حلال و حرام کاروبار شریعت کی روشنی میں

حلال و حرام کاروبار شریعت کی روشنی میں

 

مصنف : حافظ عبد السلام بن محمد

 

صفحات: 42

 

اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا اورانبیاء ورسل ﷩ کےذریعے اپنےاحکامات ان تک پہنچائے۔اللہ تعالیٰ کے اوامر ونواہی کی پابندی کرنا عین عبادت ہے ۔ منہیات سے بچنا اور حرام سے اجتناب کرنا ایک حدیث کی رو سے عبادت ہی ہے۔ حرام کےاختیار کرنے سے عبادات ضائع ہوجاتی ہیں اورایک شخص کو مومن ومتقی بننے کے لیے حرام کردہ چیزوں سےبچنا ضروری ہوتا ہےاور اسلام نےبہت سی اشیاء کوحرام قرار دیا ہے جن کی تفصیل قرآن وحدیث کے صفحات پربکھری پڑی ہے۔ بعض علما ء نےاس پر مستقل کتب تصنیف کی ہیں ۔ زيرتبصره كتاب ’’حلال وحرام کاروبار شریعت کی نظر میں ‘‘ جامعۃ الدعو ۃ الاسلامیہ مریدکے شیخ الحدیث مفسر قرآن محترم جناب حافظ عبد السلام بن محمد ﷾ کی حلال وحرام کےموضوع پر مختصر اور جامع تحریر ہے جس میں انہوں نے قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی بنیادی ضروریات اشیائے خوردونوش کے حصول اور ان کےاستعمال کےسلسلہ میں حلال وحرام کےاحکامات کو آسان فہم انداز میں بیان کیا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عامۃ الناس کی اصلاح کاذریعہ بنائے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 3
پیش لفظ 5
تسمیہ 9
حمد کی تحقیق 13
حمد ومدح کےمابین فرق 14
رسول 15
رسول ونبی کےمابین فرق 15
ھدی کامفہوم 15
کلمہ توحید کامفہوم 15
عبادات 19
فرقہ ناجیہ 21
سنت اورجماعت کامعنی 24
مفہوم صلاۃ کی تعیین 21
چھ ایمانیاتی امور :ایمان باللہ 24
ذات باری تعالی اوراسکےصفات کےتعلق اہل سنت کاموقف 29
تحریف وتعطیل اوردونوں کےمابین فرق 30
الحاد کامفہوم 32
اللہ کی ذات کواس کو مخلوق پر قیاس کرنا 35
قیاس تمثیل 35
قیاس شمول 36
قیاس اولی 36
صفات کے باب میں وارنصوص کی حیثیت 37
باب صفات میں نفی واثبات 40
صراط مستقیم 43
سورہ اخلاص 44
آیۃ الکرسی 47
اللہ تعالی کی چار صفات الاول والاخر وظاہر والباطن 52
صفت علم اور بعض صفات 54
اللہ تعالی کے صفت علم کےساتھ متصف ہونےپر عقلی دلائل 57
صفت سمع وبصرہ کااثبات 60
مشیت دااردہ کی توضیح ارادہ کونیہ داردہ شرعیہ 62
اللہ تعالی کی اپنے بندوں سےمحبت کابیان 65
اللہ تعالی کاصفت رحمت سےمتصف ہونا 70
صفت رضاغضب 73
صفت مجی کااثبات اورمنکرین کارد 76
اثبات وجہ اورمنکرین کارد 78
اثبات صفت عین 83
اثبات صفت سمع وبصرہ 85
اللہ تعالی کی طرف مکروکید کی نسبت 88
اللہ تعالی کی چند صفات عفوقدرت رحمت ومغفرت اورعزت وغیرہ کااثبات 90
بعض سلبی وتزیہی صفات کابیان 93
تعددالہ کاابطال 98
اللہ تعالی کے علووبلند ہونےکابیان 107
اللہ تعالی کی معیت کی نوعیت کابیان ۔معیت عامہ معیت خاصہ 110
اللہ تعالی کی صفت کلام کےسلسلے میں اہل سنت کاموقف 113
قرآن کلام الہی ہےجوکہ اللہ کی صفت وغیر مخلوق ہے 117
رویت بار ی تعالی کابیان اورمنکرین کارد 120
آیات صفات کےسلسلے میں عام مباحث 124
سنت نبوی سے اسماء وصفات کااثبات 127
سنت کی تعریف اوراس کاحکم 128
سماءدنیاپر باری تعالی کےنزول فرمانے کابیان 130
صفت فرح (خوش ہونا)کابیان 132
صفت مخک (ہنسنا )کابیان 134
صفت عجیب 136
اللہ تعالی کےلئے رجل وقدم کاثبات 138
اثبات قول نداوکلام 139
صفت علوکےبیان 140
صفت معیت کابیان 143
بعض اسماء حسنیٰ 145
اللہ تعالی کی اپنے بندوں سےقربت 146
رویت باری تعالی 147
سنت سےثابت صفات کےسلسلے میں اہل سنت کاموقف 149
صفات کےباب میں اہل سنت کامتفق علیہ عقیدہ 151
بندوں کی جانب سےصادر ہونے والے افعال صحیح موقف 153
جزاوسز 155
اسماء ایمان ودین 157
صحابہ کرام کےمتعلق اہل سنت ودیگر فرق کےعقائد 159
اللہ تعالی کےاستواعلی العرش پر ایمان 161
معیت الہی اسکےعلو کےغیر منافی ہے 163
قرآن مجید کےمتعلق اہل سنت کاموقف اوردیگر فرق کےمواقف 164
رویت عامہ 166
ایمان بالاآخرۃ 167
قیامت کبری کابیان 169
کفار کےاعمال 172
حوض کوثر کابیان 173
پل صراط کابیان 174
نبی اکرم ﷺ کےچندخصائص 174
شفاعت کابیان اورمنکرین کارد 175
تقدیرپر ایمان رکھنے کابیان اوراس کےدرجات 179
تقدیر کےمنکرین 185
ایمان کےباب میں اہل سنت کاموقف 187
فضائل صحابہ اوران کےمراتب 191
اہل بیت 195
ازواج مطہرات 196
اہل سنت والجماعت کاصحابہ کی شان میں اہل بدعت کےاقوال سےاظہار براءت 197
مشاجرات صحابہ اوراہل سنت والجماعت 198
کرامات اولیاء کےباب میں اہل سنت کاعقیدہ 200
کرامات کی مصلحت اوران کی حکمتیں 200
منہج اہل سنت والجماعت 202
اہل سنت والجماعت کے اوصاف واخلاق 203

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like