دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے
دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے
مصنف : عبد العال الطہطاوی
صفحات: 48
ہمارے معاشرے میں آج اکثر لوگ تمام امور زندگی میں افراط و تفریط کا شکار ہیں۔ معاملات میں اعتدال اور میانہ روی نہیں، جس کی وجہ سے گھر کا سکون غارت ہو جاتا ہےا ور افراد خانہ میں محبت و الفت مفقود ہو جاتی ہے اور اس کی بنیادی وجہ دین سے دوری اور قرآن و سنت سے نا آشنائی ہے۔ زیر تبصرہ رسالہ میں اسی معاشرتی مسئلہ پر گفتگو کی گئی ہے۔ اور گھریلو اور ازدواجی زندگی کو باسعادت، خوشگوار اور پرسکون بنانے کیلئے قرآن و سنت کی روشنی میں راہنمائی مہیا کی گئی ہے۔ امید ہے کہ اس رسالے کے مطالعہ سے خاوند اور بیوی دونوں کو کتاب و سنت کے مطابق نہ صرف اپنی تربیت کا موقع میسر آئے گا بلکہ خوشگوار اور پرسکون زندگی گزارنے کا ڈھنگ آئے گا۔ ان شاء اللہ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرش ناشر | 6 | |
ابتدائیہ | 7 | |
مقدمۃ المؤلف | 9 | |
شادی | 14 | |
بیوی کا انتخاب | 16 | |
نکاح کے مقاصد | 19 | |
حسن وجمال کی اہمیت | 19 | |
باکرہ(کنواری) ثیبہ(بیوہ یا مطلقہ) سے بہتر | 20 | |
زوجین کے درمیان نزدیکی | 21 | |
حقوق زوجیت | 22 | |
زوجین کے مشترکہ حقوق | 22 | |
مشترکہ حقوق کا ایک اور انداز | 23 | |
عورت کے متعلق اہم وصیت | 25 | |
بیوی کے حقوق | 28 | |
بیوی کے ساتھ حسن سلوک | 32 | |
ازدواجی مشکلات کے اسباب | 34 | |
گناہوں کی آفات | 35 | |
کچھ اسباب۔۔۔عورتوں کی طرف سے | 36 | |
ایک اہم فتوی | 37 | |
باوقار اورنرم خوشوہر | 39 | |
شوہرکا بیوی کےلیے زینت اختیار کرنا | 41 | |
شوہر کا بیوی کو طلاق کی دھمکی دینا | 42 | |
شوہر سفر کو نہ جائے | 42 | |
شوہر کےلیے اہم نصیحتیں | 43 | |
اسلامی گھرانے کاخاکہ | 46 | |
آخری بات | 47 |