حصن المسلم (سعید بن علی)

حصن المسلم (سعید بن علی)

 

مصنف : سعید بن علی بن وہف القحطانی

 

صفحات: 176

 

اسلام ايك مكمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں اپنے ماننے والوں کی مکمل راہنمائی کرتا ہے-حضور نبی کریم ﷺ نے ہر عمل کی الگ الگ دعا سکھلائی ہےتاکہ بندہ ہر وقت اللہ کی یاد کو اپنے دل میں موجزن رکھے-اس  کتاب کو مقبول عام حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس کی حسن ترتیب , جامعیت اور صحت حدیث کی بناء ہے اس میں مؤلف نے پوری نماز , ضروری اذکار , اور دعائیں جمع کی ہیں جن کا تعلق قرآن و حدیث سے ہے اور باحوالہ ذکر کی ہیں بخاری و مسلم , صحیح ابو داود , جامع ترمذی , سنن نسائی , سنن ابن ماجہ جیسی کتابوں سے حدیث کو نقل کیا گیا ہے جس میں روزمرہ کی بے شمار دعائیں ہیں مثلاً ذکر کی فضیلت و اہمیت ,سونےاور جاگنے کے اذکار , کپڑے پہنے اور اتارنے , قضائے حاجت کے لیے داخل ہونا اور نکلنا , وضوء سے پہلے اور بعد , گھر میں داخل ہونے اور نکلنے , مسجد میں آنے جانے , غم و فکر , بے قراری , دشمن پر بدعا , ادائیگی قرض کی دعا , گناہ کرے تو کیا کرے , شیطان کے وسوسوں سے بچنے , بچہ پیدا ہونے پر مبارک باد کی دعا , اور اس کا جواب , بیمار پرسی کی فضیلت و اہمیت اور اسی طرح ہوا کے چلنے , بادل کے گرجنے اور بارش کے آنے پر تمام قسم کی دعاوں کا ذکر کیا گیا ہے
 

عناوین صفحہ نمبر
ذکر کی فضیلت :: 9
نیندسے جاگنے کے اذکار :: 17
کپڑا پہننے کی دعا :: 23
نیا کپڑا پہننے کی دعا :: 23
نیا کپڑا پہننے کو کیا دعا دی جائے :: 24
کپڑا اتارے تو کیا پڑھے ؟ :: 25
قضائے حاجت کے لیے داخل ہونے کی دعا :: 25
قضائے حاجت سے نکلنے کی دعا :: 25
وضوء سے پہلے ذکر :: 26
وضوء سے فارغ ہونے کے بعد ذکر :: 26
گھر سے نکلتے وقت ذکر :: 27
گھر میں داخل ہوتے وقت ذکر :: 29
مسجد کی طرف جانے کی دعا :: 29
مسجد میں داخل ہونے کی دعا :: 31
مسجد سے نکلنے کی دعا :: 32
اذان کے اذکار :: 32
استفتاح (نماز شروع کرنے ) کی دعا :: 34
سورتہ الفاتحہ :: 42
رکوع کی دعا :: 43
رکوع سے اٹھنے کی دعا :: 45
سجدے کی دعا :: 46
دو سجدوں کے درمیان کی دعا :: 48
سجدتلاوت کی دعا :: 49
تشہد کی دعا :: 50
تشہد کے بعد نبی کریم ﷺ پر صلوتہ :: 51
آخری تشہد کے بعد سلام سے پہلے کی دعا :: 53
نماز سے سلام کے بعد اذکار :: 60
فجر کی نماز سے سلام کے بعد :: 66
صلوتہ استخارہ کی دعا :: 67
صبح  و شام کے اذکار :: 69
سونے کے اذکار :: 86
رات پہلو بدلتے وقت دعا :: 95
نیند میں گھبراہٹ کی دعا اور وحشت کی دعا :: 96
اچھا یا برا خواب دیکھے تو کیا کرئے :: 96
قنوت وتر کی دعا :: 97
وتر سے سلام کے بعد ذکر :: 100
غم اور فکر کی دعا :: 101
بے قراری کی دعا :: 103
دشمن اور حکومت والے سے ملنے کی دعا :: 105
اس کے لیے دعا جو بادشاہ کے ظلم سے ڈرے ‎ :: 106
دشمن پر بدعا :: 108
جو کسی قوم سے ڈرے وہ یہ کہے :: 108
جسے ایمان میں شک ہونے لگے وہ یہ دعا پڑھے :: 109
ادائیگی قرض کی دعا :: 110
نماز میں یا قرآن پڑھتے ہوے وسوسے کی دعا :: 110
اس کی دعا جس پر کوئی مشکل ہو جائے :: 111
گناہ کرئے تو کیا کہے اور کیا کرے :: 112
شیطان اور اس کے وسوسوں کو دور کرنے کی دعا :: 112
جب ایسا واقعہ ہو جائے جو مرضی کے خلاف ہو یا کوئی کام اس کی طاقت سے باہر ہو جائے تو کیا کہے :: 113
بچہ ہونے پر مبارک باد اور اس کا جواب :: 114
بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناہ دی جائے :: 115
بیمار پرسی کے وقت مریض کی دعا :: 115
بیمار پرسی کی فضیلت :: 116
اس مریض کی دعا جو اپنی زندگی سے ناامید ہو چکا ہو :: 116
قریب الموت کو تلقین :: 118
جسے کوئی مصیبت پہنچے اس کی دعا :: 118
میت کی آنکھوں بندکرتے وقت کی دعا :: 119
میت پر جنازہ ادا کرتے وقت کی دعا :: 120
بچے پر جنازے کی دعا :: 123
تعزیت کی دعا :: 124
میت قبر میں داخل کرتے وقت کی دعا :: 125
قبروں کی زیارت کی دعا :: 126
ہوا چلتے وقت کی دعا :: 127
بادل گرجنے کی دعا :: 128
بارش کی چند دعائیں :: 128
بار ش اترتے وقت کی دعا :: 129
بارش اتر نے کے بعد کی دعا :: 130
مطلع صاف کرنے کی دعا :: 130
چاند دیکھنے کی دعا :: 130
روزہ کھولنے کے وقت کی دعا :: 131
کھانے سے پہلے دعا :: 132
کھانےسے فارغ ہو کر دعا :: 133
کھانا کھلانے والے کے لیے مہمان کی دعا :: 134
جوشخص کچھ کھلائے یا کھلانے کا ارادہ کرے اس کے لیے دعا :: 134
جب کسی گھر والوں کے ہاں روزہ افطار کرے تو یہ دعا کرے :: 135
دعا جب کھانا حاضر ہو اور روزہ دار روزہ نہ کھولے :: 135
روزہ دار سے کوئی اگر گالی گلوچ کرے تو کیا کہے :: 135
پہلا پھل دیکھنے کے وقت کی دعا :: 136
چھینک کی دعا :: 136
جب کافر کو چھینک آئے تو وہ الحمد للہ کہے تو اس کو کیا کہا جائے :: 137
شادی کرنے والے کے لیے دعا :: 137
شادی کرنے والےکی اپنے  کے لیے دعا اور سواری خریدنے کی دعا :: 138
بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دعا :: 138
غصے کی دعا :: 139
مصیبت زدہ کو دیکھے تو یہ دعا پڑھے :: 139
مجلس میں پڑنے کی دعا :: 140
مجلس کے گنا ہ دور کرنے کی دعا :: 140
جو شخص تجھے کہے (غفرالله لك)یعنی اللہ تجھے بخش اس کی دعا :: 141
جو اچھا سلوک کرے اس کے لیے دعا :: 141
وہ ذکر جس کے ساتھ آدمی دجال کے فتنے سے محفوظ رہتا ہے :: 141
جو شخص تجھے کہے کہ مجھے تم سے اللہ کے لیے محبت ہے اس کے لیے دعا :: 142
جو شخص تمہارے لیے اپنا مال پیش کرے اس کے لیے دعا :: 142
قرض ادا کرتے ہو ئے قرض دینے والے کے لیے دعا :: 142
شرک سے خوف کی دعا :: 143
اس شخص کے لیے دعا جو کہے کہ اللہ تجھے میں برکت کرے :: 143
بد فالی کی  کراہت کی دعا :: 144
سوار ہونے کی دعا :: 144
سفر کی دعا :: 145
بستی یا شہر میں داخل ہونے کی دعا :: 147
بازار میں داخل ہونے کی دعا :: 148
جانور یا سواری سے گرنے کی دعا :: 149
مسافر کی مقیم کے لیے دعا :: 149
مقیم کی مسافر کے لیے دعا :: 150
سفر کرتے ہوئے تسبیح و تکبیر :: 150
مسافر کی دعا جب وہ صبح کرے :: 151
سفر وغیرہ میں جب کسی منزل پر اترے :: 151
سفر سے واپسی کی دعا :: 152
خوش کرنے والی یا ناپسندیدہ چیز میں پیش آنے پر کہے :: 153
نبی کریم ﷺ پر صلوتہ دورد کی فضیلت :: 153
سلام عام کرنا :: 154
کافر سلام کہے تو اس کو کس طرح جواب دے :: 155
مرغ بولنے اور گدھا ہنیگنے کی دعا :: 155
رات کتوں کا بھونکنا سن کر دعا :: 156
اس شخص کے لیے دعا جسےتم نے برا کہا ہو :: 156
کوئی مسلم جب کسی مسلم کی تعریف کرے تو  کیا کہے :: 157
جب کسی مسلم کی تعریف کی جائے تو وہ کیا کہے :: 157
حج یا عمرہ میں احرام باندھنے والا کس طرح لبیک کہے ؟ :: 158
حجر  اسود کے پاس تکبیر :: 158
رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیا ن دعا :: 159
صفا ء اور مروہ پر ٹھرانے کی دعا :: 159
یوم عرفہ  ( 9 ذوالحجہ ) کو دعا :: 160
مشعر حرام کے پاس دعا :: 161
جمروں کو کنکر مارتے وقت ہر کنکر کیساتھ تکبیر :: 161
تعجب اور خوش کن کام کے وقت دعا :: 162
جس کے پاس خوش کرنے والی خبر آئے تو وہ کیا کرے :: 162
جو شخص اپنے جسم میں درد محسوس کرے تو وہ کیا کہے :: 163
جو کسی چیز کو اپنی نظر لگ جانے سے ڈرے تو وہ کیا کہے :: 163
گھبراہٹ کے وقت کیا کہے :: 163
گھبراہٹ کے وقت کیا کہے :: 164
سرکش شیطانوں کی خفیہ تدبیروں کے توڑ کے لیے کیا کہے :: 164
استغفار اور توبہ :: 165

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like