہ 1656ء۔1793ء 90
افریقہ 1517ء۔1800ء 96
سلطنت ایران 1500ء۔1794ء 98
ہندوستان 1498ء۔1798ء 105
سلطنت عثمانیہ 1793ء۔1839ء 114
سلطنت عثمانیہ 1839ء۔1861ء 124
سلطنت عثمانیہ 1861ء۔1908ء 133
سلطنت عثمانیہ 1908ء۔1914ء 138
مصر اور سوڈان 1805ء۔1882ء 143
مصر اور سوڈان1882ء۔1914ء 150
شمالی ومغربی افریقہ 153
ایران1794ء۔1925ء 162
افغانستان1747ء1940ء 169
سلطنت عثمانیہ 1914ء۔1918ء 178
مصر و سوڈان 1914ء۔1938ء 183
جمہوریہ ترکیہ 1918ء۔1939ء 189
شام ،فلسطین اور اردن 200
فلسطین ومشرقی اردن 205
دولت سعودیہ ،یمن اورعراق 214
ایران 1914ء۔1950ء 220
جمہوریہ انڈونیشیاء 226
مشرقی افریقہ 232
ہندوستان اور پاکستان۔1 235
ہندوستان اور پاکستان۔2 244
انجمن اقوام متحدہ 252
مراکش 256
الجزائر 259
تیونس 261
لیبیا 264
مصر(1) 266
مصر(2) 270
سوڈان،یمن اور مسقط وعمان 273
دولت سعودیہ 276
عراق اور اردن 278
شام ولبنان اور باقی عرب علاقے 281
ایران 287
پاکستان(1) 289
پاکستان(2) 292
کشمیر 295
انڈونیشیاء 297

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
26.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like